تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُورہ" کے متعقلہ نتائج

سُورہ

سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل

سو رَہنا

نیند میں ہونا، خوابیدہ ہونا، قیلولہ کرنا

سورۂ اخلاص

Quranic verse or chapter titled "Ikhlas"

سُورَۂ مَرْیَم

یہ قرآن کی مکی سورہ ہے جس میں ۹۸ آیتیں اور ۶ رکوع ہیں، یہ قرآن کی انیسویں سورۃ ہے اور سولہویں پارے میں موجود ہے

سُورَۂِ یاسِین

कुरान की एक सुरत जो मरते समय सुनाई जाती है।

سُورَۂ‌ فاتِحَہ

قرآن کی سب سے پہلی سورۃ الحمد کا نام (اس لیے بھی کہا جاتا ہے کہ اس کے ساتھ ہی نماز میں تلاوت کا آغاز کیا جاتا ہے)

ضَم سُورَہ

(فقہ) نماز میں سورۂ الحمد کے بعد کوئی اور سورت پڑھنا ۔

پَنْج سُورَہ

قرآن شریف کی پان٘چ سورتوں (یٰسین، فتح، رحمٰن، واقعہ اور مزمل) کا مجموعہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُورہ کے معانیدیکھیے

سُورہ

suuraसूरा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اسلام

  • Roman
  • Urdu

سُورہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صُورَہ

رک : صورت.

شعر

Urdu meaning of suura

  • Roman
  • Urdu

  • suurat (suurat) quraan majiid ke ek sau chaudah (chhoTe ba.De) baabo.n me.n se har ek baab, quraan majiid ka ko.ii baab ya fasal

English meaning of suura

Noun, Masculine

  • a chapter of the Holy Quran (of which there are 114)

सूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पवित्र क़ुरान में कुल 114 अध्याय में से कोई एक, क़ुरान का कोई अध्याय

سُورہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُورہ

سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل

سو رَہنا

نیند میں ہونا، خوابیدہ ہونا، قیلولہ کرنا

سورۂ اخلاص

Quranic verse or chapter titled "Ikhlas"

سُورَۂ مَرْیَم

یہ قرآن کی مکی سورہ ہے جس میں ۹۸ آیتیں اور ۶ رکوع ہیں، یہ قرآن کی انیسویں سورۃ ہے اور سولہویں پارے میں موجود ہے

سُورَۂِ یاسِین

कुरान की एक सुरत जो मरते समय सुनाई जाती है।

سُورَۂ‌ فاتِحَہ

قرآن کی سب سے پہلی سورۃ الحمد کا نام (اس لیے بھی کہا جاتا ہے کہ اس کے ساتھ ہی نماز میں تلاوت کا آغاز کیا جاتا ہے)

ضَم سُورَہ

(فقہ) نماز میں سورۂ الحمد کے بعد کوئی اور سورت پڑھنا ۔

پَنْج سُورَہ

قرآن شریف کی پان٘چ سورتوں (یٰسین، فتح، رحمٰن، واقعہ اور مزمل) کا مجموعہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُورہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُورہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone