تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sure" کے متعقلہ نتائج
sure کے لیے اردو الفاظ
sure کے اردو معانی
- واثِق
- یقینی
sure के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- वासिक़
- यक़ीनी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُریتْنا
پنسہاری: اناج کے دانوں کو چھاج میں جھکول (ہلا جُلا) کر اچھے دانوں کو بُرے دانوں اور کوڑے سے جدا کرنا
surrey
امریکا ایک ہلکی چو پہّیا گاڑی جس میں دو آدمی سامنے منہ کر کے بیٹھتے ہیں [ پہلے پہل سرے ، انگلینڈ میں بنائی گئی تھی ].
سُورہ
سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل
سوڈا
۱. سفید کھاری سفوف جو کِیمیاوی عمل کے ذریعے سجّی سے بنایا جاتا ہے ، عام طور پر کھانے کا یا مِیٹھا سوڈا کہلاتا ہے (اکثر رن٘گ پکّا کرنے ، آٹے میں خمیر اُٹھانے یا ہاضمے کے لیے مُستعمل).
شورَہ
ایک قسم کا صاف اور تیار کیا ہوا کھار جو آتش بازی کی چیزیں بنانے، پانی ٹھنڈا کرنے اور دوسرے طبّی اور کیمیاوی عملیات میں کام آتا ہے، پوٹاشیم نائٹریٹ، نائٹریٹ آف پوٹاش
sora
ایک پرندہ جو خزاں میں امریکا کے شمالی اور جنوبی کیرو لا ئنا کے دلدلی علا قوں میں چکّر لگاتا ہے ، اس کا گوشت کھایا جا تا ہے Porzana carolina.
سوندی
سرسری کی ایک قِسم، سُرخ رن٘گ کا کِیڑا (اسی کی ایک قِسم کو پنجاب میں بھنگو کُتَا کہتے ہیں)، سُنڈی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sure)
sure
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔