تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر سے دُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر سے دُور ہونا

آنکھوں سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، پاس نہ ہونا ۔

نَظَر دُور ہونا

نظر بد کا اثر جاتا رہنا، نظر اُترنا

نَظَر سے نَظَر بَرابَر ہونا

آنکھیں چار ہونا ، نگاہیں ملنا ؛ روبرو ہونا ۔

آپے سے دُور ہونا

اپنی خیر خبر رکھنے یا خود کو سنبھالنے پر اختیار نہ ہونا

دِل سے دُور ہونا

فراموش ہوجانا ، محبت کم ہو جانا ، دلی تعلق نہ رہنا

دُور سے سَلام ہونا

پرہیز کرنا، مِلنے سے کنارہ کَشی

آنکھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

نَظَر سُوں دُور ہونا

نظر سے دور ہونا، آنکھوں سے دور ہونا، سامنے سے ہٹ جانا

نَظَر سے اوجَھل ہونا

۔ علم میں نہ ہونا

نَظروں سے دُور ہونا

۔نظر سے اوجھل ہونا۔؎

نَظَر سے مَخْفی ہونا

نگاہ سے پوشیدہ ہونا ، نظر سے اُوجھل ہونا ؛ علم میں نہ ہونا

نَظَر سے نِہاں ہونا

نظر سے اوجھل ہونا، آنکھوں سے پوشیدہ ہونا

قَدْموں سے دُور ہونا

رک : قدموں سے جدا ہونا .

نَظَر سے غائِب ہونا

نظر سے اوجھل ہونا ؛ پہنچ سے دور ہوجانا ؛ چھپ جانا

نَظَر سے نَظَر سے دو چار ہونا

۔آنکھ سے آنکھ ملنا۔باہم ملاقات ہونا۔؎

نَظَر سے پوشِیدَہ ہونا

نگاہ سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، غائب ہونا ۔

نَظَر سے پِنہاں ہونا

رک : نظر سے اوجھل ہونا ۔

نَظَر کا نَظَر سے دو چار ہونا

۔آنکھ کا آنکھ سے ملنا۔ آنکھیں لڑنا۔نظر کردہ۔

فَہْم و فِراسَت سے دُور ہونا

بے وقوفی کی باتیں کرنا، بنا عقل ہونا، احمق ہونا

زَن٘گِ کُفْر آئِینۂ دِل سے دُور ہونا

ایمان لانا، مسلمان ہونا

سُوئی گِرے تو دُور سے نَظَر آئے

صاف میدان کی تعریف میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر سے دُور ہونا کے معانیدیکھیے

نَظَر سے دُور ہونا

nazar se duur honaaनज़र से दूर होना

محاورہ

نَظَر سے دُور ہونا کے اردو معانی

  • آنکھوں سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، پاس نہ ہونا ۔

नज़र से दूर होना के हिंदी अर्थ

  • आँखों से ओझल होना, सामने न होना, पास न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر سے دُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر سے دُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words