تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُول" کے متعقلہ نتائج

گُول

۔(ف) رنگ۔ طرز۔ روش۔ مرکبات میں مستعمل ہے جیسے گندُم گوٗں۔ نیلگوں۔ گُون۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائی بناتے ہیں۔ ۲۔تھیلا جو ٹاٹ وغیرہ سے بناتے اور جس میں بیشتر غلّہ وغیرہ بھر کر گدھوں یا بیل پر لادتے ہیں۔ گوْں ۔(ھ۔ بالفتح) مونث۔ ۱۔پسند۔ ۲۔مطلب۔

گُولْڑَہ

رک : گولر.

گُولْرا

(شیرینی سازی) عموماً چاول کے آٹے کی تیار کی ہوئی پنجیری

گُولَر

ایک تناور درخت اور اس کا پھل جو انجیر سے مشابہ ہوتا ہے اس درخت میں پھول بہت کچّے گولر توڑنے سے اندر سے دودھ نکلتا ہے اور پکّا توڑنے سے اندر سے ننھے منّے زندہ بھنگے نکلتے ہیں تیز بڑ وغیرہ کا پھل

گُولْڑا

(قصاب) ران کے اندر کا گوشت.

گُولَڑ

رک : گولر نمبر ۲.

گُولَر کَباب

ایک قسم کا کباب جو ابلے اور پسے ہوئے گوشت سے گولر کے ھول کی شکل کا بنایا جاتا ہے

گُولَر کا پُھول

(ہندو) کہتے ہیں کہ گولر کا پھول دیوالی کی رات نکلتا ہے جسے راتوں پر پریالے لے جاتی ہیں ، جس مرد کو دکھائی دے جاتا ہے راجہ یا بادشاہ ہو جاتا ہے ؛ (مجازاً) نہایت کمیاب ہلکہ نایاب یا ناپید چیز نیز عجیب و غریب چیز.

گُولَر گَپَکْنا

منھ میں گھنگھنیاں بھر لینا

گُولَر کا کِیڑا

ایک کیڑا جو گولر میں سوراخ کر کے انڈے دیتا ہے جب بچے نکلتے ہیں تو وہ گولر کا گودہ کھاتے ہیں، گولر کے پھٹنے پر نکل کر اڑ جاتے ہیں، گولر کے اندر کا بھنکا، (کنایۃً) وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، قدامت پسند، گوشہ نشین

گُولَر کا بُھنگا

(کنایۃً) ایسا شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، کنویں کا مینڈک.

گُولَر کا پیٹ پَھٹْنا

گول کا پی پھاڑنا (رک) کا لازم.

گُولَر میں پُھول آنا

رک : گولر کا پھول پھولنا.

گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی

یہ باتیں نا ممکن ہیں

گُولَر کا پُھول کِھلْنا

نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.

گُولَر کا پیٹ پَھڑوانا

بھید کُھلنا ، راز ظاہر ہونا ، قلعی کھلوانا.

گُولَر کا پُھول پُھولْنا

نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.

گُولَر میں پُھول نِکَل آنا

رک : گولر کا پھول پھولنا.

گُولَر کا پیٹ پھاڑْنا

بھید کُھلنا ، راز ظاہر ہونا ، قلعی کھلوانا.

گُولَر کا پیٹ پُھوٹْنا

۔(عو) کنایۃً) بھید کھلنا۔ راز ظاہر ہونا۔ وہ تو گولر کا پیٹ پھوٹنا تھا۔ باتوں باتوں میں بھید کھل گیا۔ ۲۔گلہ شکوہ سُننا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُول کے معانیدیکھیے

گُول

guulगूल

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ف) رنگ۔ طرز۔ روش۔ مرکبات میں مستعمل ہے جیسے گندُم گوٗں۔ نیلگوں۔ گُون۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائی بناتے ہیں۔ ۲۔تھیلا جو ٹاٹ وغیرہ سے بناتے اور جس میں بیشتر غلّہ وغیرہ بھر کر گدھوں یا بیل پر لادتے ہیں۔ گوْں ۔(ھ۔ بالفتح) مونث۔ ۱۔پسند۔ ۲۔مطلب۔
  • ۔(ف۔ بر وزن غُول۔۱۔ احمق۔ نادان۔ ۲۔مکر۔ فریب۔ ترکی میں میں واؤ غیر ملفوظ سے چھوٹا تالا اور حوض جس میں پانی بھراہوا ہو۔ نالی جس کےذریعہ سے نہر سے پانی لیا جاتاہے۔ سنسکرت میں ۱۔مدوَّر۔۲۔ مبہم۔ ۳۔ بڑا مٹکا)۔ (ھ) صفت۔ مدوَّر چکَّر دار۔ ۲۔وہ بات جو بخوبی سمجھ
  • ۔(ھ) مونث۔ چھوٹی نالی جس سے پانی کھیتوں میں پونہچاتے ہیں۔

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) نالی جس کے ذریعے سے نہر وغیرہ کے پانی کو کھیتوں تک لے جاتے ہیں.

Urdu meaning of guul

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(pha) rang। tarz। ravish। murakkabaat me.n mustaamal hai jaise gandum goॗa। niilguun। guu.on। (ha) muannas। १।ek kism kii ghaas jis se chaTaa.ii banaate hain। २।thailaa jo TaaT vaGaira se banaate aur jis me.n beshatar gala vaGaira bhar kar giddho.n ya bail par laadte hain। go॒.na ।(ha। baalaftah) muannas। १।pasand। २।matlab।
  • ۔(pha। bar vazan Guu.ol।१। ahmaq। naadaan। २।makar। fareb। turkii me.n me.n vaa.o Gair malfuuz se chhoTaa taala aur hauz jis me.n paanii bhara hu.a ho। naalii jis ke zariiyaa se nahr se paanii liyaa jaataa hai। sanskrit me.n १।madoXvar।२। mubham। ३। ba.Daa maTkaa)। (ha) sifat। madoXvar chakkardaar। २।vo baat baKhuubii samajh
  • ۔(ha) muannas। chhoTii naalii jis se paanii kheto.n me.n ponahchaate hai.n
  • (kaashatkaarii) naalii jis ke zariiye se nahr vaGaira ke paanii ko kheto.n tak le jaate hai.n

English meaning of guul

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • a small pipeline which influxes water into the farms

गूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = गुल्म (सेना का)
  • एक प्रकार का वृक्ष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُول

۔(ف) رنگ۔ طرز۔ روش۔ مرکبات میں مستعمل ہے جیسے گندُم گوٗں۔ نیلگوں۔ گُون۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائی بناتے ہیں۔ ۲۔تھیلا جو ٹاٹ وغیرہ سے بناتے اور جس میں بیشتر غلّہ وغیرہ بھر کر گدھوں یا بیل پر لادتے ہیں۔ گوْں ۔(ھ۔ بالفتح) مونث۔ ۱۔پسند۔ ۲۔مطلب۔

گُولْڑَہ

رک : گولر.

گُولْرا

(شیرینی سازی) عموماً چاول کے آٹے کی تیار کی ہوئی پنجیری

گُولَر

ایک تناور درخت اور اس کا پھل جو انجیر سے مشابہ ہوتا ہے اس درخت میں پھول بہت کچّے گولر توڑنے سے اندر سے دودھ نکلتا ہے اور پکّا توڑنے سے اندر سے ننھے منّے زندہ بھنگے نکلتے ہیں تیز بڑ وغیرہ کا پھل

گُولْڑا

(قصاب) ران کے اندر کا گوشت.

گُولَڑ

رک : گولر نمبر ۲.

گُولَر کَباب

ایک قسم کا کباب جو ابلے اور پسے ہوئے گوشت سے گولر کے ھول کی شکل کا بنایا جاتا ہے

گُولَر کا پُھول

(ہندو) کہتے ہیں کہ گولر کا پھول دیوالی کی رات نکلتا ہے جسے راتوں پر پریالے لے جاتی ہیں ، جس مرد کو دکھائی دے جاتا ہے راجہ یا بادشاہ ہو جاتا ہے ؛ (مجازاً) نہایت کمیاب ہلکہ نایاب یا ناپید چیز نیز عجیب و غریب چیز.

گُولَر گَپَکْنا

منھ میں گھنگھنیاں بھر لینا

گُولَر کا کِیڑا

ایک کیڑا جو گولر میں سوراخ کر کے انڈے دیتا ہے جب بچے نکلتے ہیں تو وہ گولر کا گودہ کھاتے ہیں، گولر کے پھٹنے پر نکل کر اڑ جاتے ہیں، گولر کے اندر کا بھنکا، (کنایۃً) وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، قدامت پسند، گوشہ نشین

گُولَر کا بُھنگا

(کنایۃً) ایسا شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، کنویں کا مینڈک.

گُولَر کا پیٹ پَھٹْنا

گول کا پی پھاڑنا (رک) کا لازم.

گُولَر میں پُھول آنا

رک : گولر کا پھول پھولنا.

گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی

یہ باتیں نا ممکن ہیں

گُولَر کا پُھول کِھلْنا

نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.

گُولَر کا پیٹ پَھڑوانا

بھید کُھلنا ، راز ظاہر ہونا ، قلعی کھلوانا.

گُولَر کا پُھول پُھولْنا

نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.

گُولَر میں پُھول نِکَل آنا

رک : گولر کا پھول پھولنا.

گُولَر کا پیٹ پھاڑْنا

بھید کُھلنا ، راز ظاہر ہونا ، قلعی کھلوانا.

گُولَر کا پیٹ پُھوٹْنا

۔(عو) کنایۃً) بھید کھلنا۔ راز ظاہر ہونا۔ وہ تو گولر کا پیٹ پھوٹنا تھا۔ باتوں باتوں میں بھید کھل گیا۔ ۲۔گلہ شکوہ سُننا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone