تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدیٰ" کے متعقلہ نتائج

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

صَدا کَہْنا

آواز لگانا ، بول بولنا.

صَدا پَر کان ہونا

آواز کو توجہ سے سننا.

صَدا گُون٘جْنا

کسی جگہ دیر تک آواز کا اثر باقی رہنا.

صَدا پَیدا ہونا

آواز نکلنا.

صَدا بُلَنْد ہونا

آواز اٹھنا ، بات کا علی الاعلان کہا جانا.

گُنْبَد کی صَدا ہے

رک : گنبد کی آواز ہے.

پَڑْنا کی صَدا ہونا

آواز بلند ہونا ، نام روشن ہونا ؛ اذان دی جانا.

کان پَڑی صَدا نَہ آنا

رک : کان پڑی آواز نہ آنا .

ہاتِفِ غَیب کا صَدا کَرنا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

ہاتِفِ غَیب کا صَدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

دار و گِیر کی صَدا بُلَنْد ہونا

لڑائی کا شور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدیٰ کے معانیدیکھیے

صَدیٰ

sadaaसदा

وزن : 12

صَدیٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of sadaa

Noun, Feminine

  • to call or invite (to a marriage ceremony)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words