تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا

غضب آلود یا نگاہ خشم آگیں سے دیکھنا ، نہایت غصے سے دیکھنا ، نیلی پیلی آنکھیں.

زَہْر کی آنکھ سے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے دیکھنا، شدید نفرت کرنا

قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا

بہت زیادہ عزت و احترام کرنا

دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا

گہری تنقیدی نظر سے دیکھنا ، بِلا رو رعایت کے دیکھنا ، حقیقی غیر جانبداری کے ساتھ دیکھنا .

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

مَقْصَد کی آنْکھ سے دیکھنا

مقصدیت کو پیش، نظر رکھنا، اُصول پسندی سے کام لینا

رَشْک کی نَظَر سے دیکْھنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

رَغْبَت کی آنکھ سے دیکْھنا

پسند کرنا ، خواہش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا کے معانیدیکھیے

قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا

qahr kii aa.nkh se dekhnaaक़हर की आँख से देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا کے اردو معانی

  • غضب آلود یا نگاہ خشم آگیں سے دیکھنا ، نہایت غصے سے دیکھنا ، نیلی پیلی آنکھیں.

Urdu meaning of qahr kii aa.nkh se dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gazabaaluud ya nigaah Khisham aagii.n se dekhana, nihaayat Gusse se dekhana, niilii piilii aa.nkhe.n

क़हर की आँख से देखना के हिंदी अर्थ

  • क्रोधित या ग़ुस्से से भरी हुई नज़रों से देखना, अत्यधिक क्रोध से देखना, क्रोध के कारण आँखों का रंग बदल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا

غضب آلود یا نگاہ خشم آگیں سے دیکھنا ، نہایت غصے سے دیکھنا ، نیلی پیلی آنکھیں.

زَہْر کی آنکھ سے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے دیکھنا، شدید نفرت کرنا

قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا

بہت زیادہ عزت و احترام کرنا

دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا

گہری تنقیدی نظر سے دیکھنا ، بِلا رو رعایت کے دیکھنا ، حقیقی غیر جانبداری کے ساتھ دیکھنا .

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

مَقْصَد کی آنْکھ سے دیکھنا

مقصدیت کو پیش، نظر رکھنا، اُصول پسندی سے کام لینا

رَشْک کی نَظَر سے دیکْھنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

رَغْبَت کی آنکھ سے دیکْھنا

پسند کرنا ، خواہش کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone