تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ" کے متعقلہ نتائج

فَلَک

آسمان، چرخ، سما

فلک زار

وسیع میدان جہاں دور دور تک صرف آسمان ہی نظر آتا ہو

فَلَک تاز

۱. آسمان پر دوڑنے اور چلنے والا ، کمالِ بلندی تک پہنچنے والا .

فَلَک بِیں

دُوربین ، ستاروں کو دیکھنے والی دوربین .

فلک مقام

فَلَک بِین

وہ دور بین جس نے ستاروں کا مشاہدہ کرتے ہیں، ستاروں کو دیکھنے والی دوربین

فَلَک گِیر

وہ جس کے قبضے میں زمین سے آسمان تک ہو .

فَلَک وَقار

رک : فلک مآب .

فَلَک پایہ

آسمان جیسا عظیم مرتبت

فَلَک رَسا

فَلَک نُما

دوربین جس سے ستاروں کی چال پر نظر رکھی جاتی ہے

فَلَک پَرْواز

بہت اونْچا اڑنے والا، بلند سے بلند جگہ پہن٘چنے والا، عرش تک جانے والا

فَلَک پَرداز

آسمان پر پہنچنے والی (آہ کے لیے)

فلک قدر

بلند مرتبے والا، عالی جاہ، عالی مرتبت

فَلَک اَساس

وہ جس کی بنیاد آسمان ہو

فلک سریر

وہ کہ جس کا تخت بمنزلہ فلک ہو، کنایۃً: بلند مرتبہ، عالی مرتبت

فَلَک مآب

عزت مآب ، عالی مرتبت .

فَلَک نشِیں

بلندی پر رہنے والا

فلک بارگاہ

وہ کہ جس کی بارگاہ بمنزلۂ فلک ہو، مجازاً: عالی رتبہ، فلک پایہ گاہ، فلک پایہ

فَلَک شِگاف

آسمان پر شگاف ڈالنے والا، آسمان تک پہنچنے والا، بہت بلندی تک جانے والا

فَلَک پَیما

آسمان کو ناپنے والا، بہت بلندی تک پہنچنے والا

فَلَک جَناب

عالی مرتبہ، بلند رتبے والا، منزلت والا

فَلَک سَیری

آسمان کی سیر ، اونچی اڑان ، مراد : بہت تیز چال ، گھوڑے کی برق رفتاری .

فَلَک مَسِیر

آسمان پر دوڑانے والا ، فلک سیر .

فَلَک سَتائی

مصیبت زدہ عورت ، آفت کی ماری .

فَلَک رِکاب

فَلَک فَرْسا

آسمان پر پہنچنے والی آہ

فَلَک زَدَہ

آسمان کا ستایا ہوا، مصیبت کا مارا، مفلس، پریشان حال

فَلَق

۱. پھاڑنا ، شگاف کرنا ، اندھیرے کو چاک کرنا ، سپیدۂ سحر ، صبح کو روشنی ، صبح کا اُجالا .

فَلَک مَآبی

بلند مرتبہ ہونا .

فلک زار

فَلَک ٹُوٹْنا

غضب آنا ، قیامت آنا ، نازل ہونا ، مصیبت آنا .

فَلَک فَر

رک : فلک فرسا .

فَلَکِ دُوں

آسمان کی بلائیں، بے رحم آسمان

فَلَک ٹُوٹ پَڑْنا

غضب نازل ہونا ، مصیبت نازل ہونا ، قیامت آجانا .

فَلَک پَر چَڑْھنا

تعلّی کرنا ، بہت بلند ہونا ؛ عروج حاصل کرنا ، آسمان پہنچنا .

فَلَک بوس

آسمان کو چھونے والا، بہت بلند و بالا

فَلَک نَوَرْد

آسمانوں کی سیر کرنے والا، برق رفتار

فَلَک پَر چَڑھانا

رک : آسمان پر چڑھانا ، غیر معمولی تعریف کرنا ، بیجا تعریف کرنا ، انتہائی عزت و افتخار بخشنا .

فَلَک یاد آنا

زمانے کی گردش کا سامنا ہونا، خدا یاد آنا

فَلَک شِکْوَہ

آسمان جیسی شان و شوکت والا، رفیع الشان

فَلَک پایَہ گاہ

عالی مرتبت آسمان والا، اونْچا ، بلند رتبہ .

فَلَک کو پھاندْنا

فلک سے آگے نکل جانا، آسمان کو چھونا، آسمان تک رسائی حاصل کرنا

فَلَک کی سَتائی

گردشِ دوراں کی ماری ، بدقسمت عورت ، مصیبت کی ماری .

فَلَک نَظَر آنا

مصیبت کا سامنا ہونا، ایسی مصیبت کا سامنا ہونا کہ خدا یاد آجائے

فَلَکُ الاَفْلَاک

فلک اطلس، عرش معلیٰ، سب سے اونچا آسمان، آسمان کی سب سے اوپری طبق، نواں آکاش

فَلَک سَیر

تیز رفتار گھوڑا، آسمان پر اُڑنے والا

فَلَکِ پِیر

بوڑھا آسمان، آسمان جس کو کہنگی و قدامت کی وجہ سے پیر یعنی بوڑھا کہتے ہیں، مراد: آسمان

فَلَک دُشْمَن

فَلَکِ اَعْظَم

فلک اطلس یعنی نواں آسمان جو ستاروں وغیرہ سے مبرا ہے

فَلَک پَر دِماغ ہونا

آسمان پر دماغ ہونا ، مغرور ہونا ، مزاج نہ ملنا ، متکبر ہونا ، اِترانا ، گمنڈ کرنا ، بد دماغ ہوتا .

فَلَک پَر دِماغ رَہْنا

آسمان پر دماغ ہونا ، مغرور ہونا ، مزاج نہ ملنا ، متکبر ہونا ، اِترانا ، گمنڈ کرنا ، بد دماغ ہوتا .

فَلَک رِفْعَت

بڑے مرتبے والا، عروج کی منزل کو پہنچا ہوا

فَلَک ٹُوٹ کَر گِر پَڑْنا

غضب آجانا .

فَلَکِ اَقْصیٰ

(تصوَّف) آسمان کا سب سے بلند درجہ ، سب سے اونچا طبقہ .

فَلَک مَنْظَر

آسمان کا نقشہ

فَلَک کا تارا

آسمان کا تارا (رک) .

فَلَک کی ماری

مصٰبت کی ماری ، بدقسمت عورت .

فَلَک پَر کِھینچْنا

مغرور ہونا ، اترانا .

فَلَک پَر پَہُنچنا

آسمان تک جانا، دور تک سنائی دینا (آواز کا)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ کے معانیدیکھیے

تَہ

tahतह

وزن : 2

موضوعات: پرندے

تَہ کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • نیچے، تلے، زیر
  • تھاہ، گہرائی کی انتہا، پایاں
  • تلا، پین٘دا
  • جڑ، بنیاد، اصل، حقیقت
  • منشا، عندیہ، بھید، رمز
  • (مجازاً) گہرائی، معنی خیزی، باریکی، وزن، رمز، کنایہ
  • نچلا یا پچھلا حصہ، بس، تحت
  • بدن پر فربہی کی سلوٹ، چیں
  • پرت، طبق، ورق
  • ردّا، استر، پلاستر
  • (مجازاً) وہ اثر جو عقائد کے سبب مرتب ہو
  • فرش، سطح، زمین جیسے صندل کی تہ جو عطریات میں لگائی جاتی ہے، درمیانی پرت
  • . جھلک، تحریر.
  • کبوتر کے بیٹھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں کبوتر کو عموماً بٹھایا جاتا ہے
  • (پرندوں کا) پوٹا، معدہ
  • بھورے رن٘گ کی بودار رطوبت جو مرغ یا بٹیر کے خالی معدے سے نکلنے لگے
  • کپڑے کا اکہرا حصہ
  • (مجازاً) بھاری بھرکم (نفی کے ساتھ
  • ۔۰ف۔ دوسرا حرف ہائے ملفوظ ہے۔ ۱: نیچے۔ تَلا۔ ۲:طاق۔ جُفت کا مقابل۔ ۳: (تلوار یا خنجر کا رنگ) مؤنث ۲: تَلا‏، پیندی ۳:تھاہ ۴: پرت ۵: نکتہ‏، باریکی‏، رمز ۶: تلچھٹ‏، دُرد‏، گار ۷:فرش‏، سطح‏، زمین جیسے صندل کی تہ عطر میں دیتے ہیں ۸: جھلک‏، تحریر‏، باریک اور پتلا ورق ۹: قعرِ دریا‏، قعرِ چاہ‏، کسی گہری جگہ یا گہری چیز کا وہ مقام جہاں پاؤں یا ہاتھ قائم ہوں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tah

Persian - Noun, Feminine

  • bottom, underneath, depth, deepness, fold, beneath, layer, intent, meaning, plait, stratification, stratum, origin, root

तह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कागज, कपड़े आदि के बड़े टुकड़े का वह अंश जो मोड़ने पर उसके दूसरे अंश के ऊपर या नीचे पड़ता हो। परंत। जैसे-इस कपड़े की चार तहें लगाओ। क्रि० प्र०-जमाना।-बैठाना।-लगाना। महा०-तह करना = किसी फैली हई (चद्दर आदि के आकार की) वस्तु के भागों को कई ओर से मोड़ और एक दूसरे के ऊपर लाकर उस वस्तु को समेटन।। चौपरत करना। तह कर रखना = छिपा या दबाकर रोक रखना। (व्यंग्य) जैसे-आप अपनी लियाकत तह कर रखिए। (किसी चीज पर) तह चढ़ाना या देना = (क) लेप आदि के रूप में ऊपर परत या स्तर चढ़ाना या जमाना। (ख) हलका रंग चढ़ाना।
  • किसी पदार्थ का बिलकुल नीचेवाला भाग या स्तर। जैसे-(क) किसी बात की तह तक पहुँचना। (ख) गिलास की तह में मिट्टी जमना या बैठना। मुहा०-(किसी बात की) तह तोड़ना = मूल आधार नष्ट करना। जैसे-झगड़े या बखेड़े की तह तोड़ना। (कूएँ की) तह तोड़ना = कूओं साफ करने के लिए या उसकी मरम्मत करने के लिए उसका सारा पानी बाहर निकाल देना। (किसी चीज की) तह देना = नीचे का या मूल स्तर प्रस्तुत या स्थापित करना। जैसे-फलेल में मिट्टी के तेल की तह दी जाती है। (जानवरों को) तह मिलाना संभोग के लिए नर और मादा को एक साथ रखना। पद-तह का सच्चा वह कबूतर जो बराबर सीधा अपने छत्ते पर चला आवे, अपना स्थान न भूले। तह की बात = (क) अन्दर की, छिपी हुई या रहस्य की बात। (ख) यथार्थ ज्ञान या तत्व की बात। nom char में
  • किसी चीज़ की मोटाई का फैलाव; परत
  • निचला हिस्सा, तली, थाह, अन्त, इंतिहा, परत, तबक़, पेंदी, तला, रहस्य, भेद, नुक्ता।।
  • निचला हिस्सा, तली, थाह, अन्त, इंतिहा, परत, तबक़, पेंदी, तला, रहस्य, भेद, नुक्ता।।
  • वस्त्र आदि को चौतरफ़ा करके रखना
  • किसी चीज़ के नीचे का भाग; तल; पेंदा
  • पानी के नीचे की ज़मीन; थाह
  • महीन पटल; झिल्ली।

सर्वनाम

  • ते (तू)

हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • उस स्थान पर

تَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone