تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاٹا" کے متعقلہ نتائج

پاٹا

پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .

پَہْٹا

پاٹا، پیٹھا

پاٹا لوک

ان تین حصوں میں سب سے نچلا حصہ جن میں ہندوؤں نے دنیا کو تقسیم کیا ہے .

پاٹا نالا

covered drain

پاٹا پھیرنا

شادی میں دولھا کے پیڑھے پر دلھن کو اور دلھن کے پیڑھے پر دولھا کو بٹھانا .

پاٹ اَمْبَر

ریشمی کپڑا ، ریشمی لباس .

پاٹَہِکا

ایک چھوٹی جھاڑی

دُھولی پاٹا

(کشتی) پیچ ڈال کر کے بیٹھ پر لاد لینا .

گُنوار پاٹا

ایک پودا جو نصف گز تک بلند ہوتا ہے اس کے پتے گاؤ دم دبیز اور ان کے دونوں کناروں پر خار ہوتے ہیں ، پتوں کو کاٹنے سے زردی مائل لیس دار تلخ رطوبت نکل آتی ہے ، گھیکوار (رک) .

آٹا ہے نَہ پاٹا ، مُرْغ کا ہے پَر کاتا

مقدور یا سامان نہیں تھا تو یہ ہنگامہ کیوں برپا کیا

دھوبی پاٹا

کپڑے دھونے کا وہ تختہ یا پتّھر جس پر دھوبی کپڑوں کو مارتا ہے ، دھوبی پٹرا ، کپڑے دھونے کی سِیل .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاٹا کے معانیدیکھیے

پاٹا

paaTaaपाटा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پاٹا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .
  • دو دیواروں کے درمیان بان٘س چٹائی یا سیمنٹ وغیرہ سے بنایا ہوا پاٹن جس پر سامان رکھا جاتا ہے ، داسا
  • دھوبی کا کپڑے دھونے کا تختہ .
  • رک : پٹا .
  • ہاتھ ڈیڑھ ہاتھ اون٘چی دیوار جو رسوئی گھر میں چوکے کو سامنے اور بغل میں اس لیے بنائی جاتی ہے کہ باہر بیٹھ کر کھانے والوں کا پکانے والی عورت سے سامنا نہ ہو .
  • ۔(ھ) دیکھو پاٹ نمبر۵
  • پاٹ (۱) (رک) سے منسوب .

Urdu meaning of paaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • paTra, pii.Daa, baiThne ka taKhtaa jis ke pa.e bahut niiche hote hai.n, bainch
  • do diivaaro.n ke daramyaan baans chaTaa.ii ya siimenT vaGaira se banaayaa hu.a paaTan jis par saamaan rakhaa jaataa hai, daasaa
  • dhobii ka kap.De dhone ka taKhtaa
  • ruk ha paTTa
  • haath De.Dh haath u.unchii diivaar jo raso.ii ghar me.n chauke ko saamne aur baGal me.n is li.e banaa.ii jaatii hai ki baahar baiTh kar khaane vaalo.n ka pakaane vaalii aurat se saamnaa na ho
  • ۔(ha) dekho paaT nambar
  • paaT (१) (ruk) se mansuub

English meaning of paaTaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • slab or plank on which washermen beat clothes

Adjective

  • covered

पाटा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • काठ का पीढ़ा
  • बैठने का काठ का पीढ़ा। मुहा०-पाटा फेरना-विवाह में कन्यादान के उपरांत वर के पीढ़े पर कन्या को और कन्या के पीढ़े पर वर को बैठाना।
  • राज-सिंहासन।
  • दो दीवारों के बीच कड़ी, बाँस आदि लगाकर बनाया जाने वाला आधार जिसपर चीज़ें रखते हैं
  • आयताकार लंबी और भारी धरन जिसकी सहायता से किसान जोते हुए खेत की मिट्टी के ढेले तोड़कर उसे समतल करते हैं
  • पत्थर का बड़ा टुकड़ा जिसपर कपड़ा धुला जाता है
  • राजमिस्त्री का दीवारों के प्लास्टर को समतल करने का उपकरण।

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पाटा2 (सं.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاٹا

پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .

پَہْٹا

پاٹا، پیٹھا

پاٹا لوک

ان تین حصوں میں سب سے نچلا حصہ جن میں ہندوؤں نے دنیا کو تقسیم کیا ہے .

پاٹا نالا

covered drain

پاٹا پھیرنا

شادی میں دولھا کے پیڑھے پر دلھن کو اور دلھن کے پیڑھے پر دولھا کو بٹھانا .

پاٹ اَمْبَر

ریشمی کپڑا ، ریشمی لباس .

پاٹَہِکا

ایک چھوٹی جھاڑی

دُھولی پاٹا

(کشتی) پیچ ڈال کر کے بیٹھ پر لاد لینا .

گُنوار پاٹا

ایک پودا جو نصف گز تک بلند ہوتا ہے اس کے پتے گاؤ دم دبیز اور ان کے دونوں کناروں پر خار ہوتے ہیں ، پتوں کو کاٹنے سے زردی مائل لیس دار تلخ رطوبت نکل آتی ہے ، گھیکوار (رک) .

آٹا ہے نَہ پاٹا ، مُرْغ کا ہے پَر کاتا

مقدور یا سامان نہیں تھا تو یہ ہنگامہ کیوں برپا کیا

دھوبی پاٹا

کپڑے دھونے کا وہ تختہ یا پتّھر جس پر دھوبی کپڑوں کو مارتا ہے ، دھوبی پٹرا ، کپڑے دھونے کی سِیل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone