تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا بَرَہْنَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا بَرَہْنَہ کے معانیدیکھیے
پا بَرَہْنَہ کے اردو معانی
صفت
- جس کے پاؤں میں جوتیاں یا کھڑاؤں نہ ہو، ننگے پاؤں
شعر
ہنستے ہیں دیکھ کے مجنوں کو گل صحرائی
پا برہنہ طلب خار لیے پھرتی ہے
سر کھلے پا برہنہ کوٹھے پر
رات اسے ماہتاب میں دیکھا
پا برہنہ خاک سر میں مو پریشاں سینہ چاک
حال میرا دیکھنے آ تیرے ہی دل خواہ ہے
English meaning of paa-barahna
Adjective
- barefooted, barefoot
पा-बरहना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके पाँव में जूतियाँ या खड़ाऊँ न हो, नंगे पाँव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پا بَرَہْنَہ)
پا بَرَہْنَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔