تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَلَکِ اَعْظَم" کے متعقلہ نتائج

فَلَکِ اَعْظَم

فلک اطلس یعنی نواں آسمان جو ستاروں وغیرہ سے مبرا ہے

فَلَکِ اَقْصیٰ

(تصوَّف) آسمان کا سب سے بلند درجہ ، سب سے اونچا طبقہ .

اَعْظَم

(منزلت، صورت، حالت، مقدار با شمار میں) بہت بڑا، سب سے بڑا (زیادہ تر ترکیب میں مستعمل)

رِبِّیٔ اَعْظَم

یہودی پیشواؤں کا سردار.

بَرِّ اَعْظَم

خشکی کا وہ بڑا حصہ جس میں متعدد ملک شامل ہوں

رُوحِ اَعْظَم

(تصوُّف) رُوح کُلّی کو کہتے ہیں جو مظہرِ ذات الٰہی ہے من حیث الربوبیۃ اور اس کی کنہہ سوائے حق کے اور کوئی نہیں جانتا ہے ، عقلِ اوّل ، حقیۃ محمدّیہ ، نفسِ واحدہ ، حقیقتِ اسمائیہ ، اور یہی اوّل موجودات ہے جس کو خداوند تعالٰی نے اپنی صورت پر پیدا کیا اور یہی خلیفۂ اکبر اور جوہرِ نورانی ہے .

خانِ اَعْظَم

خان بہادر ، بڑا خان ، خانوں کا خان .

مُحِیط اَعْظَم

بڑا دریا، سمندر

حِجابِ اَعْظَم

سب سے بڑا پردہ جو درمیان میں حائل ہو ، گہرا پردہ ؛ سب سے بڑی رُکاوٹ ؛ قطعی خلوت.

بَحْرِ اَعْظَم

(لفظاً) سب سے بڑا سمندر

اَتابِکِ اَعْظَم

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

اَکْبَرِ اَعْظَم

فرمانروایان ہند میں چغتائی (موسوم یہ مغلیہ) خاندان کا تیسرا فرمانروا ( بابر کا پوتا، ہمایوں کا بیٹا) جلال الدین محمد اکبر (1542-1605)، اس کا نام متعدد تلمیحات کے طور پر ادبیات میں مستعمل اور اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہے، بہت سی چیزیں (سکے، اوزان وغیرہ) اس کی نسبت سے اکبری کہلاتے ہیں، اس کے نو وزیر تھے جو نورتن کہلاتے تھے

رُکْنِ اَعْظَم

۱. (ریاضی) بڑا حِصّہ ، بڑی مِقدار .

مِعْمارِ اَعْظَم

بڑا اور بزرگ معمار ؛ مراد : قائد اعظم محمد علی جناح ۔

مِحْوَرِ اَعْظَم

(ہیئت) بڑا محور ، وہ بڑا خط مستقیم جو کسی جسم کے ایک سرے سے ہو کر دوسرے سرے تک گزرے

وَزِیر اَعْظَم

دستور معظم، وزیرالملک، وفاقی حکومت کا سربراہ، پارلیمانی نظام حکومت کا سربراہ جو پارلیمنٹ کے نمائندہ ایوان میں اکثریتی جماعت کا قائد ہوتا ہے، وفاقی کابینہ کا سربراہ جو وزیروں کو نامزد اور برطرف کرنے کا اختیار رکھتا ہے

قِرانِ اَعْظَم

علم نجوم میں سب سے بڑا قران

جُزْوِ اَعْظَم

وہ اصل حصّہ جس کے بغیر تکمیل نہ ہو (خاص طور پر ادویہ وغیرہ) ، لازمہ

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

مَدارِ اَعْظَم

حقیقی یا بڑا سبب ، بڑی وجہ

آدَمِ اَعْظَم

حَدِ اَعْظَم

عادِ اَعْظَم

(ریاضی) وہ بڑے سے بڑا عدد جو دو یا دو سے زیادہ اعداد کو پورا پورا تقسیم کردے مثلاً ۱۵ ، ۲۰ اور ۲۵ کا عادِ اعظم ۵ ہے جو تینوں عددوں کو پورا پورا تقسیم کر دیتا ہے.

اِسْمِ اَعْظَم

خداے تعا لیٰ کا سب سے بڑا نام (جو یہ اختلاف اقوال اللہ، صمد، الغی، القیوم، الرحمن الرحیم، مہیمن، یا محض ہو ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس نام کے واسطے سے جو دعا کی جائے قبول ہوتی ہے)

طِلِسْمِ اَعْظَم

سب سے بڑا اور حیرت انگیز جادو یا جادو کا کارنامہ، سب سے بڑا طلسماتی عالم

سالارِ اَعْظَم

اِکْسِیرِ اَعْظَم

رک : اکسیر.

سالِ اَعْظَم

بڑا سال ، ایسا سال جس کی مُدّت کچھ زیادہ ہو ، ۳۶۵ دنوں سے زیادہ کا سال.

مُدَبِّرِ اَعْظَم

سب سے بڑا صاحب تدبیر اور منتظم ؛ مراد : اللہ تعالیٰ

فارُوقِ اَعْظَم

بَخْشِیانِ اَعْظَم

سب سے بڑا فوجی افسر، سپریم کمانڈر .

فَرَسِ اَعْظَم

(ہیئت) بیس ستاروں کا مجموعہ جس کی شکل گھوڑے سے مشابہ ہوتی ہے.

رَئِیسِ اَعْظَم

صَدارَتِ اَعْظَم

عہدۂ وزارت

صَحْرائے اَعْظَم

افریقہ کا بڑا ریگستان یہ طرابلس وغیرہ کے جنوب اور مصر سے لے کر بحر اوقیانوس تک پھیلا ہوا ہے۔ اور سوڈان کے شمال میں ہے، تین ہزار میل لمبا ایک ہزار میل چوڑا ہے، کہیں کہیں نخلستانوں میں آبادی ہے

شاہِ اَعْظَم

غَوثِ اَعْظَم

بڑا فریاد رس ؛ ولیوں کا سردار ، مراد : شیخ عبدلقادر جیلانی.

دَسْتُورِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا مذہبی مقتدیٰ

صَدْرِ اَعْظَم

وزیر اعظم

عَرْشِ اَعْظَم

بڑا تخت، تختِ الٰہی، خُدا کا عرش

سَوادِ اَعْظَم

شہر کے اِرد گِرد کا علاقہ، بڑا علاقہ یا شہر

شَہِیدِ اَعْظَم

اُسْقُفِ اَعْظَم

سب سے بڑا پادری، مجتہدوں کا سردار، صدر اسقُف

تارِیک بَرِّ اَعْظَم

براعظم افریقہ کا پرانا نام

قائِدِ اَعْظَم

سب سے بڑا رہنما

کَمان دارِ اَعْظَم

فوج کا سب سے بڑا افسر .

شُعْلَۂ اَعْظَم و عَمَل

سَڑَکِ اَعْظَم

بڑی طویل سڑک جو کئی علاقوں سے گزرتی ہو ، مراد : وہ سڑک جو شیر شاہ سوری نے تعمیر کروائی تھی جو پشاور سے کلکتے تک جاتی ہے ، جی ٹی روڈ ۔

خَطِّ مَیلانِ اَعْظَم

(ریاضی) انجینیرنگ میں مُختلف پیمانوں کے نِشانات میں سے ایک لکیر.

سِتارَۂ قائِدِ اَعْظَم

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک اعزاز جو کسی شہری، فوجی یا پولیس افسر کو، کوئی غیر معمولی کارنامہ انجام دینے پر اسکی خدمات کے اعتراف کے طور پر عطا کیا جائے

بَجائے اِسْمِ اَعْظَم

عادِ اَعْظَم مُشْتَرَک

عُنْصَرِ اَعْظَم

روح ، نفس ناطقہ ۔

سَبْز قائِدِ اَعْظَم

(کنایۃً) ہرے رنگ اور قائداعظم کی تصویر والا دس روپے اور پچاس روپے کا پاکستانی نوٹ .

عَرْشِ اَعْظَم پَر مِزاج ہونا

مغوور ہونا، بہت اِترانا، غرور کرنا

فَلَکِ زُحْل

ساتواں آسماں .

فَلَکِ اَحْمَر

مریخ ، سات آسمانوں میں سے ایک آسمان کا نام .

فَلَکِ اَطْلَس

نواں آسمان جو کوا کب سے خالی ہے

فَلَکِ دُوں

آسمان کی بلائیں، بے رحم آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں فَلَکِ اَعْظَم کے معانیدیکھیے

فَلَکِ اَعْظَم

falak-e-aa'zamफ़लक-ए-आ'जम

اصل: عربی

وزن : 11222

فَلَکِ اَعْظَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فلک اطلس یعنی نواں آسمان جو ستاروں وغیرہ سے مبرا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of falak-e-aa'zam

Noun, Masculine

  • the empyrean, the highest heaven

फ़लक-ए-आ'जम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नौवाँ आसमान जिसमें सितारे आदि नहीं होते

فَلَکِ اَعْظَم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَلَکِ اَعْظَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَلَکِ اَعْظَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words