تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُوری" کے متعقلہ نتائج

صُوری

صورت کا، صورت سے منسوب

صُوری عالَم

ظاہری دنیا ، مادی دنیا ، معلومِ کائنات ، صورتوں کی دنیا۔

صُوری و مَعْنَوی

ظاہری و باطنی

صُوری تَقْسِیم

(کتب خانہ) کتابوں کی درجہ بندی جو اسلوبِ بیان کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔

فَرِشْتَۂ صُوری

صُور پھونکنے والا فرشتہ ، حضرت اسرافیل علیہ السلام .

عِلَّتِ صُوری

ظاہر علت، وہ صورت جو کسی شے کی شیئیت کا سبب ہو، سبب ظاہری، جیسے چارپائی کی شکل جو پایوں اور پٹیوں وغیرہ سے مرکب ہو

حُسْنِ صُوری

ظاہری خُوبصورتی ، شکل و صُورت کی دلکشی .

جَمالِ صُوری

رک : جمال ظاہری .

تارِیخِ صُوری

اس مادۂ تاریخ کو کہتے ہیں کہ جس میں فقط الفاظ مظہر تاریخ ہوں ، اعداد و حرف سے کچھ بحث نہیں .

مَوجُوداتِ صُوری

نظر آنے والی چیزیں ، ظاہری چیزیں ، ظاہری اسباب

اردو، انگلش اور ہندی میں صُوری کے معانیدیکھیے

صُوری

suuriiसूरी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: صَوّرَ

  • Roman
  • Urdu

صُوری کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • صورت کا، صورت سے منسوب
  • ظاہری
  • مادّی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سوری

ایک بُوٹی جس کے پتّے چمکدار زرد، سنہری اور پُھول سُرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں اوربعض کے پتّے بھی سُرخ ہوتے ہیں، گُلِ سرخ لال رن٘گ کا پُھول، گلاب و لالہ وغیرہ

Urdu meaning of suurii

  • Roman
  • Urdu

  • suurat ka, suurat se mansuub
  • zaahirii
  • maaddii

English meaning of suurii

Adjective, Masculine

  • of or relating to the face
  • exterior, external, apparent, outward, extrinsic
  • bodily, physical

सूरी के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • सूरत का, मुख का, सूरत से संबंधित, ऊपरी, ज़ाहिरी, बाह्य

صُوری کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُوری

صورت کا، صورت سے منسوب

صُوری عالَم

ظاہری دنیا ، مادی دنیا ، معلومِ کائنات ، صورتوں کی دنیا۔

صُوری و مَعْنَوی

ظاہری و باطنی

صُوری تَقْسِیم

(کتب خانہ) کتابوں کی درجہ بندی جو اسلوبِ بیان کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔

فَرِشْتَۂ صُوری

صُور پھونکنے والا فرشتہ ، حضرت اسرافیل علیہ السلام .

عِلَّتِ صُوری

ظاہر علت، وہ صورت جو کسی شے کی شیئیت کا سبب ہو، سبب ظاہری، جیسے چارپائی کی شکل جو پایوں اور پٹیوں وغیرہ سے مرکب ہو

حُسْنِ صُوری

ظاہری خُوبصورتی ، شکل و صُورت کی دلکشی .

جَمالِ صُوری

رک : جمال ظاہری .

تارِیخِ صُوری

اس مادۂ تاریخ کو کہتے ہیں کہ جس میں فقط الفاظ مظہر تاریخ ہوں ، اعداد و حرف سے کچھ بحث نہیں .

مَوجُوداتِ صُوری

نظر آنے والی چیزیں ، ظاہری چیزیں ، ظاہری اسباب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone