تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائے سے دُور دُور رَہنا" کے متعقلہ نتائج

سائے سے دُور دُور رَہنا

صحبت سے متنفر ہونا

سائے سے دُور رَہنا

صحب سے مُتنفَِر ہونا.

دُور دُور رَہنا

کٹے کٹے رَہنا؛ اَلگْ اَلگْ رہنا، بے تعلق ہونا.

دُور رَہنا

نَظروں سے دُور رَہنا

نگاہوں کے سامنے نہ رہنا ، قریب نہ رہنا ۔

سایَۂ دَولَت سے دُور رَہنا

خدمت میں حاضر نہ ہونا، پاس نہ رہنا

دُور ہی سے

اُوپری دل سے.

عَقْل سے دُور

بے عقل، نادان، بیوقوف، احمق

گَزوں دُور رَہنا

کوسوں دور رہنا ، بہت زیادہ دور رہنا .

آپے سے دُور ہونا

اپنی خیر خبر رکھنے یا خود کو سنبھالنے پر اختیار نہ ہونا

دِل سے دُور ہونا

فراموش ہوجانا ، محبت کم ہو جانا ، دلی تعلق نہ رہنا

دُور سے سَلام ہونا

پرہیز کرنا، مِلنے سے کنارہ کَشی

دِل سے دُور رَہْنا

توجہ نہ ہونا ، دھیان نہ ہونا ، خیال نہ ہونا

مِحْوَر سے دُور ہَٹنا

کسی کے اثر سے نکلنا ، مرکز سے دور ہونا

نَظَر سے دُور ہونا

آنکھوں سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، پاس نہ ہونا ۔

آنکھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

نَظروں سے دُور ہونا

۔نظر سے اوجھل ہونا۔؎

قَدْموں سے دُور ہونا

رک : قدموں سے جدا ہونا .

دُور ہی سے سَلام کرنا

بیزار ہونا، پناہ مانگنا

نَظروں سے دُور ہو جاؤ

(غصے اور نفرت کے اظہار کے محل پر کہتے ہیں) بھاگ جاؤ ، سامنے سے چلے جاؤ ، دفان ہو جاؤ

اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے

گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے

شَرابیوں سے دُور ہِی بھلے

شراب پینے والوں کے پاس بھی نہیں جانا چاہیے

فَہْم و فِراسَت سے دُور ہونا

بے وقوفی کی باتیں کرنا، بنا عقل ہونا، احمق ہونا

چور کو پِنْہائی دُور سے سُوجھے

چور جانتا ہے کہ جب پکڑا گیا تو جوتے لگیں گے

ہَنْسیے دُور پَڑوسی سے نا

ہمسائے سے ہنسی مذاق نہیں کرنا چاہیے

اَب سے دُور

خدا پھر ایسا سانحہ نہ دکھائے، دور پار

آپ سے دُور

خدا نہ کرے ، خدا آپ کو محفوظ رکھے . اس موقع پر مستعمل جہاں مخاطب کی طرف کسی بری بات کی نسبت کرنے سے بچنا مقصود ہو.

دُور سے لینا

(کسی کو) پاس آنے سے پہلے ہی لعنت ملامت شروع کر دینا، دُور سے دیکھتے ہی ناراض ہونا

جان سے دُور

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں مخاطب یا غائب کی طرف کسی بری بات کی نسبت کرنے کو برا سمجھتے ہیں۔ ؎

دُور سے سَلام

شریک ہونے سے اجتناب، تعلق سے پرہیز

دُور سے تَرْسانا

دور سے کوئی چیز دکھا کر لالچ دلانا اور نہ دینا

دِل سے دُور کَرْنا

دل سے نکالنا، بُھول جانا

دِل سے دُور رَکْھنا

خیال میں نہ لانا ، بُھلا دینا

دُور سے تَماشا دیکْھنا

پاس نہ جانا، (کسی کی مصیبت وغیرہ میں) الگ رہ کر دیکھتے رہنا اور کام نہ آنا

دُنْیا سے دُور بھاگْنا

دنیوی معاملات سے الگ تھلک رہنا ، لوگوں سے میل جول نہ رکھنا .

پَرْچھاوِیں سے دُور بھاگْنا

کسی کی صحبت سے تنفر ہونا ، نفرت کرنا یا ڈرنا

دُور سے سلام کرنا

بے تعلق رہنا، دور دور رکھنا

بَندگِی دُور سے کَرنا

پرہیز کرنا، احتراز کرنا

پَرچھانْوے سے دُور بھاگْنا

۔ کسی کی صبحت سے نفرت کرنا۔ ؎

آپ کی جان سے دُور

آپ سے دور، آپ غم نہ کریں دکھ تکلیف آپ سے دور ہی رہیں گے

دُور سے دیکْھ کَر بھاگْنا

نہایت خوف زدہ رہنا، پاس جاتے ہوئے ڈرنا

گَھر سے دُور کَر دینا

گھر سے لاتعلق کر دینا ، گھر کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دینا.

دِل سے رَنْج دُور کَرنا

رنج رفع کرنا

سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی

دور دور رہنا ہی بہتر ہے، بے تکلفی اچھی نہیں

زَن٘گِ کُفْر آئِینۂ دِل سے دُور ہونا

ایمان لانا، مسلمان ہونا

ڈھول کی آواز دُور سے سُہانی مَعلُوم دیتی ہے

رک : دُور کے ڈھول سہانے

جان سے دُور سات سَمَنْدَر پار

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی کی عافیت و خیریت کی تمنا ہو.

آنکھ میں سے تِنکا دُور کَرْنا

معمولی یا بڑی خرابی کی اصلاح کرنا

سُوئی گِرے تو دُور سے نَظَر آئے

صاف میدان کی تعریف میں کہتے ہیں

اَپْنے بَچھڑے کے دانْت دُور سے مَعلُوم ہوتے ہیں

اپنے آدمیوں کے لچھنوں یا گنوں سے سب با خبر ہوتے ہیں

دُور دیس سے بَالَم آئے اُونچی اَٹَریا پَلَنگ بِچھائے

یہ مثل کبھی تو غایت شوق میں بولی جاتی ہے اور کبھی نِکَھٹُّو کی شان میں کہی جاتی ہے.

طالِب زَر کا بے ضَرُور جَگ میں خَوار حَق سے دُور

لالچی دُنیا میں ذلیل ہوتا ہے اور حق سے دور ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سائے سے دُور دُور رَہنا کے معانیدیکھیے

سائے سے دُور دُور رَہنا

saa.e se duur duur rahnaaसाए से दूर दूर रहना

محاورہ

سائے سے دُور دُور رَہنا کے اردو معانی

  • صحبت سے متنفر ہونا

साए से दूर दूर रहना के हिंदी अर्थ

  • संगत से नफ़रत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائے سے دُور دُور رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائے سے دُور دُور رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words