تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا بَہ رِکاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا بَہ رِکاب کے معانیدیکھیے
پا بَہ رِکاب کے اردو معانی
صفت
- رکاب میں پیر، ہمیشہ سفر کو تیار، سفر پر آمادہ، تیار، مستعد، خبردار
شعر
مری دسترس میں کبھی تو ہوں جو ہیں گھڑیاں کیف و نشاط کی
ہے یہ کیا کہ آئیں ادھر کبھی تو لگے کہ پا بہ رکاب ہیں
قافلہ عمر کا ہے پا بہ رکاب
زیست کا کیا ہے اعتبار افسوس
واسطہ صوفیت سے ہے ہم کو
کچھ تو پا بہ رکاب رکھتے ہیں
English meaning of paa-ba-rikaab
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پا بَہ رِکاب)
پا بَہ رِکاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔