تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹ" کے متعقلہ نتائج

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

صَدا

آواز، باز گشت، گونج

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

صَدائی

صَدا سے منسوب یا متعلق ،آواز کا.

صَداقَت

سچائی

صَدا بَنْد

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنے والا.

صدائے حق

سچ کی آواز، حق کی آواز، انصاف کی آواز، سچائی کی آواز

سَدا رَنگ

ہر حال میں ، ہر وقت.

صَدا گَر

آواز دینے والا ، آواز بلند کرنے والا.

سَدا کال

ہمیشہ ، دائم .

صَدا کار

وہ فنکار جو ریڈیو یا تصویری فلموں میں اپنی آواز دیتا ہے، مغنی، گانے والا، گویّا

صَدا بَنْدی

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنے کا عمل.

صَدائے کُن

کُن (ہوجا ، بیدا ہو جا) کی آواز(خدائے تعا لیٰ جب کسی چیز کو پیدا کرنے کا اردہ کرتا ہے تو "کن" فرما دیتا ہے، اور وہ چیز فوراً پیدا ہو جاتی ہے) عدم سے وجود میں لانے کے لیے خدائے تعالیٰ کا حکم.

سدا گلاب

ایک قسم کا سُرخ گلاب جو بارہ مہینے پُھول دیتا ہے، کہا جاتا ہے کہ یہ گُلاب پہلے پہل چین سے آیا تھا، چینی ورد

سَدا پَھل

وہ درخت جس میں ہر سال پھل آئیں، جس میں ہمیشہ پھل رہیں، (ناریل، گولر، بیل، کٹھل وغیر کو کہتے ہیں) نیز ان درختوں کے پھل کو بھی

صَدا شَناس

آواز پہچاننے والا ، آواز کی خوبی کو محسوس کرنے والا ، آواز سمجھنے اور محسوس کرنے والا.

صَدائے عَرْش

صَدائے کوہ

پہاڑ کی گونج.

سَدا روگی

شَدَا

وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چان٘دی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں).

صَداقَتی

صداقت (رک) سے منسوب یا متعلق.

صَدائے جَلی

واضح آواز، بلند آواز.

صَدائے غَیْب

صَدا کاری

آواز کا فن ؛ گانے وغیر کا فن.

سَدا سُکھی

صَدائے گُنْبَد

سَدا بَہار

۱. (i) ہمیشہ ہرا بھرا اور سرسبز رہنے والا درخت ، جو ہر فصل میں پھلے پُھولے ، ہمیشہ پُھول لانے والا پودا.

صَدائے دُہُل

نقارے کی آواز

سَدا سُہاگ

فقیروں کا ایک فِرقہ جس کے افراد سہاگن عورتوں کی طرح رنگین لباس اور چوڑیاں پہنتے ہیں ار مسّی لگاتے ہیں

صَدائے مُہِیْب

طبل کی آواز

صَدائے فَریاد

ظلم کی شکایت کی آواز

صَدائے لَبَّیک

لبیک (تیری خدمت میں حاضر ہوں) کی آواز

سَدا سَر سَبْز

ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والا ، سدا بہار.

صَدائے بازگَشْت

وہ آواز جو پہااڑ یا گنبد وغیرہ سے ٹکرا کر واپس آتی ہے

صَدا گُونجْنا

کسی جگہ دیر تک آواز کا اثر باقی رہنا.

صَدا سُننا

آواز کان میں پڑنا

صَدائے بے ہَنْگَم

سَدا سُہاگَن

ایک قِسم کی خوانگی چڑیا

صَدائے اِحْتِجاج

پُر زور اعتراض، مخالفانہ آواز، اعتراض

صَدا بَصَحرا

جنگل میں رونا

صَدائے نَقّارَہ

طبل کی آواز

صداقَۃً

سچائی کے ساتھ، دیانتداری سے.

صَدائے طَبْلِ جَنگ

لڑائی کے نقارے کی آواز

صَدائے ہَول ناک

طبل کی آواز

صَدا بَنْد کرْنا

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنا.

صَدائے بَر نَخَاسْت

(فارسی فقرہ اُردو میں مستعمل) کوئی آواز نہ اُٹھی، کوئی جواب نہ ملا، کچھ اثر نہ ہوا

سَدا نام سائِیں کا

رک : سدا رہے نام اللہ کا.

صَدائے اِحْتِجاج بُلَنْد کَرنا

صَدا بُلَنْد کَرنا

چلّا کر بولنا ، بات عل الاعلان کہنا.

صَدائے کُن فَیَکُون

رک: صدائے کُن.

صَدا بُلَنْد ہونا

آواز اٹھنا ، بات کا علی الاعلان کہا جانا.

سَدا دِن ایک سے نَہِیں رَہْتے

زمانہ ہمیشہ بدلتا رہتا ہے ، کبھی آرام ہے کبھی تکلیف.

سَدا کِسی کی نَہِیں رَہی

ہمیشہ کسی کا زمانہ موافق نہیں رہتا

صَدائے بِریْز بِریْز بُلَنْد ہونا

تردد اور پریشانی ہونا

صَدائے اَدَب و تَفاوُت

بادشاہوں کے آگے نقیب ادب و تفاوت پکارتے جایا کرتے تھے

سَدا ایک رُخ ناؤ نَہِیں چَلْتی

ہمیشہ ایک حال نہیں رہتا.

سَدا نَہ پُھولی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن پِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹ کے معانیدیکھیے

پَٹ

paTपट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ہندو پہلوانی

پَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بنجر، ویران، اجاڑ
  • کواڑ، دروازے (یا کھڑکی) کا ایک تختہ یا پلَّا (مجازاً) دروازہ، پردہ وغیرہ
  • رک: پت، تراکیب میں مستعمل
  • کسی چیز کے گرنے کی آواز
  • نقاس کا تختہ یا پٹی ، نیز دھات کا پتر جس پر حکم شاہی کندہ کیا جائے ؛ دستاویز ، وثیقہ ، شاہی فرمان جو پتر یا پتھر پر کندہ ہو ؛ بیٹھنے کی جگہ ، کرسی ، گدی ، تخت ؛ ریشم کا کپڑا ؛ زخم یا چوٹ پر بان٘دھنے کی پٹی یا بند ؛ قدیم ایرانی دستار جو بادشاہ پہنتے تھے ، پوپ کا مخروطی کلاہ یا تاج ، مرصع تاج جو مرد یا عورتیں پہنتی ہیں ، دیہیم ، طرۂ امتیاز ، کلغی ، سر پیچ ؛ دھجی ، کترن ؛ ایک پودا جس کے ریشوں سے سن بنتا ہے ، نیز موٹا کپڑا ، تھیلے اور رسی تیار ہوتی ہے ، ریشۂ سن ، لاط : Coachorus olitorius.
  • رک : پاٹ (۴) ، تخت وغیرہ .
  • نقاب‏، گھون٘گٹ، دوپٹے یا چادر وغیرہ کا کنارہ، پلّا جو من٘ھ چھپانے کے لیے عورتیں آگے کی طرف کھین٘چ لیتیں ہیں‏، آڑ، اوٹ دوپٹہ
  • چرون٘جی کا پیڑ؛ کپاس
  • (تابع کے طور پر مستعمل) ترت، اسی دم، فوراً‏، (بیشتر، جھٹ، یا چٹ کے ساتھ جیسے: جھٹ پٹ، چٹ روٹی پٹ دال، چٹ کہے پٹ کرے، چٹ من٘گنی پٹ بیاہ وغیرہ)
  • شطرنج یا چوپڑ کھیلنے کا کپڑا
  • جوں مارنے کی آواز
  • وہ تصریر جو زیارت کو آنے والے پجاری کو مندروں سے ملتی ہے؛ چھپر چھان؛ سرکنڈوں وغیرہ کا بنا ہوا وہ چھپر جو ناؤ یا بہلی کے اوپر ڈال دیا جاتا ہے
  • (ہ) مذکر‏، کِواڑ، دروازے کی جوڑی کا ایک تحفہ‏، (ہندو) آڑ نقاب‏، گھونگھٹ‏‏، صفت‏، سرنگوں‏،اوندھا‏، (مونث)‏ کسی چیز کے گرنے کی آواز‏، فوراً جیسے چٹ منگنی پٹ بیاہ، مذکر‏، کپڑے کا عرض‏، پاٹ

صفت

  • اون٘دھا، الٹا (چت کا نقیض)
  • (مجازاً) بد فعلی کرانے والا مرد، گان٘ڈو
  • برباد، تباہ، ملیا میٹ
  • (مجازاً) (مقصد کے) ناموافق ، منافی، الٹا (چت کے ساتھ مستعمل)
  • (پہلوانی) کشتی میں اون٘دھے پڑ جانے کی حالت

اسم، مؤنث

  • عرض، چوڑائی (مجازاً) وسعت کائنات، رک: پاٹ
  • ٹان٘گ
  • ایک قسم کی پہاڑی بکری جس کا اون نہایت نرم ہوتا ہے اسی اون سے پٹو تیار ہوتا ہے
  • گھیری زینے کی سیڑھی
  • (پہلوانی) ایک دان٘و جس میں حریف مقابل کی ٹان٘گ پر اپنی ٹانگ مارتا ہے
  • کشتی کا ایک بین٘چ جس میں پہلوان اپنے دونوں ہاتھ جوڑ کے آنکھوں کی طرف اس لئے بڑھاتا ہے کہ وہ سمجھے کہ میری آن٘کھوں پر تھپڑ مارا جائے گا اور پھر پھرتی سے جھک کر اس کے دونوں پیر اپنے سر کی طرف کھین٘چ کر اسے اٹھا لیتا اور گرا کر چت کردیتا ہے یہ بینچ اور بھی کئی طریقے سے کیا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paT

Noun, Masculine

  • a mountain goat, the hair of which is used for making clothes, a valve or leaf of a folding door, shutter, screen, covering, slab, tablet (for painting), metal-plate for engraving, sound of falling or beating, throne, veil, width, breadth
  • strewn/covered with, door

Adjective

  • face down, lying on the face
  • lying uncultivated, barren, desolate, deserted
  • ruined, destroyed

पट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परदा; ओट; आवरण
  • कोई आड़ करने वाली चीज़ या कपड़ा; पल्ला
  • पहनने के कपड़े, वस्त्र या पोशाक
  • किवाड़ का पल्ला
  • पालकी का दरवाज़ा
  • किसी वस्तु की चपटी सतह
  • कुश्ती का पेंच
  • सिंहासन
  • जगन्नाथ, बदरीनाथ आदि का चित्र
  • जलबूँद के गिरने की ध्वनि।

विशेषण

  • किसी काम या बात में कुशल अथवा दक्ष। निपुण। प्रवीण।
  • चतुर। चालाक।

پَٹ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone