تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرَح" کے متعقلہ نتائج

فَرَح

فَرَحِ مُہْلِک

مہلک خوشی ، ضرررساں خوشی ، اذیت ناک مسرت.

فَرَح مَنْد

خوشی و مسرت سے معمور، خوش و خرم

فَرَح بَخْش

خوشی دینے والا، خوش کُن

فَرَح اَنْگیز

نشاط افزا ، خوشی و مسرت پیدا کرنے والا ، فرحت انگیز.

فَرَح فال

اچھا شگون ، نیک شگون.

فَرَح ناک

فرحت بخش، فرح مند، خوشی سے بھرا ہوا

فَرَح اَفْزا

خوشی بڑھانے والا ، خوش کن ، فرحت بخش.

فَرَح کَرنا

خوشی پہنچانا ، خوش کرنا.

صَحْرائے فَرَح ناک

خوشی سے بھرا ہوا جنگل، سر سبز جنگل

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرَح کے معانیدیکھیے

فَرَح

farahफ़रह

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: فَرِحَ

فَرَح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوشی، خرمی، شادمانی، انبساط
  • (رمل) رمل کی سولہ شکلوں میں سے بارہویں شکل (=) اس میں فرد آبی اور خاکی موجود ہیں ان کے مقابل کے حروف د ح ہیں عدد ان کے بارہ ہوئے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of farah

Noun, Feminine

फ़रह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

فَرَح کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words