تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدا بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

صَدا بَنْدی

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنے کا عمل.

صَدا کَہْنا

آواز لگانا ، بول بولنا.

صَدا گُون٘جْنا

کسی جگہ دیر تک آواز کا اثر باقی رہنا.

صَدا پَیدا ہونا

آواز نکلنا.

صَدا پَر کان ہونا

آواز کو توجہ سے سننا.

صَدا بُلَنْد ہونا

آواز اٹھنا ، بات کا علی الاعلان کہا جانا.

گُنْبَد کی صَدا ہے

رک : گنبد کی آواز ہے.

زَن٘گُولَہ بَنْدی

گُھن٘گرو بان٘دھنے کا عمل.

شِکَن٘جَہ بَنْدی

سخت پابندی ، روایت کی پابندی.

پَڑْنا کی صَدا ہونا

آواز بلند ہونا ، نام روشن ہونا ؛ اذان دی جانا.

چان٘دَہ بَنْدی

(مساحت) زمینی پیمائش کی اکائی کی نشانی کے ذریعے حدود بندی ۔

طَوطِیَہ بَنْدی

رک : طوطیا بندی.

تُودَہ بَنْدی

حدود متعین کرنا، حد بندی

گِروہ بَنْدی

فرقہ واریت

گُہَر بَنْدی

موتی پرونا ، موتیوں کی گندھائی.

بُہْتان بَنْدی

افترا پردازی ، تہمت تراشی

گِرَہ بَنْدی

گان٘ٹھ لگانا ؛ دری قالین وغیرہ کی دستی بُنائی میں ہنر مندی سے سوت یا اُون کے ریشوں کو ڈوریوں سے باندھنا.

دِہ بَنْدی

قریوں، موضوں یا گاؤں کی حلقہ بندی، مُفَصَلات، تفصیل بندی، نقشہ

پارَہ بَنْدی

بڑے اور وزنی پتھروں کی خشک یعنی بغیر چونے یا گارے کے بطور پشتہ بندش جوعموماً پانی کی مارکے موقع پر ندی نالے یا تالاب کے کناروں کے پشتے پر کی جاتی ہے ، کھرنڈ.

تَہ بَنْدی

۔(ف) مونث۔ ۱۔کتاب کی جُزبندی۔ ۲۔وہ رنگ جو اصلی رنگ کے پہلے کپڑے کو دیا جائے تاکہ رنگ پائدار ہوا۔

تورَہ بَنْدی

۱. تقریبات کے موقع پر گھر گھر تورہ تقسیم کرنے کی رسم، تورے بھیجنے کی تقریب، وہ تقریب جس میں تورہ تقسیم ہو.

ہَل بَنْدی

رک : ہل برار

تالَہ بَنْدی

احتجاج کے طور پر کام بند کردینا ، ہڑتال ، کسی صنعتی ادارے کو تالا لگا کر کام بند کردینے کا عمل .

گولَہ بَنْدی

ڈول یا ڈھار بنانے کا عمل .

بِلَہْ بَنْدی

زمین کے بندوبست کی رپورٹ کسی ضلع کے محال ان کے کسان ان کے لگان کا کھاتے میں اندراج

کُوچہَ بَنْدی

گلی میں حفاظت کے لیے دروازہ وغیرہ لگانا، گلی کے دروازے بند کرنا

گاٹَہ بَنْدی

(کاشت کاری) گان٘و کی تقسیم ، گاٹوں میں تقسیم زمین کا ایک طریقہ جس کے بموجب مالکوں کے کھیت ایک جگہ نہیں ہوتے.

دَہَن بَنْدی

کسی کو لکچر دینے کی ممانعت کر دینا

چِہْرَہ بَنْدی

رجسٹر میں ملازم کے حلیے کا اندراج، حلیه و نشانات دیکھنا

پَہْرا بَنْدی

ناکہ بندی ، نگرانی.

لَن٘گَر بَنْدی

(نفسیات) ٹھہرانے یا روکنے کا عمل .

خاتِمَہ بَنْدی

چھت کے اندر کی طرف چھت، ایک قسم کا کام کمان بنانے میں

رَخْنَہ بَنْدی

خلل کی روک تھام ، نقص یا خرابی کا تدارک ، فِتنہ و فساد کا انسداد .

تَخْتَہ بَنْدی

چوبی قنات، تختوں کی بنی ہوئی آڑیا روک جو کسی دروازے کو بند کرنے یا کسی بڑے کمرے کو دو یا زیادہ حصوں میں تقسیم کرنے کے کیے تختے جوڑ کر بیچ میں قائم کر دی جائے

خانَہ بَنْدی

بَنْدی خانَہ

قید خانہ، جیل، زنداں

خاکَہ بَنْدی

(انجینیرنگ) شہری منصوبہ بندی کے لیے ابتدائی نقشہ کشی .

کُنْبَہ بَنْدی

افزائشِ نسل کی روک تھام ، خاندانی منصوبہ بندی.

چَٹَّہ بَنْدی

رک : چٹا بندی.

وارَہ بَنْدی

(آب پاشی) کھیتوں کو پانی دینے کے لیے مختلف کاشت کاروں کی باری مقرر کرنے کا عمل ، وارا بندی .

جَن٘گ بَنْدی

جن٘گ بندی ہونے کی حالت یا کیفیت، دو ملکوں کے درمیان صلح مصالحت کے لیے عارضی جنگ روکنے کے لیے کیا گیا معاہدہ،

رَقْبَہ بَنْدی

کسی جائداد یا ضلع وغیرہ کا رقبہ مقرر کرنا

طَبْقَہ بَنْدی

زِینَہ بَنْدی

(کاشتکاری) کھیتوں کو زِینے کی طرح ایک دوسرے سے اونچا بنانا.

جُفتَہ بَنْدی

(سیاسیات) جوڑے ملانا، جوڑوں میں تقسیم کرنا (Pairing).

حَلْقَہ بَنْدی

اپنے ہم خیال اور حامیوں کی جماعت بنانے کا عمل، گروہ بندی، حد بندی کرنے کا عمل، چاروں طرف سے احاطہ کرنا، حدود کا تعین خصوصاً قطعۂ زمین یا علاقے کی حد بندی

زُمْرَہ بَنْدی

گروہ بندی، درجہ بندی

ضابِطَہ بَنْدی

قاعدے کے تحت لانا ، منضبط کرنا.

زَنْجیرَہ بَنْدی

چند اشیا یا افراد کو ایک سِلسلے میں لانے کا عمل

کان پَڑی صَدا نَہ آنا

رک : کان پڑی آواز نہ آنا .

آئِنَہ بَنْدی

گھروں کو آئینہ ست مزین کرنا، گھروں کی آرائش کرنا، کسی بڑے شخص کی آمد یا کسی بڑے جشن کے موقع پر شہر کی گلیوں اور بازاروں کو فانوس اور جھاڑوں ست سجانا، آئینے کی تنصیب، آئینہ نسب کرنا

قِیمَت بَنْدی اُگاہنا

قیمت مقرر کرنا.

قافِیَہ بَنْدی

تُک بندی، قافیہ پیمائی، نظم، شاعری، ایسی شاعری جس میں صرف قافیہ ہوں موضوع نہ ہو

غازَہ بَنْدی

غازہ لگانے کا عمل ، سرخی پوڈر لگانا ، بناؤ سنگھار.

فِرْقَہ بَنْدی

مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی

فِقْرَہ بَنْدی

تُک بندی

سِلْسِلَہ بَنْدی

تعلق اُستوار کرنا، ایک دوسرے سے مِل جانا، صف بندی، قطار بندی، ترتیب، جنْس داری، ذیل بندی

کِیسَہ بَنْدی

غلاف چڑھانے کا عمل ، پلاستر چڑھانا .

راسْتَہ بَنْدی

سڑک بنانا .

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدا بَنْدی کے معانیدیکھیے

صَدا بَنْدی

sadaa-bandiiसदा-बंदी

اصل: فارسی

صَدا بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنے کا عمل.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدا بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدا بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words