تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُدی" کے متعقلہ نتائج

سُدی

(ہند) چاند کی پہلی سے پندرہویں تک کا زمانہ، اجالا، پاکھ، ہندی مہینے کا نصف اوّل

سُدیش

اپنا ملک، وطن، دیس

سُدیشی

اپنے ملک یا وطن کا، دیسی

سُدی تِیج

ہندوؤں کا وہ تہوار جو ساون کی تیسری تاریخ کو ہوتا ہے.

سُدیشی تَحْرِیک

ہندوستان سے برطانوی حکومت کو ختم کرنے اور جدوجہدِ آزادی کے ضِمن میں چلائی جانے والی تحریکوں میں سے ایک تحریک جس کے ذریعے غیر ملکی مال کے بائیکاٹ اور ہندوستان کی بنی ہوئی اشیاء خصوصاً کھدر اِستعمال کرنے کی ترغیب دی جاتی تھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُدی کے معانیدیکھیے

سُدی

sudiiसुदी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

سُدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہند) چاند کی پہلی سے پندرہویں تک کا زمانہ، اجالا، پاکھ، ہندی مہینے کا نصف اوّل

English meaning of sudii

Noun, Feminine

  • the light half of the lunar month (from the new to the full moon)

सुदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिंदी महीने का पहला पखवाड़ा, चंद्र मास का शुक्ल पक्ष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words