تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sora" کے متعقلہ نتائج
sora کے لیے اردو الفاظ
sora کے اردو معانی
اسم
- ایک پرندہ جو خزاں میں امریکا کے شمالی اور جنوبی کیرو لا ئنا کے دلدلی علا قوں میں چکّر لگاتا ہے ، اس کا گوشت کھایا جا تا ہے Porzana carolina.
sora के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक परिंदा जो ख़िज़ां में अमरीका के शुमाली और जुनूबी कैरो ला ना के दलदली इलाक़ों में चक्कर लगाता है , इस का गोश्त खाया जाता है Porzana carolina
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sora
ایک پرندہ جو خزاں میں امریکا کے شمالی اور جنوبی کیرو لا ئنا کے دلدلی علا قوں میں چکّر لگاتا ہے ، اس کا گوشت کھایا جا تا ہے Porzana carolina.
سُورہ
سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل
سوڈا
۱. سفید کھاری سفوف جو کِیمیاوی عمل کے ذریعے سجّی سے بنایا جاتا ہے ، عام طور پر کھانے کا یا مِیٹھا سوڈا کہلاتا ہے (اکثر رن٘گ پکّا کرنے ، آٹے میں خمیر اُٹھانے یا ہاضمے کے لیے مُستعمل).
شورَہ
ایک قسم کا صاف اور تیار کیا ہوا کھار جو آتش بازی کی چیزیں بنانے، پانی ٹھنڈا کرنے اور دوسرے طبّی اور کیمیاوی عملیات میں کام آتا ہے، پوٹاشیم نائٹریٹ، نائٹریٹ آف پوٹاش
سوندی
سرسری کی ایک قِسم، سُرخ رن٘گ کا کِیڑا (اسی کی ایک قِسم کو پنجاب میں بھنگو کُتَا کہتے ہیں)، سُنڈی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sora)
sora
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔