تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پائے" کے متعقلہ نتائج

پائے

۔ (ف)۔ پاؤں۔

پائے زِہ

وہ پھندا جو باز کے پنجے میں باندھے جائے، چھلّا

پائے جامَہ

رک : پاجامہ.

پائے تابَہ

رک : پاتابہ .

پائے خانَہ

فضلہ، براز، گو، پاخانہ

پائے بَسْتَہ

مقید، گرفتار، پاؤں بندھے ہوئے

پائے ہِمَّت

استقلال، ثابت قدمی

پائے قَناعَت

for contentment

پائے خانَہ پِھرنا

To visit the necessary, to go to the rear, to fulfill the call of nature.

پائے اَدَب کو بُوسَہ دینا

کسی بزرگ کے پاؤں چومنا

پائے گاہ

۱۔ قدر ، منزلت، مرتبہ ، منصب ۔

پائے ہِمَّت گاڑنا

ثابت قدم رہنا، استقلال قائم رکھنا

پائے مَرْد

رک : پامرد ۔

پائے برہنہ

ننگے پاؤں، خالی پیر

پائے زیْب

پان٘و کی زینت (مجازاً) پان٘و میں پہننے کا ایک خاص وضع کا بیشتر نقرئی گھن٘گھرودار زیور

پائے گِیر

مقید، گرفتہ

پائے رَنْج

वह पुरस्कार जो एलची, दूत, पत्रवाहक अथवा अतिथि को बिदा करते समय सम्मानार्थ दिया जाय।।

پائے بَنْد

وہ رسی جس سے گھوڑے کے اگلے اور پچھلے پاؤں باندھے جاتے ہیں، گھوڑے کا پچھاڑی

پائے بَسْت

رک : پا بست ۔

پائے کا

of a high class

پائے تَخْت

دارالحکومت، مرکز حکومت، راجدھانی، تختگاہ، دارالسلطنت

پائے لَنگ

(لفظاً) پیر کا لن٘گڑا ہونا

پائے پِسْت

दे. ‘पाएमाल'।

پائے دامَن

رک: پادامن ؛ دامن کا وہ حصہ جو زمین سے نزدیک ہو۔ (مجازاً) بیل وغیرہ جو آرائی کے لیے دامن میں لگائی جائے، جواہرات وغیرہ جو بادشاہوں کےدامن میں ٹان٘ک دیئے جائیں گوٹ ۔

پائے ثَبات

استقلال ، جما رہنا ، ثبات ۔

پائے خوسْت

दे. ‘पाएमाल' ।।

پائے پَڑْنا

رک : پان٘و پڑنا .

پائے مَرْدی

طاقت، بہادری، استقلال، ہمت، قدم جمائے رکھنا

پائے تُراب

وہ سامان جو تاریخ سفر کی نحوست زائل کرنے کے لئے دو ایک دن قبل کسی نیک ساعت میں پڑوس کے کسی مکان میں یا سواد شہر کے باہر کسی جگہ منتقل کر دیا جاتا ہے یا اسی طرح کی نقل و حرکت جو منزل اول شمار کی جاتی ہے

پائے رَنْجَن

رک : پا برنجن .

پائے کُلاغ

लेखनी, क़लम, बहुत बुरी और टेढ़ी-मेढ़ी लिखावट ।

پائے دِیوار

دیوار کا وہ حصہ جو زمین سے نزدیک ہو

پائے اَنْداز

رک : پا انداز

پائے چوبِیں

(لفظاً) لکڑی کا پاؤں

پائے کُوباں

ناچتے ہوئے، زمین پر پاؤں مارتے ہوئے، چلتے ہوئے

پائے اَفْزار

رک : پا افزار ۔

پائے کوفْتَن

ناچنا ، اچھانا، رقص کرنا(باقاعدہ ہو یا بے قاعدہ)؛ (تصوف) وہ وجد یا بیقراری جو ذکر محبوب کےشوق میں سالگ پر طاری ہو جاتی ہے خواہ سماع میں ہو یا بغیر سماع کے ۔

پائے زَنْجِیر

chained by the legs, encumbered with family

پائے دَرْ گِل

رک : پابگل.

پائے دَرْ رَکاب

رک : پا در رکاب ۔

پائے دَرْ زَنْجِیر

رک : پابزنجیر۔

پائے حِساب لانا

حساب لینا ، محاسبہ کرنا ۔

پائے نَظَر کا پِھسلنا

نظر کا نہ ٹھہرنا، نگاہ بھر کر نہ دیکھ سکنا

پائے کوب

رک : پاکوب۔

پائے نام

رک : پانام.

پائے بوس

kissing the foot, reverence

پائے توغ

सेना आदि में आगे झंडा लेकर चलनेवाले का पद ।।

پائے دام

رک : پادام .

پائے دار

مضبوط ، مستحکم ، دیرپا .

پائے دان

گاڑی پر چڑھنے کو پیر ٹکانے کا زینہ جو گاڑی کی حیثیت سے مختلف وضع کا ہونا ہے اور سوار ہونے کو سیڑھی کا کام دیتا ہے

پائے کار

a non-resident farmer

پائے پوش

رک : پاپوش ۔

پائے والا

پکے ہوئے پاے بیچنے والا

پائے بوسی

خاطر، تواضع، تعظیم

پائے کوبی

رک : پاکوبی ۔

پائے باقی

بقایا، بچت

پائے بازی

رقص ، وجد کی حالت میں پا کوبی ، حال ۔

پائے کاشت

پابی کاشت، وہ کسان جو دوسرے گان٘و سے جوتنے کو آئے یا دوسرے گان٘و میں جاکر کھیتی کرے

پائے پیشانی

استر کاری میں خوشنمائی کے لیے مستطیل مربع یا بیضوی شکل کے طور اور بلندی میں بنے ہوے نقش

سِہ پائے

(حشریات) . تین پیروں والے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پائے کے معانیدیکھیے

پائے

paa.eपाए

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پائے کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • ۔ (ف)۔ پاؤں۔
  • ۔ مذکر۔ ۱۔گائے بکری کے اگلے پچھلے پاؤں کا وہ حصہ جس کو پکاکر کھاتے ہیں۔ ۲۔ پایہ کی جمع۔
  • پان٘و ، بیر ، رک : پاے مع تحتی .
  • پایا (۲) (رک) کی جمع (عموماً پٹی کے ساتھ) ۔
  • رک : پا (= پیر ، پان٘و) بالعموم تراکیب میں مستعمل ۔
  • رک : پایہ ۔
  • گاے ، بھین٘س اور بکری وغیرہ کی اگلی پچھلی ٹان٘گوں کا وہ حصہ جو پنڈلیوں کے نیچے ہوتا ہے اور اس کا پکا ہوا سالن ۔

شعر

Urdu meaning of paa.e

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (pha)। paanv
  • ۔ muzakkar। १।gaay bikrii ke agle pichhle paanv ka vo hissaa jis ko pakaakar khaate hain। २। paaya kii jamaa
  • paanv, biir, ruk ha pi.e maatahtii
  • paaya (२) (ruk) kii jamaa (umuuman paTTii ke saath)
  • ruk ha pa (= pair, paanv) bila.umuum taraakiib me.n mustaamal
  • ruk ha paaya
  • ge, bhains aur bikrii vaGaira kii aglii pichhlii Taango.n ka vo hissaa jo pinDuliiyo.n ke niiche hotaa hai aur is ka pakka hu.a saalan

English meaning of paa.e

Noun, Masculine, Suffix

  • (used as sing.) grade, class, rank, degree
  • (usu. used as pl.) trotters of cow or goat, etc. cooked with curry
  • dignity
  • find
  • foundations, pillars (of a building)
  • leg, foot
  • legs of table or chair, etc.
  • the foot, leg, foundation

पाए के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • = पाँव
  • जल
  • शब्दों के आरंभ में जुड़कर पैरों से संबंधित तथा पैरों की तरफ़ का अर्थ देता है, जैसे- दान, ताना।

پائے سے متعلق دلچسپ معلومات

پائے بمعنی ’’پاؤں‘‘ مع یا زائدہ۔ دیکھئے، ’’جائے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پائے

۔ (ف)۔ پاؤں۔

پائے زِہ

وہ پھندا جو باز کے پنجے میں باندھے جائے، چھلّا

پائے جامَہ

رک : پاجامہ.

پائے تابَہ

رک : پاتابہ .

پائے خانَہ

فضلہ، براز، گو، پاخانہ

پائے بَسْتَہ

مقید، گرفتار، پاؤں بندھے ہوئے

پائے ہِمَّت

استقلال، ثابت قدمی

پائے قَناعَت

for contentment

پائے خانَہ پِھرنا

To visit the necessary, to go to the rear, to fulfill the call of nature.

پائے اَدَب کو بُوسَہ دینا

کسی بزرگ کے پاؤں چومنا

پائے گاہ

۱۔ قدر ، منزلت، مرتبہ ، منصب ۔

پائے ہِمَّت گاڑنا

ثابت قدم رہنا، استقلال قائم رکھنا

پائے مَرْد

رک : پامرد ۔

پائے برہنہ

ننگے پاؤں، خالی پیر

پائے زیْب

پان٘و کی زینت (مجازاً) پان٘و میں پہننے کا ایک خاص وضع کا بیشتر نقرئی گھن٘گھرودار زیور

پائے گِیر

مقید، گرفتہ

پائے رَنْج

वह पुरस्कार जो एलची, दूत, पत्रवाहक अथवा अतिथि को बिदा करते समय सम्मानार्थ दिया जाय।।

پائے بَنْد

وہ رسی جس سے گھوڑے کے اگلے اور پچھلے پاؤں باندھے جاتے ہیں، گھوڑے کا پچھاڑی

پائے بَسْت

رک : پا بست ۔

پائے کا

of a high class

پائے تَخْت

دارالحکومت، مرکز حکومت، راجدھانی، تختگاہ، دارالسلطنت

پائے لَنگ

(لفظاً) پیر کا لن٘گڑا ہونا

پائے پِسْت

दे. ‘पाएमाल'।

پائے دامَن

رک: پادامن ؛ دامن کا وہ حصہ جو زمین سے نزدیک ہو۔ (مجازاً) بیل وغیرہ جو آرائی کے لیے دامن میں لگائی جائے، جواہرات وغیرہ جو بادشاہوں کےدامن میں ٹان٘ک دیئے جائیں گوٹ ۔

پائے ثَبات

استقلال ، جما رہنا ، ثبات ۔

پائے خوسْت

दे. ‘पाएमाल' ।।

پائے پَڑْنا

رک : پان٘و پڑنا .

پائے مَرْدی

طاقت، بہادری، استقلال، ہمت، قدم جمائے رکھنا

پائے تُراب

وہ سامان جو تاریخ سفر کی نحوست زائل کرنے کے لئے دو ایک دن قبل کسی نیک ساعت میں پڑوس کے کسی مکان میں یا سواد شہر کے باہر کسی جگہ منتقل کر دیا جاتا ہے یا اسی طرح کی نقل و حرکت جو منزل اول شمار کی جاتی ہے

پائے رَنْجَن

رک : پا برنجن .

پائے کُلاغ

लेखनी, क़लम, बहुत बुरी और टेढ़ी-मेढ़ी लिखावट ।

پائے دِیوار

دیوار کا وہ حصہ جو زمین سے نزدیک ہو

پائے اَنْداز

رک : پا انداز

پائے چوبِیں

(لفظاً) لکڑی کا پاؤں

پائے کُوباں

ناچتے ہوئے، زمین پر پاؤں مارتے ہوئے، چلتے ہوئے

پائے اَفْزار

رک : پا افزار ۔

پائے کوفْتَن

ناچنا ، اچھانا، رقص کرنا(باقاعدہ ہو یا بے قاعدہ)؛ (تصوف) وہ وجد یا بیقراری جو ذکر محبوب کےشوق میں سالگ پر طاری ہو جاتی ہے خواہ سماع میں ہو یا بغیر سماع کے ۔

پائے زَنْجِیر

chained by the legs, encumbered with family

پائے دَرْ گِل

رک : پابگل.

پائے دَرْ رَکاب

رک : پا در رکاب ۔

پائے دَرْ زَنْجِیر

رک : پابزنجیر۔

پائے حِساب لانا

حساب لینا ، محاسبہ کرنا ۔

پائے نَظَر کا پِھسلنا

نظر کا نہ ٹھہرنا، نگاہ بھر کر نہ دیکھ سکنا

پائے کوب

رک : پاکوب۔

پائے نام

رک : پانام.

پائے بوس

kissing the foot, reverence

پائے توغ

सेना आदि में आगे झंडा लेकर चलनेवाले का पद ।।

پائے دام

رک : پادام .

پائے دار

مضبوط ، مستحکم ، دیرپا .

پائے دان

گاڑی پر چڑھنے کو پیر ٹکانے کا زینہ جو گاڑی کی حیثیت سے مختلف وضع کا ہونا ہے اور سوار ہونے کو سیڑھی کا کام دیتا ہے

پائے کار

a non-resident farmer

پائے پوش

رک : پاپوش ۔

پائے والا

پکے ہوئے پاے بیچنے والا

پائے بوسی

خاطر، تواضع، تعظیم

پائے کوبی

رک : پاکوبی ۔

پائے باقی

بقایا، بچت

پائے بازی

رقص ، وجد کی حالت میں پا کوبی ، حال ۔

پائے کاشت

پابی کاشت، وہ کسان جو دوسرے گان٘و سے جوتنے کو آئے یا دوسرے گان٘و میں جاکر کھیتی کرے

پائے پیشانی

استر کاری میں خوشنمائی کے لیے مستطیل مربع یا بیضوی شکل کے طور اور بلندی میں بنے ہوے نقش

سِہ پائے

(حشریات) . تین پیروں والے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone