تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شوری" کے متعقلہ نتائج

شوری

کھاری پن، نمکین ہونا، شوریت

شورِیدَہ

شور آلودہ، نمکین، کھاری، تلخ،

شورِیدَہ حال

پریشان حال، دیوانہ، سودائی

شُوریٰ گاہ

شورِیدَہ کار

بدحال ، آشفتہ حال ، دیوانہ .

شُوْرِیدَہ سَر

سودائی، دیوانہ، مجنوں، بے عقل

شورِیدَہ راہ

شورِیدَہ سَری

۱. دیوانگی ، جنون ، پاگل پن .

شورِیدَہ رائے

رک : شوریدہ دماغ .

شورِیدَہ حالی

شوریدہ حال کا اسم کیفیت، پریشان حالی، آشفتگی، بے بسی، لاچاری

شورِیدَہ پُشْت

شورہ پشت ، سرکش ، فتنہ ان٘گیز .

شورِیدَہ بَخْت

۱. بدبخت ، بدنصیب .

شورِیدَہ مَغْز

دیوانہ، مجنون، سودائی

شورِیدَہ مِزاج

رک : شوریدہ دماغ .

شورِیدَہ دِماغ

غائب دماغ

شورِیدَہ خاطِر

پریشان حال، سرگرداں؛ اُداس، رنجیدہ

شورِیدَہ روزْگار

پریشان حال ، بے سر و سامان ؛ بدحال ، خستہ و خراب ؛ دیوانہ ، مجنوں .

شورِیَّت

کھاری پن، کھاری ہونا، کھار کی سی خاصیت یا تیزی

شورِیدَگانِ شَہْر

شوریز

شورین

رک : شورن ، نائٹروجن .

شورِیلی

کلّر، بنجر، جس میں کھار اتنی مقدار میں ہو کہ کھیتی باڑی نہ ہوسکے .

شورِیدگی

۱. دیوانگی ، جنون ، آشفتہ سری ، برہمی ، پریشاں حالی .

سَر شوری

سرکشی، خودسری

سِلَح شوری

ہتھیار چلانا ، شمشیر زنی ، سپہگری ، بہادری ، دلیری ، مشّاقی.

سِلاح شوری

شورا شوری

زور شور، ہنگامہ ، گرما گرمی .

یا بَہ آں شورا شوری یا بَہ اِیں بے نَمَکی

رک : یا بایں (بہ ایں) شورا شوری الخ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شوری کے معانیدیکھیے

شوری

shoriiशोरी

وزن : 22

شوری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھاری پن، نمکین ہونا، شوریت
  • رک : شور زرد، کھاری، ناقابلِ کاشت (زمین)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shorii

Noun, Masculine

  • saltpetre

शोरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फारसी संगीत में एक मुकाम का पुत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words