تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے دُور رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل سے دُور رَہْنا

توجہ نہ ہونا ، دھیان نہ ہونا ، خیال نہ ہونا

دِل سے دُور ہونا

فراموش ہوجانا ، محبت کم ہو جانا ، دلی تعلق نہ رہنا

دِل ہاتھ سے جاتا رَہْنا

عاشق ہونا ؛ بے اختیار ہونا .

دِل سے دُور کَرْنا

دل سے نکالنا، بُھول جانا

دِل سے دُور رَکْھنا

خیال میں نہ لانا ، بُھلا دینا

دِل سے رَنْج دُور کَرنا

رنج رفع کرنا

زَن٘گِ کُفْر آئِینۂ دِل سے دُور ہونا

ایمان لانا، مسلمان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے دُور رَہْنا کے معانیدیکھیے

دِل سے دُور رَہْنا

dil se duur rahnaaदिल से दूर रहना

محاورہ

دِل سے دُور رَہْنا کے اردو معانی

  • توجہ نہ ہونا ، دھیان نہ ہونا ، خیال نہ ہونا

दिल से दूर रहना के हिंदी अर्थ

  • तवज्जा ना होना, ध्यान ना होना, ख़्याल ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے دُور رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے دُور رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words