تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَلَکِ پِیر" کے متعقلہ نتائج

فَلَکِ پِیر

بوڑھا آسمان، آسمان جس کو کہنگی و قدامت کی وجہ سے پیر یعنی بوڑھا کہتے ہیں، مراد: آسمان

فَلَکِ اَقْصیٰ

(تصوَّف) آسمان کا سب سے بلند درجہ ، سب سے اونچا طبقہ .

فَلَکِ اَعْظَم

فلک اطلس یعنی نواں آسمان جو ستاروں وغیرہ سے مبرا ہے

چَہار پِیر

رک چار پیر.

پِیر ہَٹِیلے

۔عورتیں پیرپٹیلے۔ شیخ سَدُّہ۔ زین خاں۔ صدر جہاں۔ ننھے میاں چہل تن۔ شاہ برہنہ۔ شاہ دریا۔ شاہ سکندر۔ ساتوں پریاں یعنی لال پری۔ سبز پری۔ سیاہ پری۔ زرد پری۔ دریا پری۔ آسمان پری۔ نور پری سب کو بہت مانتی اور اپنا ہادی اور رہنما جاتی ہیں۔ شاہ دریا۔ شاہ سکندر او

پِیر بَہَن

ایک مرشد کے مرید مرد اور عورتیں اپنی ساتھی مرید عورت کو پیر بہن کہتے ہیں ، استاد یا مرشد کی بیٹی.

پِیر خَانہ

خانقاہ.

ہَفْت پِیر

قرأت کے سات اُستاد یا امام (ابن عامر دمشقی (شامی) ، ابن کثیر مکی ، ابوعمرو بصری ، نافع مدنی ، حمزہ کوفی ، عاصم کوفی ، علی کسائی کوفی)

ظاہِر پِیر

خاکروبوں کا مرشد ، حلال خوروں کی قوم کے پیشوا کا نام (پہلے جب یہ ہندو تھا تو اس کا نام گو گا تھا جب مسلمان ہوا تو ظاہر پیر رکھا گیا.

پِیر سالَہ

سِیاہ پِیر

چَرْخِ پِیر

قدیم آسمان، فلک پیر، گردش قسمت

پِیر کا نیزَہ

۔(مجازاً) متبرّک۔ قابل تعظیم۔ ؎

اَللہ پِیر مَنانا

مراد پوری پونے کے لیے اللہ اور پیروں سے منتیں اور نذر نیاز ماننا

پِیر شَہِید مَنانا

کسی بزرگ کی نیاز یا فاتحہ دلانا.

گوگا پِیر کا میلَہ

رک : گوگا پیر کی چھڑیاں .

دَہْقانِ پِیر

گُون٘گے پِیر کا روزَہ رَکْھنا

چُپ سادھنا ، زبان بند رکھنا.

اَللہ پِیر مانْنا

مراد پوری پونے کے لیے اللہ اور پیروں سے منتیں اور نذر نیاز ماننا

ہَشْتاد سالَہ پِیر

چُپ پِیر کا روزَہ رَکْھنا

بالکل خاموش ہو جانا، من٘ھ سے ایک لفظ نہ نکالنا

عَصائے پِیر

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں ؛ (مجازاً) بڑھاپے کا سہارا ، بوڑھے کا جوان لڑکا.

آن٘کھ پُھوٹے پِیر جائے

چاہے آنکھ اندھی ہوجائے مگر روز روز کے دکھ سے تو نجات ملے، ایک دفعہ جو نقصان ہونا ہو ہوجائے آئے دن کے عذاب سے تو جان چھوٹے

گَھر آئے پِیر نَہ پُوجے باہَر پُوجَن جا

قابو کے وقت کام نہ کرے پھر تدبیر کرتا پھرے ، وقت پر کام نہ کرنا پھر تدبیریں کرتے پھرنا ، گھر آئی دولت کو چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش کرنا.

لَن٘گ خَر ، کور خَر ، پِیر مَخَر

نگڑا اور اندھا کچھ نہ کچھ کام دے سکتے ہیں مگر بوڑھا کچھ نہیں دے سکتا .

اَللہ آمِیں پِیر سَلامی

خدا کی جناب میں دعا اور پیروں کی درگاہ میں تبریک کے لئے حاضری .

کَھڑے پِیر کا روزَہ رَکْھنا

برابر کھڑے رہنا، بیٹھنے کا نام لینا (کوئی مسلسل کھڑا رہے تو کہتے ہیں کہ کیا کھڑے پیر کا روزہ رکھا ہے)

پِیر نَہ شَہِید نَکْٹے کا چھاپا

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے کو مقدم سمجھے تو کہتے ہیں.

پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو

۔مثل جب کوئی شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدّم کرتا ہے اس وقت بولتے ہیں۔

اَللہ کی اَمان پِیر پَیغَمْبَر کا سایَہ

سفر کے موقع پر رخصت کرتے وقت مستعمل

پِیر جی کی سَگائی مِیر جی کے یَہاں

ایک بی حیثیت کے آدمی آپس میں تعلق رکھتے ہیں.

فَلَکِ بے پِیر

جس کا کوئی مرشد یا رہنما نہ ہو ؛ مراد : بدذات ، بے ایمان ، بداعتقاد .

بی بی نَہ پِیر پَہْلے فَتَّن فَقِیر

دوسروں کو نظر انداز کرکے سب سے پہلے اپنا حصہ مانْگنے والے کے لیے مستعمل

پِیر بُھچڑی کی کَڑاہی

۔مونث۔ پیر بھچڑی کے فاتحہ کا حَلوا یا پکوان جو ہجڑا بنانے کے وقت خاص کر ہجڑوں کو تقسیم کیا جائے۔

اَللہ کی اَمان پِیر پَیغَمْبَر کی پَناہ

بھیک مانگنے والوں اور سائلوں کی صدا .

پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام

۔مقولہ۔ (عو)بزرگ کی بزرگی سے مطلب ہے اس کے افعال کی تحقیقات فضول ہے۔

جِس کی نَہ پَھٹی ہو بِوائی وہ کیا جانے پِیر پَرائی

جِس کی نَہ پَھٹی ہو بِوائی، وہ کیا جانے پِیر پَرائی

جس کو کبھی دکھ نہیں پہن٘چا اس کو درد مندوں کے درد کی کیا پروا.

فَلَکِ زُحْل

ساتواں آسماں .

فَلَکِ اَحْمَر

مریخ ، سات آسمانوں میں سے ایک آسمان کا نام .

فَلَکِ اَطْلَس

نواں آسمان جو کوا کب سے خالی ہے

آئے پِیر بھاگے پِیر

بدوں سے نیک ہمیشہ الگ رہتے ہیں

فَلَکِ دُوں

آسمان کی بلائیں، بے رحم آسمان

فَلَکِ کَیواں

زُحل ، آسمان کا چوتھا طبقہ .

فَلَکِ ثَوابِت

آسمان کا آٹھواں طبقہ .

فَلَکِ کَواکِب

ستاروں کا آسمان

جِس کو نَہ ہووے بُوائی ، وہ کیا جانے پِیر پَرائی

رک : جس کی نہ پھٹی ہو بوائی وہ کیا جانے پیر پرائی.

گوسالَۂ مَن پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

گوسالَۂ ما پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

جُمْعَہ پِیر اِسی دَرْوازَہ کے فَقِیْر

ہروقت موجود

پِیر آنا

بھوت پریت کا سایہ ہونا ، آسیب زدہ کا ناچنا.

پِیر کرنا

مرشد بنانا، کسی پیر کے ہاتھ پر بیعت کرنا.

پِیر بَنْنا

پیر بنانا (رک) کا لازم.

پِیر مَنانا

کسی بزرگ کی نذر و نیاز کرنا ، من٘ت مان٘نا.

بَڑے پِیر

حضرت غوث الاعظم عبدالقادر جن کا مزار بغداد شریف میں ہے اور جن کی یادگار میں (ماہ ربیع الآخر میں) گیارہویں کی تقریب منائی جاتی ہے (صوفیہ کا قادریہ سلسلہ انہیں سے ملتا ہے)

پِیر کھیلْنا

آسیب زدہ کی طرح مضطربانہ حرکت کرنا.

پِیر بَنانا

کسی کو اپنا مرشد کرنا ، کسی سے بیعت کرنا.

پِیر گَردانْنا

مجازاً بڑا یا قاعبل تعظیم سمجھنا.

مُونْڈ پِیر

(عو) سنیاسی ، پہنچا ہوا فقیر

پِیر پال

پیر کی مالی امداد یا مزار کی دیکھ بھال کے اخراجات کے لیے وقف کی ہوئی زمین.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَلَکِ پِیر کے معانیدیکھیے

فَلَکِ پِیر

falak-e-piirफ़लक-ए-पीर

وزن : 11221

فَلَکِ پِیر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • بوڑھا آسمان، آسمان جس کو کہنگی و قدامت کی وجہ سے پیر یعنی بوڑھا کہتے ہیں، مراد: آسمان

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of falak-e-piir

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • aged sky, referring to the sky

फ़लक-ए-पीर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • बूढ़ा आसमान, आसमान जिसको प्राचीनतम होने के कारण बूढ़ा कहते हैं, अर्थात: आसमान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَلَکِ پِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَلَکِ پِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words