تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدا ایک رُخ ناؤ نَہِیں چَلْتی" کے متعقلہ نتائج

سَدا ایک رُخ ناؤ نَہِیں چَلْتی

ہمیشہ ایک حال نہیں رہتا.

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

ایک پاپی ناؤ کو ڈُبوتا ہے

ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا ، دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا.

سَدا دِن ایک سے نَہِیں رَہْتے

زمانہ ہمیشہ بدلتا رہتا ہے ، کبھی آرام ہے کبھی تکلیف.

سَب ایک ہی ناؤ کے سَوار ہیں

سب کی حالت ایک ہی جیسی ہو تو کہتے ہیں.

ایک بات کا نَہِیں

حلالی نہیں (ایک طرح کی قَسَم) ، جیسے : میں ایک باپ کا نہیں اگر ابھی تمھیں اس گستاخی کا مزہ نہ چکھا دوں.

لِکْھنَم کے آگے بَکْتَم نَہِیں چَلْتی

تحریر کے آگے تقریر نہیں چلتے ، تحریر ہی معتبر ہوتی ہے.

ناؤ کاغَذ کی سَدا بَہتی نَہیں

ناپائدار اور بے بنیاد شے کو ثبات نہیں ہے ۔

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

ناؤ کا ٹَھہَرنا

کشتی کا کھڑا ہونا

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی

دادو دہش کے بغیر ناموری حاصل نہیں ہوتی ؛ کچھ خرچ کیے بنا مقصد حاصل نہیں ہوتا ۔

ناؤ غَرق ہونا

کشتی ڈوب جانا ؛ تباہ و برباد ہونا ، مٹ جانا ۔

رُخ بَہ رُخ

آمنے سامنے .

زَمانَہ ایک سا نَہِیں رَہْتا

وقت اور حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں ۔

سَدا کِسی کی نَہِیں رَہی

ہمیشہ کسی کا زمانہ موافق نہیں رہا.

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹے دو دو

رک : آن٘کھ ایک نہیں کجلوٹیاں نَو نَو

زَمانَہ ایک رَن٘گ پَر نَہِیں رَہْتا

کسی کے حالات یکساں نہیں رہتے، زمانہ ایک سا نہیں رہتا

تالی ایک ہاتھ سے نَہِیں بَجتی

محبت یا لڑائی جھگڑا ایک طرف سے نہیں ہوتا بلکہ دونوں طرف سے ہوتا ہے

چَلْتی رَہْنا

نوک جھونک ہوتی رہنا ، جھگڑا ہوتا رہنا .

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

چَلْتی ہُوئی

چنچل ، شوخ ، کارگر ، تیز .

چَلْتی ہَوا

وہ ہوا جو چل رہی ہو ، (مجازاً) وہ جسے ایک جگہ قرار نہ ہو .

سَب ایک ہی ناؤ میں سَوار ہیں

سب کی حالت ایک ہی جیسی ہو تو کہتے ہیں.

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے

رک : ساجھے کی ہن٘ڈیا چوراہے میں پھوٹے.

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہِیں چَلْتی

۔نوشۃٔ تقدیر کے خلاف کسی کا زور نہیں چلتا۔؎

ناؤ مَنجدھار میں ہونا

مصیبت میں ہونا ۔

ایک نَہ ایک

زَمانے کی ہَوا ایک حالَت پَر نَہِیں رَہْتی

زمانہ ایک سا نہیں رہتا، وقت اور حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں

چَلْتی ہوئی دُکان

رک : چلتی دکان .

سَدا بَہار

۱. (i) ہمیشہ ہرا بھرا اور سرسبز رہنے والا درخت ، جو ہر فصل میں پھلے پُھولے ، ہمیشہ پُھول لانے والا پودا.

مَہ رُخ

جس کا چہرہ چاند کی طرح روشن ہو، حسین خوبصورت، مراد، معشوق (عموماً جمع میں مستعمل)

چَلْتی چھان٘و

رک : چلتی پھرتی چھان٘و .

غازَۂ رُخ

زُہْرَہ رُخ

قِبْلَہ رُخ

قبلے کی طرف، قبلے کی جانب، مسلمانوں کے نزدیک مقدس ترین مقام کعبہ شریف، جو مکہ میں واقع ہے، اس کی طرف، کعبہ کی طرف

سَدا سُہاگ

ایک قِسم کا پُھول.

سَدا سُہاگَن

ایک قِسم کی خوانگی چڑیا

ایک ایک پان٘و ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

آن٘کھ ایک نَہِیں کَجْلَوٹِیاں نَو نَو

بدصورت اور اس قدر آرائش

شَہ رُخ

(شطرنج) رخ کی شہ .

سَبزَہ رُخ

سبزۂ خط، نئی داڑھی مونچھیں نکلنے کی سبزی، جس کے داڑھی مونچھ کے بال ابھی نکلنے شروع ہوئے ہوں، کمسن، سب بلوغ کے قریب

ایک نَہ ایک دِن

ایک نَہ ایک روز

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

شُعْلَۂ رُخ

لالَہ رُخ

سرخ چہرے والا، مراد معشوق، حسین، محبوب، دلرہا، جس کے رخسار لالہ جیسے سرخ ہوں

ماہ رُخ

۱۔ جس کےرخسار چاند کی طرح روشن ہوں ؛ مراد : حسین ، محبوب.

چَلْتی کا نام گاڑی نَہِیں اِین٘دَھن

کوئی چیز جب تک کام دے تب تک اچھی ہے نہیں تو کچھ بھی نہیں

فَرِشْتَہ رُخ

رک : فرشتہ رُو.

فُسُرْدَہ رُخ

چَلْتی ہَوا سے اُلَجْھنا

رک : چلتی ہوا سے لڑنا .

آئِینَہ رُخ

روشن اور صاف چہرے والا، خوبرو معشوق، خوبصورت، آئینے کی طرح شفاف چہرہ

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

چَلْتی پِھرْتی چھان٘و

جلد ختم ہونے یا گزرنے والی چیز ، ناپائدار یا آنی جانی چیز .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدا ایک رُخ ناؤ نَہِیں چَلْتی کے معانیدیکھیے

سَدا ایک رُخ ناؤ نَہِیں چَلْتی

sadaa ek ruKH naav nahii.n chaltiiसदा एक रुख़ नाव नहीं चलती

ضرب المثل

سَدا ایک رُخ ناؤ نَہِیں چَلْتی کے اردو معانی

  • ہمیشہ ایک حال نہیں رہتا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of sadaa ek ruKH naav nahii.n chaltii

  • time changes

सदा एक रुख़ नाव नहीं चलती के हिंदी अर्थ

  • हमेशा एक हाल नहीं रहता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدا ایک رُخ ناؤ نَہِیں چَلْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدا ایک رُخ ناؤ نَہِیں چَلْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words