تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئی" کے متعقلہ نتائج

گُل

پھول

غُل

شور، غوغا، چیخ پکار

گُول

۔(ف) رنگ۔ طرز۔ روش۔ مرکبات میں مستعمل ہے جیسے گندُم گوٗں۔ نیلگوں۔ گُون۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائی بناتے ہیں۔ ۲۔تھیلا جو ٹاٹ وغیرہ سے بناتے اور جس میں بیشتر غلّہ وغیرہ بھر کر گدھوں یا بیل پر لادتے ہیں۔ گوْں ۔(ھ۔ بالفتح) مونث۔ ۱۔پسند۔ ۲۔مطلب۔

غُول

ایک قسم کا جن جو آدمیوں کو راستہ بھلاتا اور جس صورت کا چاہتا بن کر ڈرا دیتا اور ہلاک کر دیتا ہے، دیو بیابانی، چھلاوا، اگیا بیتال، بھوت، دیو، پریت

gull

شَرارَت

گلوں

گُلْشَن

ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

گُلائی

گولائی

گُلاب

ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے

گُلی

پھول کا جیسا، پھول سے متعلق

غُلا

گُلُو

۱. (کاشت کاری) پھول کے اندر پھل کی بیٹھک یا بچّے دانی.

غُلُو

شدّتِ اصرار (کسی امر میں)

گُلِسْتاں

باغ، گلزار، چمن، پھلواری، وہ جگہ جہاں پھلوں کی کثرت ہو

گُلِسْتانی

گلستان سے منسوب یا متعلق، چمن کا، چمن میں رہنے والا، چمن والا

gulley

نالی

غول

بھیڑ، مجمع، اژدحام

غَوْل

اچانک پکڑ لینا، اچانک اور غیر متوقع طور پر حملہ کرنا اور برباد کرنا

گُل زَار

وہ جگہ جہاں کثرت سے پھول کِھل رہے ہوں، چمن، گلشن، پھلواری

گُلابَہ

(آب پاشی) ایسا خزانۂ آب یا پانی کا ذخیرہ جہاں سے رج بہوں یا نالوں میں پانی چھوڑا جائے.

گُلابی

گلاب سے منسوب یا متعلق

گُل دام

پھولوں کا جال، پرندوں کے پھنسانے کا جال؛ ایسا جال جس میں پرندوں کو دھوکا دینے کے لیے پھول لگا ہو

گُل ناو

(معماری) مرغول کے حاشیے پر لمبوتری اور مُدَوّر سروں کی بنی ہوئی بنت کاری یا جالی .

گُل دار

جس پر پھول بنے ہوں، پھول دار

گُلکار

جس پر گل بوٹے بنے ہوئے ہوں، گل دوز

گُل باغ

پھولوں کا باغ ، گلستان .

گلُچی

لکڑی میں گلتہ بنانے کا بڑھیوں کا ایک اوزار

گُل دوزی

پھول کاڑھنا ، گُل بوٹے بنانا ، پھولوں سے لباس یا کپڑے کو مزین کرنے کا کام .

گُل مُوا

(ٹھٹیرا گری) لمبوترے منھ کا ہتھوڑا جس سے پترے کی سطح میں گہرائی بنائی جاتی ہے.

گُل پاش

پھول برسانے والا، پھول بکھیرنے والا

گُل گُوں

گلاب کے رنگ کا، گلابی، سُرخ

گُل بار

پھول بکیھرنے ، برسانے یا لُٹانے والا ، پھولوں سے لدی ہوئی

گُل جام

جام سے مشابہ شیشے کا رنگ برنگ کا ظرف جو عموماً دیوار پر سجایا یا لگایا جاتا ہے اور جس میں موم بتی روشن کرتے ہیں .

گُل وَشی

خوبصورتی ، نزاکت ، پھول ہونا ، گُل وَش ہونا ، پھول سا ہونا .

گُل رُو

پھول جیسے چہرے والا، گُل رُخ

گُل بُو

بوئے گل، پھول کی خوشبو، پھول کی مہک

گل خواب

گُل گِیر

شمع یا چراغ کی بتی کترنے کی قینچی یا اوزار

گُل دینا

(شناخت کے لیے یا سزا کے طور پر) داغنا، نشان ڈالنا، دھات گرم کر کے جسم پر نشان دینا

گُل باڑی

باغ، باغیچہ

گُل مُوئی

رک : گُل موا جس کی یہ تصغیر ہے.

گُلْبانگ

چہکار، پھول جیسی نرم و لطیف آواز، بُلبل کے چہکنے کی آواز ، بُلبل کی چہکار ، صوتِ ہزار، دل خوش کن آواز

گُل آنکھ

گول آنکھوں والا کبوتر، کبوتر کی ایک نوع کا نام

گُل چَھڑے

مزے ، عیش و طرب ، تفریح.

گُل عِذار

سرخ وسفید رخساروں والا، جس کے رخسار پھول کے رنگ کے ہوں، گل رخ

گُل جَھڑی

گرہ، گتھی، گل جھٹ، گنجلک، بل، گرہ گتھی، گل جھٹی، (گل، گیند، جھٹی جڑا ہوا)

گُل بازی

ایک دوسرے کی طرف پھول پھینکنے کا کھیل، پھولوں والا کھیل، بہت خوشی کے لمحے

گُل مَدار

آکھ یا مدار کے درخت میں لگنے والا پھول ، دواءً مستعمل .

گُلابِیَہ

گلابی ، گلاب جیسا ، گلاب کی شکل کا.

گُلْ مُوآ

(ٹھٹھیرا گری) ٹھیڑے کا لمبوترے منہ کا ہتواڑا جس سے پترے کی سطح میں گہرائی بنائی جاتی ہے.

گُل اَنْداز

رک، گولہ انداز

گُل پَڑْنا

آن٘کھ میں پُھلّی یا سفید دھبّا پڑ جانا .

گُل پوشی

پھولوں کا ہار پہنانا، پھول نچھاور کرنا، کسی پر پھول برسانا، پھول کے گجرے گلے میں ڈالنا

گُل آنا

پھول آنا ، کھو دینا .

گُل خال

چتکپرا، داغوں والا، چتی دار

گُل زَمِیں

وہ جگہ جہاں پھول پھلواری ہو، سرزمین گل، سرسبز و شاداب جگہ، خوبصورت مقام، قطعۂ زمین، سرسبز شاداب قطعۂ زمین کا حصہ

گُل چَھڑی

پھولوں سے بنائی ہوئی چھڑی ، گلاب کی ٹہنی بطور بید مستعمل ؛ (مجازاً) نازک اندام ، بہت نازک .

گؑل ہَزار

۔(ف) مذکر۔ ایک قسم کا بہت سی پنکھڑیوں کا پھول۔

گُل دوز

ایسا کپڑا یا لباس جس پر پھول یا بوٹے کڑھے ہوئے ہوں

گل بہار

اردو، انگلش اور ہندی میں آئی کے معانیدیکھیے

آئی

aa.iiआई

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: موت آشوب

آئی کے اردو معانی

صفت

  • آئی ہوئی، موصول شدہ

اسم، مؤنث

  • موت، قضا
  • موقع، محل، باری

شعر

English meaning of aa.ii

Adjective

  • coming, received

Noun, Feminine

  • death, calamity, fate, doom
  • occasion, opportunity, time, appointed hour or time

आई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आई हुई, प्राप्त की हुई

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मौत, मृत्यु
  • अवसर, उचित समय और उप्युक्त जगह, बारी

آئی کے مترادفات

آئی کے مرکب الفاظ

آئی سے متعلق دلچسپ معلومات

آئی یہ لفظ مراٹھی میں’’ماں‘‘ کے معنی میں ہے ۔ میں اعظم گڑھ میں اپنے بچپن میں ’’آئی بائی بھلا دینا‘‘ یا ’’آئی بائی بھول جانا‘‘ تہدید کے معنی میں اکثر سنتا تھا۔ مثلاً کوئی زبردست لڑکا کسی کمزور یا زیر دست لڑکے سے کہتا، ’’زیادہ بولے تو دو تھپڑ لگائوں گا ساری آئی بائی بھول جائے گی۔‘‘ میں اس وقت ’’آئی بائی‘‘ کے معنی نہ سمجھ سکا تھا۔ بہت بعد میں جب مراٹھی بولنے والوں کی زبان سے میں نے’’آئی‘‘ بمعنی’’اماں‘‘ سنا تو خیال آیا کہ ’’آئی بائی‘‘ میں’’آئی ‘‘ کے معنی ’’ماں‘‘ ہیں، اور ’’بائی‘‘ کا لفظ تو احتراماً عورتوں کے لئے عام ہے، اگرچہ ہمارے اطراف کی اردو میں اس کے معنی کچھ اور ہیں۔ دیکھئے ،’’آیا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone