تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائے سے دُور رَہنا" کے متعقلہ نتائج

سائے سے دُور رَہنا

صحب سے مُتنفَِر ہونا.

سائے سے دُور دُور رَہنا

صحبت سے متنفر ہونا

سائے سے ہَٹْنا

محتاط رہنا ، پرے ہٹنا ، دُور رہنا.

نَظروں سے دُور رَہنا

نگاہوں کے سامنے نہ رہنا ، قریب نہ رہنا ۔

سایَۂ دَولَت سے دُور رَہنا

خدمت میں حاضر نہ ہونا، پاس نہ رہنا

دُور دُور رَہنا

کٹے کٹے رَہنا؛ اَلگْ اَلگْ رہنا، بے تعلق ہونا.

سائے سے وَحْشَت ہونا

رک : سائے سے بھڑکنا.

دُور رَہنا

وہ اَپنے ہی سائے سے بھاگنے لَگے

خوف زدہ انسان جو اپنے سائے سے بھی ڈرنے لگتا ہے ؛ رک : اپنے سائے سے بچنا ۔

آن٘کھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

آپے سے دُور ہونا

اپنی خیر خبر رکھنے یا خود کو سنبھالنے پر اختیار نہ ہونا.

گَزوں دُور رَہنا

کوسوں دور رہنا ، بہت زیادہ دور رہنا .

دُور سے سَلام ہونا

پرہیز کرنا، مِلنے سے کنارہ کَشی

دِل سے دُور ہونا

فراموش ہوجانا ، محبت کم ہو جانا ، دلی تعلق نہ رہنا

مِحْوَر سے دُور ہَٹنا

کسی کے اثر سے نکلنا ، مرکز سے دور ہونا

دِل سے دُور رَہْنا

توجہ نہ ہونا ، دھیان نہ ہونا ، خیال نہ ہونا

نَظَر سے دُور ہونا

آنکھوں سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، پاس نہ ہونا ۔

دُور ہی سے

اُوپری دل سے.

عِطْر سائے

معطّر، خوشبودار

سائے لَمْبے ہونا

سورج ڈھلنے کا وقت ہونا ، شام ہونا ؛ زوال پذیر ہونا.

دُور ہی سے سَلام کرنا

بیزار ہونا، پناہ مانگنا

کام سے جاتا رَہنا

بیکار ہوجانا ، جس غرض کے لیے کوئی چیز ہو اسے پورا نہ کرسکنا.

گَھر سے جاتا رَہنا

آوارہ یا خراب ہوجانا.

ہاتھ سے جاتا رَہنا

قابو سے نکل جانا، اختیار سے جانا، بس میں نہ رہنا، قبضے سے باہر ہو جانا

آپے سے باہَر رَہنا

رک : آپے سے باہر ہونا.

نِگاہ سے اوجَھل رَہنا

سامنے نہ رہنا ، سامنے سے ہٹے رہنا ، ساتھ نہ ہونا ۔

ہَوا سے بَچ رَہنا

عام برائی سے محفوظ رہنا ، عام رجحان سے دور رہنا نیز حرص و ہوس سے دور رہنا ۔

آن٘کھ میں سے تِن٘کا دُور کَرْنا

معمولی یا بڑی خرابی کی اصلاح کرنا

اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے

گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے

نَظروں سے دُور ہونا

۔نظر سے اوجھل ہونا۔؎

مَضْبُوطی سے جَما رَہنا

کسی بات پر ڈٹ جانا ، کسی امر کو صحیح ، درست اور مناسب جان کر اس پر قائم رہنا ۔

زَمِین سے چِمْٹے رَہنا

زیادہ لگاؤ کے باعث اپنا وطن یا جائداد نہ چھوڑنا

عَقْل سے دُور

بے عقل ، نادان ، بیوقوف ، احمق .

گُھٹْنے سے لَگا بَیٹھا رَہنا

۔ (عو) پاس سے جُدا نہ ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) بڑا کاہل ہونا۔

ہَوا سے پَرہیز رَہنا

سخت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا ۔

کام سے رَہنا

کام سے جاتا رہنا ، کام کے قابل نہ رہنا.

سائے کی طَرَح ساتھ ہونا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سائے کی طَرَح ساتھ رَہْنا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سائے کے طَرَح پِیچھے ہونا

ساتھ لگ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، ساتھ لگے رہنا.

مَُحَبَّت سے رَہنا

مِل جُل کر رہنا، تعلق خاطر کے ساتھ رہنا

نِگاہوں سے اوجَھل رَہنا

نظروں سے چھپا رہنا ، غائب رہنا ، مشاہدے میں نہ آنا ۔

جُوتِیوں سے لَگا رَہنا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

سُکھ سے رَہنا

سُلُوک سے رَہنا

جی جان سے سَلامَت رَہنا

تندرست اور صحت مند رہنا، آفات اور تکالیف سے محفوظ رہنا؛دعائیہ فقرہ ،زندہ رہے سلامت رہے.

مِزاج ہاتْھ سے جاتا رَہنا

۔طبیعت کا بے قابو ہوجانا۔؎

قَدْموں سے دُور ہونا

رک : قدموں سے جدا ہونا .

نَظَروں سے اوجَھل رَہنا

بہت کم وقت نظر کے سامنے رہنا، دکھائی نہ دینا

نَظروں سے دُور ہو جاؤ

(غصے اور نفرت کے اظہار کے محل پر کہتے ہیں) بھاگ جاؤ ، سامنے سے چلے جاؤ ، دفان ہو جاؤ

ناک چوٹی سے دُرُست رَہنا

(عو) بناؤ سنوار کیے رہنا ، (فقرہ) ناک چوٹی سے درست رہنا مہندی لگانا سکھاؤں گی

فاقَہ سے رَہنا

بھوکا رہنا، کچھ نہ کھانا.

ٹھاٹھ باٹ سے رَہنا

شان و شوکت سے رہنا، آن بان سے رہنا

مِٹّی سے جُڑے رَہنا

اپنے وطن یا جنم بھومی سے واسطہ رکھنا ۔

گُھٹنوں سے لَگے بَیٹھے رَہنا

پُتْلِیوں سے نُور جاتا رَہنا

اندھا ہوجانا .

دُور دُور پَہُن٘چْنا

شہرت ہونا

شَرابیوں سے دُور ہِی بھلے

شراب پینے والوں کے پاس بھی نہیں جانا چاہیے

فَہْم و فِراسَت سے دُور ہونا

بے وقوفی کی باتیں کرنا ، بنے عقل ہونا ، احمق ہونا.

دُور دُور ہونا

بے تعلق ہونا، نزدیک نہ ہونا.

راسْتَہ چَلْتے اَپْنے سائے کو دیکھتا جاتا ہے

بناؤ سن٘گار کا بہت خیال ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سائے سے دُور رَہنا کے معانیدیکھیے

سائے سے دُور رَہنا

saa.e se duur rahnaaसाए से दूर रहना

محاورہ

سائے سے دُور رَہنا کے اردو معانی

  • صحب سے مُتنفَِر ہونا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

साए से दूर रहना के हिंदी अर्थ

  • सहब से मुतनफ़इर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائے سے دُور رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائے سے دُور رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words