تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدی" کے متعقلہ نتائج

صَدی

سو برس کی تعداد ، سو سال

دَہ صَدی

عہد اکبری کا ایک منسب ، جیسے : دو صدی ، ہنج صدی ، دس سو یونی ایک ہزار سپاہیوں کا افسر

رُبْع صَدی

سو سال کا چوتھائی، پچیّس سال، ایک صدی کا چوتھائی حصہ

تِین ہَزاری پان٘چ صَدی

مغل بادشاہوں کے زمانے کا ایک عہدہ.

صَدی دَر صَدی

صدیوں تک ، عرصۂ دراز تک ؛ (مجازاً)ہمیشہ، دائم.

دِلّی تیرَہ صَدی بَرْباد ہُوئی

اچھوں پر اس زمانے میں ضرور آفت آتی ہے .

چَودْھوِیں صَدی

قمری جنتری کا وہ عرصہ جس کا تعلق چودھویں سین٘کڑے سے ہے (بعض کے نزدیک ہجری سن کی چودہ سے متعلق صدی قرب قیامت کی علامت اور ابتر و نازک خیال کی جاتی جیسے ہندوؤں میں کل جگ).

صَدی مَنْصَب

(شاہی) سو سواروں کے دستے کا حاکم.

چار صَدی

عہد اکبری کا ایک عہدہ .

سات صَدی

شاہی دورکا ایک منصب ، شاہی زمانے کا ایک عہدہ.

دو صَدی

شاہی عہد کا ایک منصب ، دو سو سواروں کی سرداری .

نِصف صَدی

آدھی صدی ، پچاس برس کا عرصہ ۔

پان صَدی

ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا وہ منصب دار جس کے پاس پان٘چ سو سوار ہوں

یَک صَدی

رک : یک صدی ذات ؛ ایک منصب ۔

آٹھ صَدی

رک : ہشت صدی جو زیادہ مستعمل ہے.

آدھی صَدی

پورے پچاس برس، نصف صدی

چَھ صَدی

شاہی عہد کا ایک منصب . شش صدی.

پایانِ صَدی

صدی کے آخر کا، عوامی عقیدہ کہ چودھویں صدی کے آخری حصےمیں فتنہ وفساد کا دور دورہ ہوگا۔

یَک صَدی ذات

شاہان مغلیہ کے زمانے میں کا ایک منصب جسکے دو لاکھ دام مقرر تھے چونکہ ایک روپیہ کے چالیس دام ہوتے ہیں ، دو لاکھ کے پانچ ہزار روپے ہوئے گویا پانچ ہزار کا مشاہرہ دار .

دو صَدی پَچاس

بادشاہی عہد کا ایک عہدہ

رُسُومِ فی صَدی

(قانون) وہ نقدی جو خدمتیاں ملک کو بعوض ان کی خدمات کے فیصدی محاصل کے حساب پر دی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدی کے معانیدیکھیے

صَدی

sadiiसदी

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: ریاضی

صَدی کے اردو معانی

اسم, مؤنث

  • سو برس کی تعداد ، سو سال
  • (حساب) سو کا ، سو روپیہ کا.
  • ( شاہی ) سو سواروں کا حاکم ، منصب دار.

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of sadii

Noun, Feminine

  • century, centenary
  • army commander leading a hundred riders

सदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सौ वर्ष का समय, शताब्दी, सदी, शती
  • सौ का, सौ रुपया का
  • सौ सवारों का सेना अधिकारी, मंसबदार

صَدی کے مترادفات

صَدی کے قافیہ الفاظ

صَدی کے مرکب الفاظ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words