تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ سے آنکھ مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ سے آنکھ مِلْنا

آنکھیں چار ہونا

آنکھ نَہ مِلْنا

آن٘کھ نہ ملانا کا لازم

آنکھ سے نَہ دیکْھنا

پروا نہ کرنا، متوجہ نہ ہونا، رغبت نہ کرنا

ہَماری آنکھ سے دیکھو

(عو) اس موقع پر مستعمل جب ایک چیز اچھی یا بری ہو مگر کہنے پر بھی دوسرا شخص اس کی بھلائی برائی نہ دیکھ سکے.

آنکھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

آنکھ سے جُدا ہونا

نظروں سے غائب ہونا ، پیش نظر نہ ہونا.

آنکھ سے پَرْدَہ اُٹھنا

غفلت دور ہونا، بصیرت پیدا ہونا

آنکھ سے گَنگا بَہانا

بہت رونا

آنکھ سے شُعْلے نِکَلْنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہو جانا

آنکھ سے سُرْمَہ چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

آنکھ سے رُومال نَہ سَرَکْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

آنکھ سے رُومال نَہ ہَٹْنا

روتے رہنا، مسلسل آنسو بہانا

مَوہوُم کی آنکھ سے دیکھنا

تصوراتی طور پر جانچنا ۔

آنکھ سے کُچھ نَہ سُوجْھنا

آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا، کچھ نظر نہ آنا (کسی خاص کیفیت کی شدت کے باعث)

آنکھ سے آنکھ نہ جھپکنا

آنکھ لڑانے میں مغلوب نہ ہونا

زَہْر کی آنکھ سے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے دیکھنا، شدید نفرت کرنا

آنکھ کا گِلَہ بَھوں سے

کسی کے عیب یا برائی کا ذکر یا اس کی شکایت اس کے عزیز یا دوست کے سامنے کرنے کا عمل

آنکھ سے آنسو نَہ نِکْلا

بہت بے درد ہے ، بہت سنگدل ہے ؛ بہت ضابط و متحمل ہے .

آنکھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

دِیوانے سے آنکھ نَہ مِلایئے

دیوانے سے الگ رہنا ہی بہتر ہے

لاج کی آنکھ جَہاز سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

لاج کی آنکھ پَہاڑ سے بھاری

پہاڑ یا جہاز اپنی جگہ سے چل سکتا ہے مگر غیرت مند کی آنکھ اپنی جگہ سے نہیں اٹھ سکتی .

آنکھ سے آنکھ لَڑنا

نگاہیں چار ہونا، ایک کا دوسرے کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا

آنکھ سے آنکھ مِلانا

آنکھیں چار ہونا

آنکھ سے باہر ہونا

جاتے رہنا، اڑ جانا

آنکھ سے ملاحظہ کرنا

بچشم خود دیکھنا

آنکھ سے نہاں ہونا

سامنےسے چلا جانا، چھپ جانا، غائب ہو جانا

آنکھ سے نہ دیکھوں

نفرت کو ظاہر کرنے کے لئے کہا جاتا ہے

کُھلی آنکھ سے

اپنی آنکھوں سے ، بچشمِ خود، بیداری میں خواب میں نہیں (حیرت کے موقع پر بولتے ہیں).

آنکھ سے اُٹھانا

عزت و احترام کے ساتھ سر چڑھانا

آنکھ سے اُتَرنا

نظروں میں ذلیل ہونا

آنکھ سے گِرانا

بے وقعت کرنا، حقیر و ذلیل کر دینا، نا چیز یا بے قدر سمجھنا

آنکھ سے دھارْنا

بہت رونا، زار و قطار رونا

آنکھ سے ٹَپَکْنا

نظر یا تیور سے کسی بات کا ظاہر ہونا .

آنکھ سے اوجَھل

جو نگاہ سے اوجھل ہو، نظر سے غائب یا پوشیدہ

آنکھ سے اوٹ ہو جانا

سامنے سے چلے جانا، نظر سے غائب ہونا

قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا

غضب آلود یا نگاہ خشم آگیں سے دیکھنا ، نہایت غصے سے دیکھنا ، نیلی پیلی آنکھیں.

آنکھ سے طوفان بپا ہونا

بہت رونا

آنکھ کان سے درست ہونا

ہر ایک عضو کا درست ہونا

آنکھ ناک سے درست ہے

اعضاء میں کچھ نقص نہیں، خوبصورت ہے نہ بد صورت

آنکھ میں شَرْم ہو تو جَہاز سے بھاری ہے

شرم و حیا سے وقار ہوتا ہے

آنکھ سے دیکھ کَر

بچشم خود مشاہدہ کر کے

آنکھ سے بَچ کَر

اس طرح چھپ کر کہ نظر نہ پڑنے پائے، چپ چاپ نظر بچا کر .

نَرگِس کی آنکھ سے

(کنا یۃ ً) ٹکٹکی باندھ کے ۔

آنکھ ناک سے دُرُسْت

جس انسان کے اعضا میں کھلا ہوا عیب نہ ہو، نہ بہت خوبصورت نہ بد صورت، قبول صورت

آنکھ سے خُون ٹَپَکْنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہو جانا

زَمِین سے آنکھ لَگْنا

راہ تکنا، انتظار میں ہونا

نَنگی آنکھ سے دیکھنا

دوربین یا خردبین یا کوئی اور آلہ لگائے بغیر دیکھنا ۔

چور آنکھ سے دیکْھنا

چوری چُھپے دیکھنا ، نظر بچا کر دیکھنا ، کنکھیوں سے دیکھنا ؛ شک و شبہ سے دیکھنا.

خِجالَت سے آنکھ گَڑْنا

شرم سے نظریںِ نیچی ہونا.

آنکھ سے رینی ٹَپَکْنا

خون کے آنسو رونا، بہت رونا

سِیدھی آنکھ سے دیکھنا

ملتفت ہونا عنایت کی نظر سے دیکھنا .

آنکھ کان سے دُرُسْت

بے عیب جانور، جس کے تمام اعضا مرض یا نقص سے پاک ہوں

آنکھ سے چِنگاریاں اُڑْنا

غصے میں ان٘کھیں سرخ ہو جانا

آنکھ سے کاجَل چُرانا

انتہا کی چالاکی کرنا، عیاری کرنا

ٹیڑھی آنکھ سے دیکْھنا

غصہ سے دیکھنا، بگڑ کر دیکھنا

آنکھ سے سَلام لینا

آن٘کھ کے اشارے سے سلام کا جواب دینا

آنکھ چَھت سے لَگْنا

اوپر کی طرف ٹکٹکی بندھ جانا (فکرو تردد، انتظار یا نزع کے عالم میں)

آنکھ ناک سے ڈَرْنا

اعضا کی سلامتی کے لیے خدا سے ڈرتے رہنا اور برے کام سے بچنا، قہر الہی سے ڈرنا، گناہ کی سزا سے ڈرنا

مَیلی آنکھ سے دیکْھنا

بُرے ادارے سے دیکھنا، نظر بَد ڈالنا، بُری نیت رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ سے آنکھ مِلْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ سے آنکھ مِلْنا

aa.nkh se aa.nkh milnaaआँख से आँख मिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ سے آنکھ مِلْنا کے اردو معانی

  • آنکھیں چار ہونا

Urdu meaning of aa.nkh se aa.nkh milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkhe.n chaar honaa

आँख से आँख मिलना के हिंदी अर्थ

  • आँखें चार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ سے آنکھ مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ سے آنکھ مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone