تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدا کاری" کے متعقلہ نتائج

صَدا کاری

آواز کا فن ؛ گانے وغیر کا فن.

ہِت کاری

دوستی ، یارانہ ؛ شفقت ؛ سخاوت ، فیاضی

صَدا کَہْنا

آواز لگانا ، بول بولنا.

تَخْمِینَہ کاری

تخمینہ لگانا ، اندازہ کرنا .

بُوتَہ کاری

بوتہ کرنا (رک) کا عمل۔

کوبَہ کاری

سرزنش، تادیب، تنبیہہ

نَگِینَہ کاری

جڑاؤ کام ، نگینہ سازی ۔

ہَیئَات کاری

رک : ہیأت طرازی ۔

تَباہ کاری

تباہی، بربادی

ہَم کاری

کسی کام میں شریک ہونے کی حالت یا کیفیت یا عمل ، ہم پیشگی ؛ رک : ہم کاری معنی نمبر۱ ۔

تَبْہ کاری

تبہ کارکا اسم کیفیت

گُنَہ کاری

گناہ گاری ، گناہ کا کام ، جرم ، قصور ، خطا .

حِیلَہ کاری

ہُنَر کاری

ہُنرکار (رک) کا کام یا پیشہ ، ہُنرمندی ؛ فن کاری ۔

تَجُرْبہ کاری

تجربہ کار کا اسم کیفیت

ہَر کاری

ہر قسم کا کام کرنے کا عمل یا کیفیت

لالَہ کاری

لالہ کار کا کام، لالے کے پُھول کا پودا بونا، لالے کے پُھول بکھیرنا، سرخروئی، تزئین کاری

رابِطَہ کاری

(تعمیرات) جوڑنا ، پیوند لگانا ، ٹانکا لگانا .

پارَہ کاری

کَشِیدَہ کاری

کپڑے پر پھول، بیل بوٹے کاڑھنے کا کام یا صنعت، سوزن کاری، کڑھائی

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

صَدا گُون٘جْنا

کسی جگہ دیر تک آواز کا اثر باقی رہنا.

ہِدایَت کاری

ہدایت دینے کا عمل نیز تھیٹر یا فلموں میں اداکاروں کی رہ نمائی کا عمل ۔

نادِرَہ کاری

غیر معمولی اور منفرد کام کرنے کا فن، نرالے کر تب دکھانے کا عمل، انوکھا پن، ندرت

وَلوَلَہ کاری

جوش پیدا کرنے کا عمل

تِکَّہ کاری

(کیمیا) درجہ حرارت یا بوجھ کی غیر مساوی تقسیم کے زیر اثر این٘ٹ میں درز پڑنا یا ٹوٹ جانا

مَیکَدَہ کاری

(ادب) شراب خانہ بنانے کا کام ، کسی مقام یا عمارت کو شراب خانے سے بدل دینا ۔

مَحْکَمَۂِ آباد کاری

نَغْمَہ کاری

نغمہ کار (رک) کا کام ؛ نغمہ سرائی ، نغمہ سنجی ، گیت نگاری ۔

سَرْمایَہ کاری

صنعت و حرفت یا تجارت کے کاروبار میں روپیہ لگانے کا عمل، روپیہ لگانا، سرمایہ لگانا

سِیَہ کاری

بدعملی، گنہ گاری، فسق و فجور اور بدکاری، ظلم

سِیاہ کاری

بدکاری، فِسق و فجور، ظُلم، گنہ گاری

ہَرزَہ کاری

ہرزہ کار سے متعلق، بیہودہ گوئی

بوسَہ کاری

ایک دوسرے کا بوسہ لینا، پے درپے بوسے لینا

خُرْدَہ کاری

این٘ٹ اور چونے کا مضبوط کام، رنگ برنگے چھوٹے چھوٹے پتھر نصب کرنا، ریزہ کاری، مینا کاری، پچّی کاری

سَربَراہ کاری

کسی کام کا انتظام، اہتمام، انصرام

ریزَہ کاری

نقش و نگار بنانا، ریزہ کار کا کام یا پیشہ، مرصَع کاری، تصنُّع، تکلّف اور بناوٹ

تازَہ کاری

تازہ کارکا کام، جّدت، نیا پن

سوخْتَہ کاری

جلن ، سوزش ، تپش .

مایَع کاری

(کیمیا) ترقیق ، رقیق بنانا ۔

لَمْعَہ کاری

چمکنا ، چمک پیدا کرنا ، روشنی دینا.

سوہَن کاری

رتائی ، گِھسائی ، ریتی سے گِھسنے کا کام.

سادَہ کاری

سادہ کار کا کام، زیوروں پر سبک اور باریک کام بنانا

دَسِیسَہ کاری

دسیسہ کار کا اسمِ کیفیت، فریب، دھوکہ

کَرِشْمَہ کاری

کرشمہ ساز کا کام، شعبدہ گری، معجزہ دکھانا، انوکھا کام کرنا

شُبْہَہ کاری

وسواس پیدا کرنا، دھوکے میں ڈالنا

ہَوَس کاری

ہوس ناکی، لالچ کرنا، حرص و ہوس کرنا، آرزو اور تمنا رکھنے والا، نفسانی خواہش سے مغلوب، شہوت میں مبتلا نیز جھوٹا عاشق، ہوس کار

شَہْر کاری

سَہْل کاری

آرام و سکون سے کام کرنا .

عَجُوبَہ کاری

نرالا یا انوکھاپن ، جدَّت ، عجوبگی .

عَیْب کاری

عَجِیب کاری

حیرت انگیز چیز پیدا کرنا ، پیدا کرنا ، عجیب و غریب اشیا کی تخلیق .

عَمَل کاری

اثر اندازی ، اثر پذیری ،

سِتیزَہ کاری

جنگجوئی، جن٘گ، لڑائی، پیکار

نَظّارَہ کاری

رک : نظارہ بازی ۔

نَظَرِیَّہ کاری

نظریہ سازی ، تخیل ، تفکر

مُحافِظَہ کاری

خیالات اور روایات کا تحفظ ، حفاظت ، نگہبانی ، پاسداری ، قدامت پسندی ۔

غازَہ کاری

زَدَہ کاری

سُونی سے کپڑے پر بیل بُونے بناٹے کا کام ، کڑھائی کا کام ، کشیدہ کاری۔

ژولِیدَہ کاری

پریشانی ، اُلجھن ، اُلجھاؤ.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدا کاری کے معانیدیکھیے

صَدا کاری

sadaa-kaariiसदा-कारी

صَدا کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آواز کا فن ؛ گانے وغیر کا فن.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सदा-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आवाज़ की कला; गायन की कला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدا کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدا کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words