تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے دُور کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل سے دُور کَرْنا

دل سے نکالنا، بُھول جانا

دِل سے دُور ہونا

فراموش ہوجانا ، محبت کم ہو جانا ، دلی تعلق نہ رہنا

دِل سے دُور رَہْنا

توجہ نہ ہونا ، دھیان نہ ہونا ، خیال نہ ہونا

دِل سے باہَر کَرْنا

توجہ پھیرنا ، بُھلا دینا ، ذہن سے نکالنا

دِل سے مَشْوَرَہ کَرْنا

کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے متعلق دل میں سوچنا ؛ کسی کام کے نشیب و فراز پر غور کرنا

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

دِل سے دُور رَکْھنا

خیال میں نہ لانا ، بُھلا دینا

دِل سے کَرْنا

شوق سے کرنا ، رغبت سے کرنا ، دل لگا کر کرنا ، توجہ سے کرنا

دِل سے رَنْج دُور کَرنا

رنج رفع کرنا

دِل سے کُچھ کَرْنا

از خود کوئی کام کرنا ، اپنے دل سے کوئی بات کرنا

دِل سے باتیں کَرْنا

اپنے دل کو مخاطب کر کے کچھ کہنا ، دل ہی دل میں کچھ سوچتے رہنا

دِل سے خَیال کَرْنا

دل میں کوئی منصوبہ بنانا ، دل میں سوچنا

زَن٘گِ کُفْر آئِینۂ دِل سے دُور ہونا

ایمان لانا، مسلمان ہونا

دِل کا بُخار دُور کَرْنا

ملال دور کرنا ، غم و غصّہ دور کرنا

آنکھ میں سے تِنکا دُور کَرْنا

معمولی یا بڑی خرابی کی اصلاح کرنا

دِل سے دَر گُزَر کَرْنا

دل سے نکال دینا

دِل کو غَم سے خالی کَرْنا

دل کھول کر رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے دُور کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل سے دُور کَرْنا

dil se duur karnaaदिल से दूर करना

محاورہ

دِل سے دُور کَرْنا کے اردو معانی

  • دل سے نکالنا، بُھول جانا

English meaning of dil se duur karnaa

  • abandon

दिल से दूर करना के हिंदी अर्थ

  • दिल से निकालना, भूल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے دُور کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے دُور کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words