تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gull" کے متعقلہ نتائج
gull کے لیے اردو الفاظ
gull کے اردو معانی
- شَرارَت
gull के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- शरारत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
غُلَّہ
مٹّی کی خاص طریقے پر بنائی ہوئی گولی جسے غلیل میں رکھ کر چلاتے ہیں نیز ہر وہ ٹھوس چیز مثل ڈھیلا سنگریزہ وغیرہ جو غلیل میں رکھ کر چلائی جائے ، گلولہ.
غُلَّک
روپیہ پیسہ رکھنے کا ظرف یا ڈبہ جو عموماً گول یا چوکور ہوتا ہے جس میں بِکری، ٹیکس یا نذرانے وغیرہ کی رقم جمع کرتے ہیں نیز وہ گڑھایا موکھا جو بچّے زمین یا دیوار میں پیسے جمع کرنے کے لیے بنا لیتے ہیں، گولک، گُلّک
گُلِّی ڈَنڈا
لڑکوں کے ایک کھیل کا نام جو گلی ڈنڈے سے کھیلا جاتا ہے اس میں دولکڑیاں ہوتی ہیں ایک چھوٹی اور گول اور دوسری بڑی اور لابنی
گُلال
سرخ رنگ کا سفوف جو ہولی کے تہوار پر ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے ہیں، یہ سفوف سنگھاڑے جَو یا چاول کے آٹے میں مجیٹھ یا مختلف قسم کے رنگ حل کرکے تیار کیا جاتا ہے
غُلیل
لکڑی یا دھات کا دو شاخہ جس کے دونوں سروں پر ربڑ کی دو پَٹیاں اور ان پَٹیوں کے دوسرے دونوں سروں پر دو انگل چمڑے یا موٹے کپڑے میں باندھ دیتے ہیں، جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں، کمان، قوس
gaullism
فرانسیسی لیڈر چارلس دی گا ل (م: ۱۹۷۰ئ) کے اصول اور حکمت عملی ، جو قدامت پسندی ، قومیت اور مرکزیت پر مبنی تھی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gull)
gull
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔