تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان سے دُور" کے متعقلہ نتائج

جان سے دُور

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں مخاطب یا غائب کی طرف کسی بری بات کی نسبت کرنے کو برا سمجھتے ہیں۔ ؎

جان سے دُور سات سَمَنْدَر پار

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی کی عافیت و خیریت کی تمنا ہو.

آپ کی جان سے دُور

آپ سے دور، آپ غم نہ کریں دکھ تکلیف آپ سے دور ہی رہیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں جان سے دُور کے معانیدیکھیے

جان سے دُور

jaan se duurजान से दूर

  • Roman
  • Urdu

جان سے دُور کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں مخاطب یا غائب کی طرف کسی بری بات کی نسبت کرنے کو برا سمجھتے ہیں۔ ؎
  • خدا نہ کرے ، خدا محفوظ رکھے ، اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ناخوشگوار چیز کا ذکر ہوتا ہے.

Urdu meaning of jaan se duur

  • Roman
  • Urdu

  • ۔is jagah bolte hai.n jahaa.n muKhaatab ya Gaayab kii taraf kisii barii baat kii nisbat karne ko buraa samajhte hain।
  • Khudaa na kare, Khudaa mahfuuz rakhe, is mauqaa par bolte hai.n jab kisii naaKhushagvaar chiiz ka zikr hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان سے دُور

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں مخاطب یا غائب کی طرف کسی بری بات کی نسبت کرنے کو برا سمجھتے ہیں۔ ؎

جان سے دُور سات سَمَنْدَر پار

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی کی عافیت و خیریت کی تمنا ہو.

آپ کی جان سے دُور

آپ سے دور، آپ غم نہ کریں دکھ تکلیف آپ سے دور ہی رہیں گے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان سے دُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان سے دُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone