تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھٹ" کے متعقلہ نتائج

چَھٹ

رک : جَھٹ، فوراً

چُھٹ

omitting, excepting, save, without

چَھٹا

چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

چَھٹی

چھ (رک) سے منسوب، ترتیب میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے کی، ششم

چَھٹَہا

چڑ چڑا ، زود رنج ، تند مزاج ، تند خو.

چَھٹْنی

چھان٘ٹ کر الگ کرنے کا عمل، چھٹائی، چھاٹنا

چَھٹی چِلَّہ

وہ رسمیں جو بچہ پیدا ہونے کے موقع پر چھٹے دن سے چالیس دن تک کی جاتی ہیں ؛ چھٹی اور چلے کی تقریب کا غسل .

چَھٹا ہُوا

منتخب ، چُنا ہوا ، منفرد ، مشّاق ، تجربہ کار ؛ چالباز .

چَھٹھا

چھٹا

چَھٹکے

الگ ہوکر، جُدا ہوکر

چَھٹھی

چؔھٹی

چَھٹھ

ہندی مہینے کے ہر پاکھہ کی چھٹی تاریخ

چَھٹْلو

(زنانے) چھ کا عدد .

چَھٹْپَٹاہَٹ

پھڑپھڑاہٹ، اضطراب، بے آرامی، پھرتی، تیزی، سرگرمی، جوش، عجلت، تڑپنا، پھڑکنا

چَھٹائی

کٹائی، تراش

چَھٹَن

صاف کرنے کے بعد بچی ہوئی چیز، بچا کھچا، چھاٹنے کے بعد رہ جانے والی چیز

چَھٹَوَّل

رک : چھٹواں (۲)

چَھٹولا

(شکر سازی) گنّے کے رس کے اوپر کا میل اتارنے کا کفچہ

چَھٹانی

چھٹاون

چَھٹانا

چھٹنا (رک) کا تعدیہ ؛ چھن٘ٹوانا .

چَھٹاؤ

(کاشتکاری) دھان کا چھلکا نکالنے کا عمل ، بھوسے سے اناج کو علیحدہ کرنے کا عمل ، اڑاونی .

چَھٹی نَہانا

بچہ پیدا ہونے کے چھٹے روز کے بعد غسل کرنا.

چَھٹَولا

زمانۂ ولادت میں زچہ کے پہننے کا لباس .

چَھٹَکْنی

رک : چٹکنی ، چٹخنی

چَھٹَکْنا

بکھرنا، پراگندہ ہونا، پھیلنا، منتشر ہونا

چَھٹْپَٹی

چھٹپٹاہٹ

چَھٹَیل

چھٹی ہوئی ، بد معاشی عورت ، بد چلن عورت

چَھٹْپَٹ

گھبراہٹ، اضطراب، کھلبلی، پہلو بدلنا، پھڑکنا

چَھٹھان

رک : چھٹا ؛ چھٹواں

چَھٹی نَہْلانا

چھٹی نہانا (رک) کا تعدیہ.

چَھٹُولْنا

بچپن ؛ نادانی ، چھٹاپا.

چَھٹَک کَر

چٹک کر ، پھرتی سے ، تیزی کے ساتھ ؛ جدا ہو کر.

چَھٹْوان

رک : چھٹا ؛ چھٹواں

چَھٹ چَھٹا کَر

منتخب ہو کر، چنتے چنتے.

چَھٹاوَن

(عو) رک : پَھٹْکن

چَھٹی نَہ چِلّا حرام کا پِلّا

اگر کوئی بچے کی ولادت پر دعوت نہ دے تو طنزاً کہتے ہیں

چَھٹْپَٹانا

گھبرانا، بے چین ہونا، تڑپنا، لوٹنا، اذیت میں مبتلا ہونا

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے

ہنوز نا تجربہ کار ہے ، بچہ ہے .

چَھٹْویں

چھٹواں کی محرفہ شکل

چَھٹی حِس

انسان کی وہ حس جو کسی خطرے کے وقت بیدار ہوتی ہے اور انسان کسی آنے والے خطرے کے خیال سے چون٘ک پڑتا ہے، ضمیر، وجدان

چَھٹی چِلّا

وہ رسمیں جو بچہ پیدا ہونے کے موقع پر چھٹے دن سے چالیس دن تک کی جاتی ہیں ؛ چھٹی اور چلے کی تقریب کا غسل .

چَھٹوِیں

چھٹواں (۱) (رک) کی تانیث.

چَھٹْواں

(چھان٘ٹ کر) الگ کیا ہوا، چھن٘ٹا ہوا

چَھٹّی کے پوتْڑے، اَب تَک نَہیں دُھلے

ہنوز نا تجربہ کار ہے، ابھی کل کا بچہ ہے

چَھٹَنکی

پان٘چ تولہ کے برابر وزن یا باٹ

چَھٹی نَہ چِلّا مُوا حَرامی پِلَّہ

اگر کوئی بچے کی ولادت پر دعوت نہ دے تو طنزاً کہتے ہیں

چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

چَھٹانْکی

ایک چھٹان٘ک کا باٹ.

چِھٹَّہ

چھٹّا، چھین٘ٹا

چَھٹانک

پان٘چ تولے یا تقریباً دو اون٘س کا وزن، سیر کا سولھواں حصہ، (مجازاً) کم، تھوڑا

چَھٹی نَہ سَتوانسا ، میرا لاڈلا نَواسا

دینا نہ لینا خاطر داری بہت یعنی خشک محبت جتائی .

چَھٹی کَرْنا

چھٹی (رک) کی رسم ادا کرنا

چَھٹَکْواں

رک : چھٹکا .

چَھٹی کا رَجّا

خاندانی امیر ، پوتڑوں کا رئیس ، ہمیشہ سے دولتمند اور خوش حال ، (اصل میں ہو شخص جس کی چھٹی میں نانا کے گھر سے اتنی دولت آئے کہ پیڑھیوں کافی ہو)

چُھٹ پایَہ

چھوٹا پایا ، چھوٹا ستون.

چَھٹی نَہ سَتْوانسا اَمِیرالْاُمَرا کا نَواسا

معمولی حیثیت کا ہو کر اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھے تو کہتے ہیں .

چَھٹی کا جوڑا

وہ کپڑے جو زچّہ کو چھٹی کے موقع پر میکے سے ملتے ہیں .

چَھٹی چُھوچَھک

چھٹی کے دن زچہ و بچہ کے لیے میکے سے آنے والا سامان جس میں زچہ کے جوڑوں کے ساتھ بچے کے لیے کپڑے زیور کھلونے وغیرہ شامل ہوتے ہیں.

چُھٹا

آزاد ، بے قید ، چھوڑا ہوا ، کھلا ہوا .

چَھٹّی کا کھایا پِیا نِکَلْوانا

beat severely

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹ کے معانیدیکھیے

چَھٹ

chhaTछट

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

چَھٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : چھٹھ
  • رک : جَھٹ، فوراً
  • چھٹنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of chhaT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chhaTh
  • ruk ha jhaT, fauran
  • chhuTnaa se mushtaq, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of chhaT

Noun, Feminine

  • clear, sift

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھٹ

رک : جَھٹ، فوراً

چُھٹ

omitting, excepting, save, without

چَھٹا

چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

چَھٹی

چھ (رک) سے منسوب، ترتیب میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے کی، ششم

چَھٹَہا

چڑ چڑا ، زود رنج ، تند مزاج ، تند خو.

چَھٹْنی

چھان٘ٹ کر الگ کرنے کا عمل، چھٹائی، چھاٹنا

چَھٹی چِلَّہ

وہ رسمیں جو بچہ پیدا ہونے کے موقع پر چھٹے دن سے چالیس دن تک کی جاتی ہیں ؛ چھٹی اور چلے کی تقریب کا غسل .

چَھٹا ہُوا

منتخب ، چُنا ہوا ، منفرد ، مشّاق ، تجربہ کار ؛ چالباز .

چَھٹھا

چھٹا

چَھٹکے

الگ ہوکر، جُدا ہوکر

چَھٹھی

چؔھٹی

چَھٹھ

ہندی مہینے کے ہر پاکھہ کی چھٹی تاریخ

چَھٹْلو

(زنانے) چھ کا عدد .

چَھٹْپَٹاہَٹ

پھڑپھڑاہٹ، اضطراب، بے آرامی، پھرتی، تیزی، سرگرمی، جوش، عجلت، تڑپنا، پھڑکنا

چَھٹائی

کٹائی، تراش

چَھٹَن

صاف کرنے کے بعد بچی ہوئی چیز، بچا کھچا، چھاٹنے کے بعد رہ جانے والی چیز

چَھٹَوَّل

رک : چھٹواں (۲)

چَھٹولا

(شکر سازی) گنّے کے رس کے اوپر کا میل اتارنے کا کفچہ

چَھٹانی

چھٹاون

چَھٹانا

چھٹنا (رک) کا تعدیہ ؛ چھن٘ٹوانا .

چَھٹاؤ

(کاشتکاری) دھان کا چھلکا نکالنے کا عمل ، بھوسے سے اناج کو علیحدہ کرنے کا عمل ، اڑاونی .

چَھٹی نَہانا

بچہ پیدا ہونے کے چھٹے روز کے بعد غسل کرنا.

چَھٹَولا

زمانۂ ولادت میں زچہ کے پہننے کا لباس .

چَھٹَکْنی

رک : چٹکنی ، چٹخنی

چَھٹَکْنا

بکھرنا، پراگندہ ہونا، پھیلنا، منتشر ہونا

چَھٹْپَٹی

چھٹپٹاہٹ

چَھٹَیل

چھٹی ہوئی ، بد معاشی عورت ، بد چلن عورت

چَھٹْپَٹ

گھبراہٹ، اضطراب، کھلبلی، پہلو بدلنا، پھڑکنا

چَھٹھان

رک : چھٹا ؛ چھٹواں

چَھٹی نَہْلانا

چھٹی نہانا (رک) کا تعدیہ.

چَھٹُولْنا

بچپن ؛ نادانی ، چھٹاپا.

چَھٹَک کَر

چٹک کر ، پھرتی سے ، تیزی کے ساتھ ؛ جدا ہو کر.

چَھٹْوان

رک : چھٹا ؛ چھٹواں

چَھٹ چَھٹا کَر

منتخب ہو کر، چنتے چنتے.

چَھٹاوَن

(عو) رک : پَھٹْکن

چَھٹی نَہ چِلّا حرام کا پِلّا

اگر کوئی بچے کی ولادت پر دعوت نہ دے تو طنزاً کہتے ہیں

چَھٹْپَٹانا

گھبرانا، بے چین ہونا، تڑپنا، لوٹنا، اذیت میں مبتلا ہونا

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے

ہنوز نا تجربہ کار ہے ، بچہ ہے .

چَھٹْویں

چھٹواں کی محرفہ شکل

چَھٹی حِس

انسان کی وہ حس جو کسی خطرے کے وقت بیدار ہوتی ہے اور انسان کسی آنے والے خطرے کے خیال سے چون٘ک پڑتا ہے، ضمیر، وجدان

چَھٹی چِلّا

وہ رسمیں جو بچہ پیدا ہونے کے موقع پر چھٹے دن سے چالیس دن تک کی جاتی ہیں ؛ چھٹی اور چلے کی تقریب کا غسل .

چَھٹوِیں

چھٹواں (۱) (رک) کی تانیث.

چَھٹْواں

(چھان٘ٹ کر) الگ کیا ہوا، چھن٘ٹا ہوا

چَھٹّی کے پوتْڑے، اَب تَک نَہیں دُھلے

ہنوز نا تجربہ کار ہے، ابھی کل کا بچہ ہے

چَھٹَنکی

پان٘چ تولہ کے برابر وزن یا باٹ

چَھٹی نَہ چِلّا مُوا حَرامی پِلَّہ

اگر کوئی بچے کی ولادت پر دعوت نہ دے تو طنزاً کہتے ہیں

چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

چَھٹانْکی

ایک چھٹان٘ک کا باٹ.

چِھٹَّہ

چھٹّا، چھین٘ٹا

چَھٹانک

پان٘چ تولے یا تقریباً دو اون٘س کا وزن، سیر کا سولھواں حصہ، (مجازاً) کم، تھوڑا

چَھٹی نَہ سَتوانسا ، میرا لاڈلا نَواسا

دینا نہ لینا خاطر داری بہت یعنی خشک محبت جتائی .

چَھٹی کَرْنا

چھٹی (رک) کی رسم ادا کرنا

چَھٹَکْواں

رک : چھٹکا .

چَھٹی کا رَجّا

خاندانی امیر ، پوتڑوں کا رئیس ، ہمیشہ سے دولتمند اور خوش حال ، (اصل میں ہو شخص جس کی چھٹی میں نانا کے گھر سے اتنی دولت آئے کہ پیڑھیوں کافی ہو)

چُھٹ پایَہ

چھوٹا پایا ، چھوٹا ستون.

چَھٹی نَہ سَتْوانسا اَمِیرالْاُمَرا کا نَواسا

معمولی حیثیت کا ہو کر اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھے تو کہتے ہیں .

چَھٹی کا جوڑا

وہ کپڑے جو زچّہ کو چھٹی کے موقع پر میکے سے ملتے ہیں .

چَھٹی چُھوچَھک

چھٹی کے دن زچہ و بچہ کے لیے میکے سے آنے والا سامان جس میں زچہ کے جوڑوں کے ساتھ بچے کے لیے کپڑے زیور کھلونے وغیرہ شامل ہوتے ہیں.

چُھٹا

آزاد ، بے قید ، چھوڑا ہوا ، کھلا ہوا .

چَھٹّی کا کھایا پِیا نِکَلْوانا

beat severely

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone