تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ سے آنکھ لَڑنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ سے آنکھ لَڑنا

نگاہیں چار ہونا، ایک کا دوسرے کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا

ہَماری آنکھ سے دیکھو

(عو) اس موقع پر مستعمل جب ایک چیز اچھی یا بری ہو مگر کہنے پر بھی دوسرا شخص اس کی بھلائی برائی نہ دیکھ سکے.

آنکھ سے نَہ دیکْھنا

پروا نہ کرنا، متوجہ نہ ہونا، رغبت نہ کرنا

آنکھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

آنکھ سے جُدا ہونا

نظروں سے غائب ہونا ، پیش نظر نہ ہونا.

آنکھ سے پَرْدَہ اُٹھنا

غفلت دور ہونا، بصیرت پیدا ہونا

آنکھ سے سُرْمَہ چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

آنکھ سے گَنگا بَہانا

بہت رونا

آنکھ سے شُعْلے نِکَلْنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہو جانا

آنکھ لَڑنا

آنکھ لڑا نا کا لازم

آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

مَوہوُم کی آنکھ سے دیکھنا

تصوراتی طور پر جانچنا ۔

آنکھ سے رُومال نَہ سَرَکْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

زَہْر کی آنکھ سے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے دیکھنا، شدید نفرت کرنا

آنکھ سے کُچھ نَہ سُوجْھنا

آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا، کچھ نظر نہ آنا (کسی خاص کیفیت کی شدت کے باعث)

دِیوانے سے آنکھ نَہ مِلایئے

دیوانے سے الگ رہنا ہی بہتر ہے

آنکھ کا گِلَہ بَھوں سے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

لاج کی آنکھ جَہاز سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

آنکھ سے آنسو نَہ نِکْلا

بہت بے درد ہے ، بہت سنگدل ہے ؛ بہت ضابط و متحمل ہے .

آنکھ سے آنکھ مِلْنا

آنکھیں چار ہونا

آنکھ سے آنکھ مِلانا

آنکھیں چار ہونا

لاج کی آنکھ پَہاڑ سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

آنکھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

کُھلی آنکھ سے

اپنی آنکھوں سے ، بچشمِ خود، بیداری میں خواب میں نہیں (حیرت کے موقع پر بولتے ہیں).

آنکھ سے اُٹھانا

عزت و احترام کے ساتھ سر چڑھانا

آنکھ سے اُتَرنا

نظروں میں ذلیل ہونا

آنکھ سے گِرانا

بے وقعت کرنا، حقیر و ذلیل کر دینا، نا چیز یا بے قدر سمجھنا

آنکھ سے دھارْنا

بہت رونا، زار و قطار رونا

آنکھ سے ٹَپَکْنا

نظر یا تیور سے کسی بات کا ظاہر ہونا .

آنکھ سے اوجَھل

جو نگاہ سے اوجھل ہو، نظر سے غائب یا پوشیدہ

قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا

غضب آلود یا نگاہ خشم آگیں سے دیکھنا ، نہایت غصے سے دیکھنا ، نیلی پیلی آنکھیں.

آنکھ سے دیکھ کَر

بچشم خود مشاہدہ کر کے

آنکھ سے بَچ کَر

اس طرح چھپ کر کہ نظر نہ پڑنے پائے، چپ چاپ نظر بچا کر .

نَرگِس کی آنکھ سے

(کنا یۃ ً) ٹکٹکی باندھ کے ۔

آنکھ ناک سے دُرُسْت

جس انسان کے اعضا میں کھلا ہوا عیب نہ ہو، نہ بہت خوبصورت نہ بد صورت، قبول صورت

آنکھ سے خُون ٹَپَکْنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہو جانا

زَمِین سے آنکھ لَگْنا

راہ تکنا، انتظار میں ہونا

نَنگی آنکھ سے دیکھنا

دوربین یا خردبین یا کوئی اور آلہ لگائے بغیر دیکھنا ۔

چور آنکھ سے دیکْھنا

چوری چُھپے دیکھنا ، نظر بچا کر دیکھنا ، کنکھیوں سے دیکھنا ؛ شک و شبہ سے دیکھنا.

خِجالَت سے آنکھ گَڑْنا

شرم سے نظریںِ نیچی ہونا.

آنکھ سے رینی ٹَپَکْنا

خون کے آنسو رونا، بہت رونا

سِیدھی آنکھ سے دیکھنا

ملتفت ہونا عنایت کی نظر سے دیکھنا .

آنکھ کان سے دُرُسْت

بے عیب جانور، جس کے تمام اعضا مرض یا نقص سے پاک ہوں

آنکھ سے چِنگاریاں اُڑْنا

غصے میں ان٘کھیں سرخ ہو جانا

آنکھ سے کاجَل چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

ٹیڑھی آنکھ سے دیکْھنا

غصہ سے دیکھنا، بگڑ کر دیکھنا

آنکھ سے سَلام لینا

آن٘کھ کے اشارے سے سلام کا جواب دینا

آنکھ چَھت سے لَگْنا

اوپر کی طرف ٹکٹکی بندھ جانا (فکرو تردد، انتظار یا نزع کے عالم میں)

آنکھ ناک سے ڈَرْنا

اعضا کی سلامتی کے لیے خدا سے ڈرتے رہنا اور برے کام سے بچنا ، عتاب حکومت سے خائف ہونا (قدیم عہد کی ایک سزا کی طرف اشارہ جس میں مجرم کی آن٘کھیں نکلواتے اور ناک کٹوادیتے تھے) .

مَیلی آنکھ سے دیکْھنا

بُرے ادارے سے دیکھنا، نظر بَد ڈالنا، بُری نیت رکھنا.

لحاظ کی آنکھ جہاز سے بھاری

خجالت نہیں اٹھائی جاتی، حیادار آدمی آنکھ نہیں اٹھاتا

رَغْبَت کی آنکھ سے دیکْھنا

پسند کرنا ، خواہش کرنا.

آنکھ میں شَرْم ہو تو جَہاز سے بھاری ہے

شرم و حیا سے وقار ہوتا ہے

میری آنْکھ سے

اس نظر اور خصوصیت سے جو مجھے حاصل ہے ، جس طرح میں نے دیکھا تم بھی دیکھو ۔

آنْکھ سے گِرنا

بے وقعت ہونا، حقیر و ذلیل ہو جانا، نا چیز یا بے قدر ہو جانا

آنکھ سے ٹَپ ٹَپ آنسُو چَلْنا

برار آنسو جاری رہنا (بیشتر بے اختیاری کے ساتھ)

آنکھ سے ٹَپ ٹَپ آنسُو ٹَپَکْنا

برار آنسو جاری رہنا (بیشتر بے اختیاری کے ساتھ)

آنکھ میں سے تِنکا دُور کَرْنا

معمولی یا بڑی خرابی کی اصلاح کرنا

آنکھ سے ٹَپ ٹَپ آنسُو گِرنا

برار آن٘سو جاری رہنا (بیشتر بے اختیاری کے ساتھ)

آنکھ سے دیکھنا

بچشم خود معائنہ کرنا، شاہد عینی ہو نا، ذاتی مشاہدے کی روسے تجر بہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ سے آنکھ لَڑنا کے معانیدیکھیے

آنکھ سے آنکھ لَڑنا

aa.nkh se aa.nkh la.Dnaaआँख से आँख लड़ना

محاورہ

آنکھ سے آنکھ لَڑنا کے اردو معانی

  • نگاہیں چار ہونا، ایک کا دوسرے کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا
  • دیکھتے ہی عاشق ہونا

आँख से आँख लड़ना के हिंदी अर्थ

  • आँखें चार होना, एक का दूसरे को आँखों में आँखें डाल कर देखना
  • देखते ही आशिक़ या प्रेमी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ سے آنکھ لَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ سے آنکھ لَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words