تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ ناک سے دُرُسْت" کے متعقلہ نتائج

آنکھ ناک سے دُرُسْت

جس انسان کے اعضا میں کھلا ہوا عیب نہ ہو، نہ بہت خوبصورت نہ بد صورت، قبول صورت

آنکھ ناک سے درست ہے

اعضاء میں کچھ نقص نہیں، خوبصورت ہے نہ بد صورت

آنکھ ناک سے ڈَرْنا

اعضا کی سلامتی کے لیے خدا سے ڈرتے رہنا اور برے کام سے بچنا، قہر الہی سے ڈرنا، گناہ کی سزا سے ڈرنا

آنکھ کان سے دُرُسْت

بے عیب جانور، جس کے تمام اعضا مرض یا نقص سے پاک ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ ناک سے دُرُسْت کے معانیدیکھیے

آنکھ ناک سے دُرُسْت

aa.nkh naak se durustआँख नाक से दुरुस्त

  • Roman
  • Urdu

آنکھ ناک سے دُرُسْت کے اردو معانی

صفت

  • جس انسان کے اعضا میں کھلا ہوا عیب نہ ہو، نہ بہت خوبصورت نہ بد صورت، قبول صورت

Urdu meaning of aa.nkh naak se durust

  • Roman
  • Urdu

  • jis insaan ke aazaa me.n khulaa hu.a a.ib na ho, na bahut Khuubsuurat na badsuurat, qabuulsuurat

आँख नाक से दुरुस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस इंसान के अंगों में खुला हुआ ऐब न हो, न बहुत ख़ूबसूरत न बदसूरत, साधारण रंग रूप वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ ناک سے دُرُسْت

جس انسان کے اعضا میں کھلا ہوا عیب نہ ہو، نہ بہت خوبصورت نہ بد صورت، قبول صورت

آنکھ ناک سے درست ہے

اعضاء میں کچھ نقص نہیں، خوبصورت ہے نہ بد صورت

آنکھ ناک سے ڈَرْنا

اعضا کی سلامتی کے لیے خدا سے ڈرتے رہنا اور برے کام سے بچنا، قہر الہی سے ڈرنا، گناہ کی سزا سے ڈرنا

آنکھ کان سے دُرُسْت

بے عیب جانور، جس کے تمام اعضا مرض یا نقص سے پاک ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ ناک سے دُرُسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ ناک سے دُرُسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone