تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھا" کے متعقلہ نتائج

چھا

چھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چھالِیَہ

betel nut, areca nut

چھا رَہْنا

پوری طرح ڈھان٘پ لینا ، پھیل جانا ؛ بھر دینا ؛ ہجوم ہونا ، ہجوم کرنا .

چھایا

سایہ، چھاؤں

چھاں

پرچھائیں، سایہ، عکس، چھاؤں

چھائی

رک : جھائی.

چھابَہ

رک : چھابا

چھاندُو

ہوشیار ، تجربے کار اور پکّا ٹھگ جو اپنا بھید نہ دے.

چھاہَن

بیل گاڑی کی سطح جو پھڑ پر بان٘س کی کھپچیاں جَڑ کر بنا دی جاتی ہے ، پھاری ، سائی ، مان٘چھیا .

چھانٹْنا

متعدد چیزوں میں سے کسی چیز کو چن لینا ، منتخب کرنا ، (پسند کر کے) الگ کر دینا .

چھانگْنا

تراشنا، کاٹنا، درختوں کی شاخیں کاٹنا، کسی چیز کا ایک حصہ کاٹ ڈالنا

چھانڈْنا

قے کرنا، استفراغ ہونا، اْگلنا، (من٘ھ سے باہر) ڈالنا، الٹی کرنا

چھانپْنا

ڈسنا

چھاندْکا

پنّا ، اندازہ ، جوتی کے اوپر کے حصّے کی تراش کا سان٘چہ.

چھاندْنا

جانوروں کے پچھلے پیر کو سٹا کر اس لیے باندھنا کہ وہ بھاگ نہ سکیں

چھاندْوا

وہ بھگوڑا مویشی جس کے چھان بندھی ہو.

چھاچْھیَہ

زرد گن٘دھک .

چھانٹَن

چھان٘ٹ

چھانٹا

چھان٘ٹنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل

چھاندَن

چھپر کو چھانے یعنی دیوار پر اس کا سرا بان٘دھنے کی رسّی یا رسّی کے بند.

چھانڈا

رک : چھان٘دا (۳)، بھوجن ، پکوان ؛ حصہ ، بخرہ.

چھانٹی

تخفیف ، چھان٘ٹ.

چھالْنی

ایک آلہ جس سے چھلکا اتارتے ہیں .

چھالْنا

صاف کرنا، چھلنی میں چھاننا، چھید کرنا، چھلنی جیسا بنانا، گاہنا

چھالْٹی

سن کا بنا ہوا کپڑا، سن کا بنا ہوا ایک طرح کا چکنا اور پھول دار کپڑا جو دیکھنے میں ریشم کی طرح ہوتا ہے

چھاندا

حصہ ، بخرا ، فقیر کا حصہ یا بھوجن.

چھاپا خانَہ

جہاں چھپائی کا کام ہوتا ہے، مطبع، پریس

چھانٹ

بہت سی چیزوں میں سے چند کو منتخب یا الگ کرنے یا چھانٹنے کا عمل، انتخاب، چناؤ

چھانت

چلانا

چھانڈ

بیماری، قے، استفراغ

چھانھ

پناہ ، حفاظت ، امان.

چھالْیِا

ایک درخت اور اس کا گول اُوپر سے پھیلا نیچے سے کسی قدر گاؤ دُم بڑے ان٘گور سے کسی قدر بڑا اور پتھر کی طرح سخت پھل جسے سروتے سے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پان میں ڈال کر چباتے ہیں، سپاری، ڈلی

چھاند

۱. چھوٹی رسّی جس سے گھوڑے گدھے کے دو پیروں کو ایک دوسرے سے ملا کر بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں ؛ وہ رسی جس سے اہیر گائے دوہتے وقت گائے کے پیر بان٘دھ دیتے ہیں .

چھاپہ

printed, raid

چھانٹ کَر

انتخاب کرکے ، چُن کر .

چھائِیں

بھوت، روح، داغ، دھبّہ

چھاتی نَہ ہونا

ہمت نہ ہونا، حوصلہ نہ ہونا

چھاتی سَراہْنا

تاب تحمل بردباری برداشت اور جرات و ہمت کی داد دینا ؛ جرات و ہمت پر شاباش و آفرین کہنا

چھاچْھیَہ کھار

(طب) قلمی شورہ

چھانچ

(کاشت کاری) ایک طرح کی زمین، ریتلی کے خلاف

چھاتی پُھولْنا

دل خوش ہوجانا، حوصلہ بلند ہوجانا، ہمت بڑھ جانا

چھانچھ

چھاچھ

چھاؤں نَہ دینا

پتہ نشان یا سراغ نہ لگنے دینا ، ظاہر نہ کرنا

چھاتی پَر بال ہونا

شجاعت رحم دلی اور دریا دلی کی علامت ہونا، مردانگی اور مروّت کا نشان ہونا

چھاتی شَق ہونا

دل پر سخت صدمہ گزرنا ، چھاتی پھٹنا.

چھاتی کا پَہاڑ

ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم

چھاتی پَتَّھر ہونا

دل میں رحم نہ رہنا یا نہ ہونا، کٹھور ہونا، شقی القلب ہو جانا، درد و غم کا احساس باقی نہ رہنا

چھاتی پَر سِل ہونا

چھاتی پر سل رکھنا کا لازم، بوجھ ہونا

چھانٹ ڈالْنا

چھاٹنا، قطع کرنا

چھاتی کا سَودا ہے

حوصلے کا کام ہے

چھانے

چھان٘واں

چھاتی پَر ہو کَر بَیٹْھنا

کسی سے بہت نگرانی کے ساتھ کام لینا، ہر وقت موجود رہنا، ذرا کہیں نہ ٹلنا

چھاتی پَر ہاتھ رَکْھنا

دل جوئی کرنا، تشفّی دینا، تعظیم کرنا، محبت کا اظہار کرنا

چھاتی پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی عورت کی بے عزتی و آبروریزی کرنا، عورت کے پستان مسلنا

چھاتی پَر ہاتھ مارْنا

چھاتی پیٹنا ، ماتم کرنا ، سینہ کوبی کرنا .

چھان پَر پُھونس نَہ ہونا

مفلس قلانچ ، کوڑی کوڑی کو محتاج ہونا، ایسا مفلس جو اپنے چھپر پر پھونس بھی نہ ڈلوا سکے

چھاتی پَر سانپ لَہْرانا

دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

چھاج بَجے پہ چَھلنی تو نَہ بَجے

A knowledgeable person has privilege to speak but knowledge less not.

چھالا ہونا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھاپا ہونا

چھپنا ، طبع ہونا ، چھپ کر تیار ہوجانا، چھپ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھا کے معانیدیکھیے

چھا

chhaaछा

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

چھا کے اردو معانی

فعل

  • چھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

اسم، مؤنث

  • (لوہاری) بھٹی کے من٘ھ کا پٹ
  • بھٹی.

شعر

Urdu meaning of chhaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhaanaa (ruk) se mushtaq, taraakiib me.n mustaamal
  • (lohaarii) bhaTTii ke munh ka puT
  • bhaTTii

English meaning of chhaa

Noun, Feminine

چھا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھا

چھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چھالِیَہ

betel nut, areca nut

چھا رَہْنا

پوری طرح ڈھان٘پ لینا ، پھیل جانا ؛ بھر دینا ؛ ہجوم ہونا ، ہجوم کرنا .

چھایا

سایہ، چھاؤں

چھاں

پرچھائیں، سایہ، عکس، چھاؤں

چھائی

رک : جھائی.

چھابَہ

رک : چھابا

چھاندُو

ہوشیار ، تجربے کار اور پکّا ٹھگ جو اپنا بھید نہ دے.

چھاہَن

بیل گاڑی کی سطح جو پھڑ پر بان٘س کی کھپچیاں جَڑ کر بنا دی جاتی ہے ، پھاری ، سائی ، مان٘چھیا .

چھانٹْنا

متعدد چیزوں میں سے کسی چیز کو چن لینا ، منتخب کرنا ، (پسند کر کے) الگ کر دینا .

چھانگْنا

تراشنا، کاٹنا، درختوں کی شاخیں کاٹنا، کسی چیز کا ایک حصہ کاٹ ڈالنا

چھانڈْنا

قے کرنا، استفراغ ہونا، اْگلنا، (من٘ھ سے باہر) ڈالنا، الٹی کرنا

چھانپْنا

ڈسنا

چھاندْکا

پنّا ، اندازہ ، جوتی کے اوپر کے حصّے کی تراش کا سان٘چہ.

چھاندْنا

جانوروں کے پچھلے پیر کو سٹا کر اس لیے باندھنا کہ وہ بھاگ نہ سکیں

چھاندْوا

وہ بھگوڑا مویشی جس کے چھان بندھی ہو.

چھاچْھیَہ

زرد گن٘دھک .

چھانٹَن

چھان٘ٹ

چھانٹا

چھان٘ٹنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل

چھاندَن

چھپر کو چھانے یعنی دیوار پر اس کا سرا بان٘دھنے کی رسّی یا رسّی کے بند.

چھانڈا

رک : چھان٘دا (۳)، بھوجن ، پکوان ؛ حصہ ، بخرہ.

چھانٹی

تخفیف ، چھان٘ٹ.

چھالْنی

ایک آلہ جس سے چھلکا اتارتے ہیں .

چھالْنا

صاف کرنا، چھلنی میں چھاننا، چھید کرنا، چھلنی جیسا بنانا، گاہنا

چھالْٹی

سن کا بنا ہوا کپڑا، سن کا بنا ہوا ایک طرح کا چکنا اور پھول دار کپڑا جو دیکھنے میں ریشم کی طرح ہوتا ہے

چھاندا

حصہ ، بخرا ، فقیر کا حصہ یا بھوجن.

چھاپا خانَہ

جہاں چھپائی کا کام ہوتا ہے، مطبع، پریس

چھانٹ

بہت سی چیزوں میں سے چند کو منتخب یا الگ کرنے یا چھانٹنے کا عمل، انتخاب، چناؤ

چھانت

چلانا

چھانڈ

بیماری، قے، استفراغ

چھانھ

پناہ ، حفاظت ، امان.

چھالْیِا

ایک درخت اور اس کا گول اُوپر سے پھیلا نیچے سے کسی قدر گاؤ دُم بڑے ان٘گور سے کسی قدر بڑا اور پتھر کی طرح سخت پھل جسے سروتے سے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پان میں ڈال کر چباتے ہیں، سپاری، ڈلی

چھاند

۱. چھوٹی رسّی جس سے گھوڑے گدھے کے دو پیروں کو ایک دوسرے سے ملا کر بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں ؛ وہ رسی جس سے اہیر گائے دوہتے وقت گائے کے پیر بان٘دھ دیتے ہیں .

چھاپہ

printed, raid

چھانٹ کَر

انتخاب کرکے ، چُن کر .

چھائِیں

بھوت، روح، داغ، دھبّہ

چھاتی نَہ ہونا

ہمت نہ ہونا، حوصلہ نہ ہونا

چھاتی سَراہْنا

تاب تحمل بردباری برداشت اور جرات و ہمت کی داد دینا ؛ جرات و ہمت پر شاباش و آفرین کہنا

چھاچْھیَہ کھار

(طب) قلمی شورہ

چھانچ

(کاشت کاری) ایک طرح کی زمین، ریتلی کے خلاف

چھاتی پُھولْنا

دل خوش ہوجانا، حوصلہ بلند ہوجانا، ہمت بڑھ جانا

چھانچھ

چھاچھ

چھاؤں نَہ دینا

پتہ نشان یا سراغ نہ لگنے دینا ، ظاہر نہ کرنا

چھاتی پَر بال ہونا

شجاعت رحم دلی اور دریا دلی کی علامت ہونا، مردانگی اور مروّت کا نشان ہونا

چھاتی شَق ہونا

دل پر سخت صدمہ گزرنا ، چھاتی پھٹنا.

چھاتی کا پَہاڑ

ناگوار تکلیف دہ امر جو سوہان روح ہو، بار الم

چھاتی پَتَّھر ہونا

دل میں رحم نہ رہنا یا نہ ہونا، کٹھور ہونا، شقی القلب ہو جانا، درد و غم کا احساس باقی نہ رہنا

چھاتی پَر سِل ہونا

چھاتی پر سل رکھنا کا لازم، بوجھ ہونا

چھانٹ ڈالْنا

چھاٹنا، قطع کرنا

چھاتی کا سَودا ہے

حوصلے کا کام ہے

چھانے

چھان٘واں

چھاتی پَر ہو کَر بَیٹْھنا

کسی سے بہت نگرانی کے ساتھ کام لینا، ہر وقت موجود رہنا، ذرا کہیں نہ ٹلنا

چھاتی پَر ہاتھ رَکْھنا

دل جوئی کرنا، تشفّی دینا، تعظیم کرنا، محبت کا اظہار کرنا

چھاتی پَر ہاتھ ڈالْنا

کسی عورت کی بے عزتی و آبروریزی کرنا، عورت کے پستان مسلنا

چھاتی پَر ہاتھ مارْنا

چھاتی پیٹنا ، ماتم کرنا ، سینہ کوبی کرنا .

چھان پَر پُھونس نَہ ہونا

مفلس قلانچ ، کوڑی کوڑی کو محتاج ہونا، ایسا مفلس جو اپنے چھپر پر پھونس بھی نہ ڈلوا سکے

چھاتی پَر سانپ لَہْرانا

دوسرے کی خوبی یا خوش بختی وغیرہ دیکھ کر یہ خیال آنا کہ کاش یہ ہم میں بھی ہوتی

چھاج بَجے پہ چَھلنی تو نَہ بَجے

A knowledgeable person has privilege to speak but knowledge less not.

چھالا ہونا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھاپا ہونا

چھپنا ، طبع ہونا ، چھپ کر تیار ہوجانا، چھپ جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone