تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے کے معانیدیکھیے
تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے
tel kii jalebii muvaa duur se dikhaa.e•तेल की जलेबी मुवा दूर से दिखाए
ضرب المثل
تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے کے اردو معانی
- دھوکا دیتا ہے، وعدہ کر کے پورا نہیں کرتا، امید تو بہت دینا لیکن کچھ نہ کرنا
- جب کوئی کسی رَدّی چیز کا بڑے رعب اور شان سے لالچ دے تو طنزیہ طور پر اس کہاوت کا استعمال کرتے ہیں
English meaning of tel kii jalebii muvaa duur se dikhaa.e
- said of a person who deceives or breaches the promise
तेल की जलेबी मुवा दूर से दिखाए के हिंदी अर्थ
- धोखा देता है, प्रतिज्ञा कर के पूरा नहीं करता, आशा तो बहुत देना पर करना कुछ नहीं
- जब कोई किसी रद्दी चीज़ का बड़े रो'ब एवं शान से लालच दे तो उसकी मूर्खता पर व्यंग में इस लोकोक्ति का प्रयोग करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے)
تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔