تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُودی" کے متعقلہ نتائج

سُودی

سود سے منسوب، سود کا، مراد: سود پر دی یا لی جان والی رقم

سُودیس

اپنا دیس ، اپنا مُلک ، وطن ، اپنا گھر ، اپنی جگہ.

سُودیری

ایک ہندوستانی دوا جس کی بُوفیلِ مست کی بُو کی طرح ہوتی ہے ، اِس کی دو قسمیں ہیں . سیاہ اور غیر سیاہ ، سیاہ تیزی بتائی جاتی ہے ، تپ اور سودا کو دفع کرتی ہے اور غیر سیاہ قسمِ رسائن میں سے ہے.

سُودیشی

اپنے مُلک کا، اپنے مُلک یا دیس سے تعلق رکھنے والا

سُودی چَلنا

روپیہ منافع پر قرض دینا

سُودی چَلانا

روپہ بیاج پر دینا.

سُودی کاروبار

سود پر مبنی تجارت، وہ کاروبار جس میں بیاج کا لین دین ہو

سادی سُودی

سِیدھی سادھی ، بغیر بناؤ سن٘گھار کے.

زَر سُودی

ہلدی کے پودے جیسا

زَرِ سُودی

سودی رقم، سود کے ذریعہ حاصل شدہ رقم

اردو، انگلش اور ہندی میں سُودی کے معانیدیکھیے

سُودی

suudiiसूदी

اصل: فارسی

وزن : 22

سُودی کے اردو معانی

صفت

  • سود سے منسوب، سود کا، مراد: سود پر دی یا لی جان والی رقم

English meaning of suudii

Adjective

  • involving or bearing interest, usurious, interest-bearing

सूदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words