تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوری" کے متعقلہ نتائج

سوری

ایک مسلم شاہی خاندان جس نے ہندوستان پر حکومت کی، شیر شاہ سوری کا خاندان

سَوری

مچھلی کی ایک قسم جو میٹھی اور کھاری دونوں طرح کی ہوئی ہے

سُوَری

سُوَر کی مادہ ، مادۂ خوک ، سُوَرئی ، سوریا (ج : سوریاں) ہمارے ساتھی سب دُنیا کو سُورَی کہا کرتے تھے کہ اے سُوری ہم سے الگ رہ ۔

سوریہ پتر

زحل، سورج کا بیٹا

سُورْیَہ

سَو٘رَیَہ

سُوری باز

ایک شکاری پرند، سیاہ اور سفید، قد میں چپل سے بڑا ہوتا ہے، پنجاب میں پیدا ہوتا ہے

سوریا

سُوریج

سُورج سے خارج شدہ، سورج سے نکلا ہوا

سُوَرِیا

سُوَرنی، مادہؑ خوک

سوریاست

غروب آفتاب

گُلِ سُوری

ایران یا شام میں پایا جانے والا ایک بہت ہی خوبصورت اور تیز خوشبو والا گلاب .

سُن٘بُلِ سُوری

(طِب) سُن٘بل کی مختلف اقسام میں سے ایک ، ادویات میں مُستعمل ، بہت سے امراض کو نافع ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سوری کے معانیدیکھیے

سوری

suuriiसूरी

وزن : 22

سوری کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • ایک مسلم شاہی خاندان جس نے ہندوستان پر حکومت کی، شیر شاہ سوری کا خاندان

عربی - صفت

  • ایک بُوٹی جس کے پتّے چمکدار زرد، سنہری اور پُھول سُرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں اوربعض کے پتّے بھی سُرخ ہوتے ہیں، گُلِ سرخ لال رن٘گ کا پُھول، گلاب و لالہ وغیرہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صُوری

صورت کا، صورت سے منسوب

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of suurii

Persian - Noun, Masculine

  • a dynasty of Muslim rulers in India

सूरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • भारत का एक मुस्लिम राजवंश

अरबी - विशेषण

  • एक पौधा जिस कित पत्ते चमकदार पीले, सुनहरी और फूल लाल रंग के होते हैं और कुछ के पत्ते भी लाल होते हैं, लाल रंग का फूल गुलाब,लाला आदि
  • एक लाल फूल, हर लाल फूल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words