تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَداقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَداقَت کے معانیدیکھیے
صَداقَت کے اردو معانی
اسم, مؤنث
- سچائی
- راست بازی، خلوص
- حق ہونا، صادق ہونا
- تصدیق
- گواہی، شہادت، ثبوت
- حقیقت، سچ
شعر
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
صداقت ہو تو دل سینوں سے کھنچنے لگتے ہیں واعظ
حقیقت خود کو منوا لیتی ہے مانی نہیں جاتی
وقت شاہد ہے کہ ہر دور میں عیسیٰ کی طرح
ہم صلیبوں پہ لیے اپنی صداقت آئے
English meaning of sadaaqat
Noun, Feminine
- true or sincere friendship
- love, affection
- friendliness
- sincerity, candour
- loyalty, fidelity
- truth
सदाक़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सच्चाई
- सत्यता; सच्चाई; खरापन
- गवाही
- तसदीक।
- सच्चाई, सत्यता, यथार्थता, वाक़िईयत, ख़ुलूस, हक़ होना, हक़ीक़त, सच्च, तसदीक़, गवाही, शहादत, सबूत
صَداقَت کے مترادفات
صَداقَت کے مرکب الفاظ
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَداقَت)
صَداقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔