تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھڈّو" کے متعقلہ نتائج

ڈَھڈّو

بڑھیا عورت

ڈَھڈّو کا

(عو) احمق ، بیوقوف

ڈَھڈّو والا

احمق، بیوقوف

بُوڑھی ڈَھڈّو

نہایت بوڑھی، بوڑھی پھوس

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھڈّو کے معانیدیکھیے

ڈَھڈّو

DhaDDoढड्डो

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: نَدی

موضوعات: ٹھگی

ڈَھڈّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑھیا عورت

    مثال - لینا جمعدار ذرا بڑھیا ڈھڈّو کی خبر - لو نایکہ نے آپ کی یہ کیا غضب کیا فریاد لیکے پہونچی ہے ڈھڈو چچا کے پاس

  • بکواسی، جھکی بڑھیا
  • ایک شور مچانے والی مٹیالے رنگ کی چڑیا کا نام، جو اکثر باغوں میں اپنے گروہ کے ساتھ بھرتی ہے اور ڈومنی بھی کہلاتی ہے، اس کی چونچ پیلی ہوتی ہے
  • (مجازاً) بے شرم عورت

اسم، مؤنث

  • (ٹھگی) ندی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of DhaDDo

Noun, Masculine

  • a chattering bird commonly seen in flocks
  • a decrepit old woman, harridan, hag

ढड्डो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुढ़िया औरत

    उदाहरण - लेना जमागार ज़रा बुढ़िया ढड्डू की ख़बर

  • बकवासी, झक्की बुढ़िया
  • एक शोर मचाने वाली मटियाले रंग की चिड़िया का नाम जो अधिकांश बाग़ों में अपने गिरोह के साथ फिरती है और डोमिनी भी कहलाती है, उसकी चोंच पीली होती है
  • (लाक्षणिक) निर्लज्ज स्त्री, बेशर्म औरत

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (ठगी) नदी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھڈّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھڈّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone