تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَماری آنکھ سے دیکھو" کے متعقلہ نتائج

ہَماری آنکھ سے دیکھو

(عو) اس موقع پر مستعمل جب ایک چیز اچھی یا بری ہو مگر کہنے پر بھی دوسرا شخص اس کی بھلائی برائی نہ دیکھ سکے.

ہَماری آنکھ سے دیکھو

۔ دیکھو میری آنکھوں ۔

میری آنْکھ سے دیکھو

اس وقت بھی بولتے ہیں جب سامنے رکھی ہوئی چیز دکھائی نہ دے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَماری آنکھ سے دیکھو کے معانیدیکھیے

ہَماری آنکھ سے دیکھو

hamaarii aa.nkh se dekhoहमारी आँख से देखो

فقرہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ہَماری آنکھ سے دیکھو کے اردو معانی

  • (عو) اس موقع پر مستعمل جب ایک چیز اچھی یا بری ہو مگر کہنے پر بھی دوسرا شخص اس کی بھلائی برائی نہ دیکھ سکے.
  • (عو) جب ایک چیز اچھی یا بری ہو مگر کہنے پر بھی دوسرا شخص اس کی بھلائی برائی نہ دیکھ سکے تو اس و قت کہتے ہیں ہماری آنکھ سے دیکھو.

Urdu meaning of hamaarii aa.nkh se dekho

  • Roman
  • Urdu

  • (o) is mauqaa par mustaamal jab ek chiiz achchhii ya barii ho magar kahne par bhii duusraa shaKhs us kii bhalaa.ii buraa.ii na dekh sake
  • (o) jab ek chiiz achchhii ya barii ho magar kahne par bhii duusraa shaKhs us kii bhalaa.ii buraa.ii na dekh sake to is-o-kat kahte hai.n hamaarii aa.nkh se dekho

हमारी आँख से देखो के हिंदी अर्थ

  • (ओ) इस मौक़ा पर मुस्तामल जब एक चीज़ अच्छी या बरी हो मगर कहने पर भी दूसरा शख़्स उस की भलाई बुराई ना देख सके
  • (ओ) जब एक चीज़ अच्छी या बरी हो मगर कहने पर भी दूसरा शख़्स उस की भलाई बुराई ना देख सके तो इस-ओ-कत् कहते हैं हमारी आँख से देखो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَماری آنکھ سے دیکھو

(عو) اس موقع پر مستعمل جب ایک چیز اچھی یا بری ہو مگر کہنے پر بھی دوسرا شخص اس کی بھلائی برائی نہ دیکھ سکے.

ہَماری آنکھ سے دیکھو

۔ دیکھو میری آنکھوں ۔

میری آنْکھ سے دیکھو

اس وقت بھی بولتے ہیں جب سامنے رکھی ہوئی چیز دکھائی نہ دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَماری آنکھ سے دیکھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَماری آنکھ سے دیکھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone