تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹ" کے متعقلہ نتائج

بَٹ

تقویٰ کی گرہیں پرہیزگاری کا بٹ بل چاہیے.

بَٹا

(ریاضی) اعداد کسری

بَٹّے

بٹا کی جمع اور مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

بَٹی

باغیچہ

بَٹْیا

پگڈنڈی ، وہ پتلا سا راستہ جو کھیتوں یا میدانوں میں لوگوں کی آمد و رفت کے سبب بن جاتا ہے ، تنْگ راستہ.

بَٹْنا

حاصل کرنا، وصول کرنا ، نفع کمانا

بَٹّا

ہُنڈ یاون، کٹوتی، چھوٹ، بُھنوائی

بَٹّی

ناریل کا گولا.

بَٹاؤُ

بٹانے والا، ایک طرف سے ہٹا کر دوسری طرف لگانے والا، بانٹ لینے والا

بَٹائی

تاگا یا رسی بٹنے کا عمل

بَٹَیّا

کلابتوں بٹںے والا ، پولیوں کو چکر دے کر ریشم اور تار کو بٹنے والا

بَٹَّہ

رک : بٹّا.

بَٹانا

بان٘ٹ لینا، کچھ حصہ چھوڑ کر کچھ حصہ لے لینا

بَٹاٹا

آلو

بَٹَیہ٘ری

رک : بٹیری

بَٹْلوہی

وہ پیتل کا ظرف جس میں ہندو پانی رکھتے استعمال کرتے اورکھانا پکاتے ہیں، لٹیا.

بَٹْلا

چاول دال وغیرہ پکانے کا چوڑے من٘ھ کا گول برتن ، دیگ ، دیگچہ.

بَٹْلی

مارواڑ، راجستھان میں پہنی جانے والی پگڑی

بَٹ کَر

دلال، کمیشن ایجنٹ، ایک مقررہ دستوری کے عوض سودا کرانے والا

بَٹْ بَٹ

بک بک، بے تکی بات، بیہودہ گوئی.

بَٹیس

سڑک، راستہ، پگڈنڈی، بٹیا

بَٹیر

گوریّا سے بڑا اور تیتر سے چھوٹا ایک خاکی رنگ کا خالدار پرند جو لڑانے کے لیے پالتے اور اکثر ذبح کرکے کھاتے ہیں

بَٹْوا

چمڑے یا کینوس وغیرہ کا جیبی بیگ جس میں روپیہ پیسہ وغیرہ رکھتے ہیں، کپڑے کی دو یا زیادہ تہوں کی چھوٹی سے نصب چان٘د سے مشابہ تھیلی جسے کھولنے اور بند کرنے کے لیے اس کے کنارے کی گوٹ میں دو طرح کے بٹے ہوئے تاگے پڑۓ ہوتے ہیں

بَٹ پھیر

بَٹْری

چھوٹا پیالہ .

بَٹْلَر

گھر میں اوپر کے کام خصوصاً کھانے پینے کے انتظام کا ذمہ دار ملازم

بَٹُلا

چاول دال وغیرہ پکانے کا چوڑے من٘ھ کا گول برتن ، دیگ ، دیگچہ.

بَٹُری

چھوٹا پیالہ

بَٹْھنا

بل دینا، بٹنا

بَٹْھوا

رک : بتھوا

بَٹاو

تقسیم، بان٘ٹ.

بَٹولَن

رک : بٹورن.

بَٹار

گوجروں کی ایک ذات

بَٹورَن

گرا پڑا اناج وغیرہ چننے کا عمل

بَٹیری

بَٹَیرا

ناپ اور وزن

بَٹْکَرا

وہ لوہا یا پتھر جس سے وزن کرتے ہیں، تولنے کا بٹا، باٹ

بَٹیریں

بٹیر کی جمع

بَٹُرْنا

جمع کرنا، جوڑنا، جمع کیا جانا.

بَٹ مار

مسافروں کو لوٹ لینے والا، لٹیرا، ڈاکو، رہزن، قزاق، چھاپا مار

بَٹْوارا

جائداد یا مال مشترک کی تقسیم، ساجھے کی چیزکی حصہ رسدی بان٘ٹ

بَٹورْنا

بکھری ہوئی چیزوں کو یکجا کرنا، اکٹھا کرنا، سمیٹنا، چننا، جمع کرنا

بَٹولْنا

جمع کرنا ، اکٹھا کرنا ، بٹورنا ، مختلف جگہوں سے سمیٹنا.

بَٹیرَوں

بہت سی بٹیریں

بَٹْواسا

چھوٹا اور گول ، بوٹا سا ، مدھرا.

بَٹاوْنی

(پیداوار کی) تقسیم، بٹائی.

بَٹاوْنا

رک : بٹانا ، بٹوانا.

بَٹْواسی

چھوٹا اور گول ، بوٹا سا ، مدھرا.

بَٹّا سا ہونا

خاموش یا چپ چپ ہونا

بَٹَئی

کلابتوں بٹنے کا کام

بَٹْکَھرا

بٹ

بَٹْوار

جنس میں محصول وصول کرنے والا

بَٹْپار

مسافروں کو لوٹ لینے والا، لٹیرا، ڈاکو، رہزن

بَٹِنْگ

(کرکٹ) بَلّے سے گیند کھیلنے کا عمل.

بَٹْیارا

رک : بھٹیارا

بَٹالَن

بٹالین (رک).

بَٹیر ہاتْھ لَگْنا

کوئی غیر معمولی چیز مل جانا

بَٹ جانا

تقسیم ہوجانا

بَٹ لینا

بان٘ٹ لینا، حصے بخرے کرلینا۔

بَٹ مارُو

رک : بٹ مار.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹ کے معانیدیکھیے

بَٹ

baTबट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ریاضی ریاضی

بَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لوہا یاپتھرجس سے وزن کرتے ہیں، تولنے کا بٹا، باٹ
  • بان٘ٹ ، تقسیم ، حصہ ، جیسے : کھیت بٹ (رک)۔
  • (ریاضی اعداد کسری میں بمعنی حصہ مستعمل، جیسے : دوبٹا تین 3/2 یعنی تین حصوں میں سے دو حصے (اس کی علامت ایک چھوٹی سی سیدھی لکیر ہے).
  • تقویٰ کی گرہیں پرہیزگاری کا بٹ بل چاہیے.
  • برگد یا بڑ کا درخت ، (لاط) Ficus Indica
  • وہ شکن جو فربہی سے پیٹ میں پڑجاتی ہے.
  • کوڑی ، لاط : cypoea Moneta .
  • اوجھڑی کا وہ موٹا حصہ جس میں خار نہیں ہوتے.
  • گھوڑے کی آن٘ت کا سرا جس کے سکڑنے یا پھول جانے سے لید کرنے میں تکلیف ہوتی ہے.
  • بدھی ، وہ نشان جو ضرب یا کس کر بان٘دھنے سے پڑ جائے.
  • بدن میں گٹھل اٹھنے کی بیماری.
  • بچوں کے ہاتھ پیر پر گوشت کا ابھرا پن.
  • ڈھلے ہوئے برتن کی سطح کے اوپر کاکھردرا پن اورشکن وغیرہ جوڈھلائی میں پڑجاتی ہے.

اسم، مؤنث

  • باٹ ، راستہ، پگڈنڈی (عموماً ترکیب میں مستعمل، جیسے : بٹ پارہ، بٹ مار) .

شعر

English meaning of baT

Noun, Masculine

Noun, Feminine

बट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज का गोला।
  • बड़ का पेड़। वट।
  • बड़ का पेड़; वट
  • सिल पर मसाला, चटनी आदि पीसने का बट्टा
  • मार्ग; रास्ता; बाट
  • किसी वस्तु का गोला
  • वस्तुओं को तौलने का बाट
  • बड़ा नाम का पकवान।

بَٹ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words