تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پا" کے متعقلہ نتائج

پا

(مرکبات میں) استقرار ، قیام ، استقلال ؛ بیخ ، بنیاد وغیرہ کے معنی میں مستعمل

پہ

پایَہ

مرتبہ، منزلت، قدر، درجہ

پایا

رک : پان٘و

پاں

پاؤں، پیر

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

پایو

حاصل کرنا، پھانسنا، تیار کرنا، ہو جانا

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

پانا

موقع ملنا، میسر ہونا

پاٹی

لکڑی کے ٹکڑے جو کڑھے کے چھید میں ہریس کے نیچے اور اوپر لگے ہوتے ہیں .

پاٹا

پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

پانی

آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے

پائے

۔ (ف)۔ پاؤں۔

پایاں

پایان کا مخفف، انتہا، حد (آباد)

پائِیں

۱۔ نیچے ، نچلے رخ .

پانیو

پانی

پائِن

چیڑ کا درخت .

پایَتی

رک : پائین٘تی ۔

پاؤں

تان٘بے یا لوہے کی بتی، جو بڑے اور بھاری پتھروں کے جوڑ کو باہم وصل رکھنے کے لئے دونوں میں جڑدی جاتی ہے، بند

پا چاہَہ

جولاہوں کی ایک کَھڈّی

پاٹَو

چالاک ، ہوشیار ، چابک دست ؛ ذکاوت ، پہن٘چ ؛ تندی ، شدت ، سختی ، تیزی ؛ شعور ، سلیقہ ، مہارت ، استعداد ؛ جلدی ، سرعت ، پھرتی ؛ چالاکی ، ہوشیاری ؛ بل ، طاقت ، زور ؛ شکتی .

پالَہ

دو کوہان والا سندھی اون٘ٹ

پا بَہ پا

ہم قدم، برابر، ایک ساتھ، ساتھ ساتھ

پاٹْنا

پانی دینا ؛ سین٘چنا ، پٹانا .

پا تاوَہ

رک : پا تابہ

پا بَسْتَہ

مستحکم، مضبوط، گرفتار

پا تَکِیَہ

سوتے میں جو تکیہ پاؤں کے نیچے رکھتے ہیں

پا تَخْتَہ

رک : پا افشار

پا پیادَہ

پیدل، بنا کسی سواری کے، پیدل چلنے والا

پا خَطَّہ

مہر کَنوں کا ایک اوزار

پارَہ

ٹکڑا، پارچہ، جزو، حصہ، کتر، ریزہ (کسی شے کا)

پا خُورْدَہ

ٹکھرایا ہو ٹھوکریں کھا یا ہوا.

پا بَرَہْنَہ

جس کے پاؤں میں جوتیاں یا کھڑاؤں نہ ہو، ننگے پاؤں

پا خَلِیَّہ

تناسلی تولید کے خلیوں میں سے ایک خلیہ

پا اُفْتادَہ

جو اس طرح پڑا ہو کہ پان٘و کے نیچے آئے، بالکل سامنے کی چیز جسے تلاش نہ کرنا پڑے

پا بَہ حِنا

پا شِکَسْتَہ

لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز

پا اَن٘داز

ابرش کی وضع کا بنا ہوا گدیلا، جو دروازے پر یا گاڑی میں بچھا دیتے ہیں تاکہ پاؤں یا جوتے کی گرد وغیرہ صاف ہو جائے

پا بَرْ ہَوا

بے اصل چیز (خصوصاً) بے اصل حرف

پا بَہ رِکاب

رکاب میں پیر، ہمیشہ سفر کو تیار، سفر پر آمادہ، تیار، مستعد، خبردار

پا دَرْ ہَوا

بے اصل، بے بنیاد، خیالی، فرضی

پا بَجَولانَہ

رک : پابَجَولاں .

پایَہ پایَہ

رک : پایہ بپایہ ۔

پا بَہ رَنْجَن

رک : پابَرَنْجَن.

پا بَہ جَولاں

رک : پا بجولاں

پا چاہ

وہ جگہ جہاں بقال طباخ وغیرہ کھڑے ہوکر سودا بیچتے ہیں

پا تُراب ہونا

پا تراب کرنا (رک) کا لازم .

پا زہر

پاگَل

دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو

پارسہ

پاسَہ

پاسا

پانگَہ

لن٘گڑا ، جس کا ایک یا دونوں پان٘و بیکار ہوں.

پا پوش نَہ آنا

آئے میری جوتی، شرکت نہ کرنے یا اظہار ناراضگی کے لیے بولتے ہیں

پانچَہ

پائچہ

پاہُو

پاچَہ

پان٘و ؛ بھیڑ کا پان٘و .

پان٘ڈُکی

یرقان کا مریض، پیلیا کا مریض

پا پوش پَہ ہونا

(کسی شے کا کسی کی نظر میں) نہایت حقیر اور کم حیثیت ہونا.

پاخَہ

(مساحت) اجسام کی معین اشکال میں سے ایک شکل ، ابعادی مستطیل .

اردو، انگلش اور ہندی میں پا کے معانیدیکھیے

پا

paaपा

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

پا کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • (مرکبات میں) استقرار ، قیام ، استقلال ؛ بیخ ، بنیاد وغیرہ کے معنی میں مستعمل
  • پان٘و ، قدم .
  • نیچے ، زیر ، تحت
  • (موسیقی) ہندی موسیقی کے سات سروں کے سات سروں میں سے پان٘چواں سر.
  • پاؤ (رک) کی تخفیف ترکیب میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے : آدھ پا ، ڈیڑھ پا ، سوا پا اور پون پا .
  • پانا (رک) سے تکمیل فعل کے لیے ترکیبات میں مستعمل .
  • صفت اور مصدر کے آخر میں اسم کیفیت کے معنی دیتا ہے ، جیسے : مٹاپا ، جلاپا وغیرہ.
  • مرکبات میں وباقی رہنے والا ، کے معنی میں بطور جزو دوم مستعمل جیسے : دیرپا ، کم پا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paa

Noun, Masculine, Suffix

  • denoting an abstract quality
  • denoting lasting, standing, continuing
  • fifth note of the octave
  • foot
  • one fourth, a quarter
  • root, stem
  • the foot, the leg

पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • पैर; पाँव।
  • = पीछे
  • पैर
  • पैर, ठहरने वाला
  • पद, चरण, पग, पाँव।
  • पा1 (सं.)
  • पाँव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words