تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُدَہ کے معانیدیکھیے
شُدَہ کے اردو معانی
فعل متعلق، لاحقہ
- ہوتے ہوتے، آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ
- کیا ہوا، جیسے : فیصل شدہ، منظور شدہ، طے شدہ وغیرہ، ترکیبات میں بطورجزو آخر مستعمل
شعر
طے شدہ ہے یہاں انجام ازل سے سب کا
فیصلہ وقت کے جزدان میں رکھا گیا ہے
English meaning of shuda
Verb, Suffix
- done, completed
- having become, done
- to be done, to become
शुदा के हिंदी अर्थ
क्रिया, प्रत्यय
- झंडा, पताका, अलम, मुहर्रम में उठनेवाला अलम्।।
विशेषण
- जो हो या बीत चुका हो
شُدَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُدَہ)
شُدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔