تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ سے باہر ہونا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ سے باہر ہونا

جاتے رہنا، اڑ جانا

آنکھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

آنکھ سے جُدا ہونا

نظروں سے غائب ہونا ، پیش نظر نہ ہونا.

کَہے سے باہَر ہونا

رک : کہنے سے باہر ہونا ، قابو میں نہ رہنا ، بے کہا ہوا جانا ، بات یا نصیحت کی پروا نہ کرنا.

کَہْنے سے باہَر ہونا

حکم نہ ماننا، اختیار میں نہ رہنا، کہنے پر عمل نہ کرنا، مطیع و فرمان٘بردار نہ ہونا

اَپْنے سے باہَر ہونا

آپے سے باہر ہونا، افراتفری کا ماحول ہونا، بھگدڑ مچ جانا

بات سے باہَر ہونا

نافرمانی کرنا، حکم نہ ماننا

سَر سے باہَر ہونا

بے قابو ہونا ، ظاہر ہونا .

آپے سے باہَر ہونا

آپے سے باہر کرنا کا لازم

جامے سے باہَر ہونا

go berserk, become frenzied, be beside oneself with rage or glee, run amok, be unable to control oneself

پَیجامَہ سے باہَر ہونا

رک : پاجامےسے باہر ہو جانا

پاجامے سے باہَر ہونا

be beside oneself with rage

جامَہ سے باہَر ہونا

بہت اترانا .

مِیان سے باہَر ہونا

تلوار کا غلاف سے نکل آنا ، تلوار کا کھنچ جانا

نِیام سے باہَر ہونا

تلوار کا میان سے باہر نکلنا ، غلاف سے شمشیر کا نکلنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا ، لڑائی کے لیے تیار ہو جانا۔

یاد سے باہَر ہونا

حافظے یا تصورمیں نہ ہونا، ذہن میں نہ ہونا

حَد سے باہَر ہونا

بہت زیادہ ہونا، بکثرت ہونا، حد سے بڑھکر ہونا

حَیثِیَّت سے باہَر ہونا

بساط سے باہر ہونا ، مقدور سے زیادہ ہونا ، اوقات سے بڑھ کر ہونا.

فَرْمانے سے باہَر ہونا

حکم کی تعمیل نہ کرنا، حکم نہ ماننا

اِزار سے باہَر ہونا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

دَسْتَرَس سے باہَر ہونا

قابلیت و لیاقت : مقدرت سے بڑھ کر ہونا ؛علم و ذہن کی رسائی سے دور ہونا .

حُکْم سے باہَر ہونا

نافرمانی کرنا ، سرکش ہونا ، حکم عدولی کرنا

خُدا سے باہَر ہونا

اللہ کی بندگی سے اِنکار ہونا.

قابُو سے باہَر ہونا

آپے سے باہر ہونا ، آپ میں نہ رہنا.

خُودی سے باہَر ہونا

رک : آبے (جامے) سے باہر ہونا .

مَرضی سے باہَر ہونا

کسی کے حکم میں یا کسی کے زیر فرمان نہ رہنا ، کسی کے اثر میں نہ ہونا ۔

مَقدِرَت سے باہَر ہونا

قدرت و طاقت سے باہر ہونا ، بساط میں نہ ہونا ۔

اَپنے جامے سے باہَر ہونا

live beyond one's means, be unable to control one's passion or emotions, be beside oneself with anger or joy

اَپْنے آپے سے باہَر ہونا

اپنی حد سے بڑھ جانا، حواس میں نہ رہنا (کسی جذبے کی شدت سے)

کَلیجا مُنھ سے باہَر ہونا

۔کمال اضطراب اور بے قراری کے لئے۔ ؎

کَلیجَہ مُنہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

کَلیجا مُنہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

دِل قابُو سے باہَر ہونا

دل کا اپنے بس میں نہ رہنا ، اپنے اوپر اختیار نہ رہنا ، بے بس ہو جانا

قَدَم حَد سے باہَر ہونا

پان٘و کا اپنی مقررہ حد سے باہر جا پڑنا .

آپ سے باہر ہونا

ہوش و حواس کھو دینا، بیخود ہو ہو جانا

ہوش سے باہر ہونا

بیخود ہونا، مدہوش ہونا، غافل ہونا

آنکھ سے نہاں ہونا

سامنےسے چلا جانا، چھپ جانا، غائب ہو جانا

آنکھ سے طوفان بپا ہونا

بہت رونا

آنکھ کان سے درست ہونا

ہر ایک عضو کا درست ہونا

آنکھ سے کبھی دیکھی نہ ہونا

کسی چیز کو کھانے یا لینے میں بے صبری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ سے باہر ہونا کے معانیدیکھیے

آنکھ سے باہر ہونا

aa.nkh se baahar honaaआँख से बाहर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ سے باہر ہونا کے اردو معانی

  • جاتے رہنا، اڑ جانا

Urdu meaning of aa.nkh se baahar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaate rahnaa, u.D jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ سے باہر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ سے باہر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone