تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُرا" کے متعقلہ نتائج

صُرا

بے ملاوٹ ، خالص ، صراح.

صُراحِیَّہ

(نباتیات) صراحی کی شکل کا پتے کا ایک اوپری حصّہ جو نسیجوں کے باہم جمع ہونے سے بنتا ہے.

صُراحی

پانی، شراب یا رقیق شے کے رکھنے کا برتن جو لمبی گردن اور چھوٹے منہ کا اوسط درجے یا چھوٹے قد کا ہوتا ہے(عموماً مٹی اور گاہے دھات یا شیشے کا ہوتا ہے)

صُراط

لمبی تلوار

صُرایاں

صراحیاں کا قدیم املا.

صُراحی دار گَوہَر

صراحی کی شکل کا موتی، کسی قدر لانبا موتی

صُراحی دار

صراحی کی شکل کا لمبوترا، صراحی نما

صُراحی کَش

(بانک بنوٹ) ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ اپنے دونوں پان٘و ملا کے جست کر کے حریف کی داہنی طرف جا لیٹے اور اپنے دونوں پان٘و اڑا کر داہنے پان٘و کا پنجہ حریف کے گلے پر رکھے اور بائیں پان٘و کی پشت اس کی گردن پر رکھ کے دکھا دے کے ہاتھ کی گردش دے کر چھری مارے.

صُراحی نُما

صراحی جیسا لمبا اور خوشنما

صُراحی گَرْدَن

لمبی اور خوش نما گردن.

صُراحی بَرْدار

صراحی اٹھانے والا شخص

صُراحی دار موتی

رک : صراحی دار گوہر.

صُراحی دار گَرْدَن

لمبی اور خوش نما گردن (عموماً معشوقاؤں کی)

صُراحی دار گُھنگْرُو

ایک قسم کے صراحی نما گھنگرو جو بیشتر پازیب میں لگاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں صُرا کے معانیدیکھیے

صُرا

suraaसुरा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

صُرا کے اردو معانی

  • بے ملاوٹ ، خالص ، صراح.

Urdu meaning of suraa

  • Roman
  • Urdu

  • be milaavaT, Khaalis, saraah

सुरा के हिंदी अर्थ

  • बिना-मिला हुआ, शुद्ध, ख़ालिस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُرا

بے ملاوٹ ، خالص ، صراح.

صُراحِیَّہ

(نباتیات) صراحی کی شکل کا پتے کا ایک اوپری حصّہ جو نسیجوں کے باہم جمع ہونے سے بنتا ہے.

صُراحی

پانی، شراب یا رقیق شے کے رکھنے کا برتن جو لمبی گردن اور چھوٹے منہ کا اوسط درجے یا چھوٹے قد کا ہوتا ہے(عموماً مٹی اور گاہے دھات یا شیشے کا ہوتا ہے)

صُراط

لمبی تلوار

صُرایاں

صراحیاں کا قدیم املا.

صُراحی دار گَوہَر

صراحی کی شکل کا موتی، کسی قدر لانبا موتی

صُراحی دار

صراحی کی شکل کا لمبوترا، صراحی نما

صُراحی کَش

(بانک بنوٹ) ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ اپنے دونوں پان٘و ملا کے جست کر کے حریف کی داہنی طرف جا لیٹے اور اپنے دونوں پان٘و اڑا کر داہنے پان٘و کا پنجہ حریف کے گلے پر رکھے اور بائیں پان٘و کی پشت اس کی گردن پر رکھ کے دکھا دے کے ہاتھ کی گردش دے کر چھری مارے.

صُراحی نُما

صراحی جیسا لمبا اور خوشنما

صُراحی گَرْدَن

لمبی اور خوش نما گردن.

صُراحی بَرْدار

صراحی اٹھانے والا شخص

صُراحی دار موتی

رک : صراحی دار گوہر.

صُراحی دار گَرْدَن

لمبی اور خوش نما گردن (عموماً معشوقاؤں کی)

صُراحی دار گُھنگْرُو

ایک قسم کے صراحی نما گھنگرو جو بیشتر پازیب میں لگاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone