تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داء" کے متعقلہ نتائج

داء

بیماری، دُکھ، مرکبات میں جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل، مثلاً داء الاسد، داء البولینا وغیرہ

داءُ الزَّہْرَہ

(طب) رک: داء الفرن٘جی.

داءُ الثَّعْلَب

(لفظاً) لومڑی کی بیماری

داءُ الْحَیَّہ

(لفظاً) سان٘پ کی بیماری؛ (طب) ایک بیماری جس میں سر داڑھی اور ابرو کے بال اور کبھی کبھی تمام بدن کے بال گرنے لگتے ہیں اور ساتھ ہی اس مقام سے باریک کھال سان٘پ کی کین٘چلی کی صورت اُترتی ہے.

داءُ الرَّقْص

(طب) مرضِ رقص، ایک بیماری جس میں مریض کے جسم کے ایک یا دونوں جانب کے اختیاری عضلات میں بلا ارادہ غیر منتظم حرکات واقع ہوتی ہیں، ارتعاش ، رعشہ.

داءُ الْفِیل

(طب) ایک بیماری جس میں پان٘و پِنڈلی سمیت پُھول کر ہاتھی کے پان٘و کے مشابہ ہو جاتا ہے، فیل پا

داءُ الدِّماغ

(طب) دماغ کا ایک مرض (Encephalopathy) گاہے گاہے نمایاں علامات دیکھے جاتے ہیں جو رصاصی داء الدماغ پر منتج ہوتے ہیں.

داءُ الْاَسَد

(لفظاً) شیر کی بیماری، (طب) جذام، کوڑھ

داءُ الْکَلْب

(طب) باولے کتے کی بیماری، ایک مہلک اور مُتعدی بیماری جو انسان میں باولے کتے وغیرہ کے کاٹنے سے ہو جاتی ہو، آب ترسی

داءُ السَّرْطان

ایک نہایت تکلیف دہ اور مہلک پھوڑا جو لاعلاج ہوتا ہے، راج پھوڑا

داءُ البولِینا

(طب) پیشاب کی ایک بیماری جس میں پیشاب کے زہریلے مادّے خون میں جذب ہو تشنَج ہزیان اور بے ہوشی پیدا کرتے ہیں، پیشاب کا زہر، مرض بول ، تسمّم بولی.

داءُ الْاِفْرَنْجی

(لفظاً) افرن٘جی یا افرن٘گیوں کی بیماری؛ (طب) ایک متعدی بیماری جس کے باعث مریض کے جسم پر خصوصاً زیر ناف سُرخ دانے نمودار ہو کر رفتہ رفتہ زخم کی صورت اختیار کر لیتے ہیں ، آتِشک، آبلہ ، فرن٘گ ، باد فرن٘گ فرن٘گ باو، داء الزہری.

داءُ الْخَنازِیر

(لفظاً) سُؤر کی بیماری ؛ (طب) کنٹھ مالا.

اردو، انگلش اور ہندی میں داء کے معانیدیکھیے

داء

daaदा

اصل: عربی

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

داء کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیماری، دُکھ، مرکبات میں جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل، مثلاً داء الاسد، داء البولینا وغیرہ

Urdu meaning of daa

Roman

  • biimaarii, dukh, murakkabaat me.n juzo-e-avval ke taur par mustaamal, masalan daa-e-alaasad, daa-e-alboliinaa vaGaira

English meaning of daa

Noun, Masculine

  • disease, illness, sickness, ailment

दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बीमारी, दुख, मुरक्कबात में जुज़ो-ए-अव़्वल के तौर पर मुस्तामल, मसलन दा-ए-अलासद, दा-ए-अलबोलेना वग़ैरा

داء کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داء

بیماری، دُکھ، مرکبات میں جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل، مثلاً داء الاسد، داء البولینا وغیرہ

داءُ الزَّہْرَہ

(طب) رک: داء الفرن٘جی.

داءُ الثَّعْلَب

(لفظاً) لومڑی کی بیماری

داءُ الْحَیَّہ

(لفظاً) سان٘پ کی بیماری؛ (طب) ایک بیماری جس میں سر داڑھی اور ابرو کے بال اور کبھی کبھی تمام بدن کے بال گرنے لگتے ہیں اور ساتھ ہی اس مقام سے باریک کھال سان٘پ کی کین٘چلی کی صورت اُترتی ہے.

داءُ الرَّقْص

(طب) مرضِ رقص، ایک بیماری جس میں مریض کے جسم کے ایک یا دونوں جانب کے اختیاری عضلات میں بلا ارادہ غیر منتظم حرکات واقع ہوتی ہیں، ارتعاش ، رعشہ.

داءُ الْفِیل

(طب) ایک بیماری جس میں پان٘و پِنڈلی سمیت پُھول کر ہاتھی کے پان٘و کے مشابہ ہو جاتا ہے، فیل پا

داءُ الدِّماغ

(طب) دماغ کا ایک مرض (Encephalopathy) گاہے گاہے نمایاں علامات دیکھے جاتے ہیں جو رصاصی داء الدماغ پر منتج ہوتے ہیں.

داءُ الْاَسَد

(لفظاً) شیر کی بیماری، (طب) جذام، کوڑھ

داءُ الْکَلْب

(طب) باولے کتے کی بیماری، ایک مہلک اور مُتعدی بیماری جو انسان میں باولے کتے وغیرہ کے کاٹنے سے ہو جاتی ہو، آب ترسی

داءُ السَّرْطان

ایک نہایت تکلیف دہ اور مہلک پھوڑا جو لاعلاج ہوتا ہے، راج پھوڑا

داءُ البولِینا

(طب) پیشاب کی ایک بیماری جس میں پیشاب کے زہریلے مادّے خون میں جذب ہو تشنَج ہزیان اور بے ہوشی پیدا کرتے ہیں، پیشاب کا زہر، مرض بول ، تسمّم بولی.

داءُ الْاِفْرَنْجی

(لفظاً) افرن٘جی یا افرن٘گیوں کی بیماری؛ (طب) ایک متعدی بیماری جس کے باعث مریض کے جسم پر خصوصاً زیر ناف سُرخ دانے نمودار ہو کر رفتہ رفتہ زخم کی صورت اختیار کر لیتے ہیں ، آتِشک، آبلہ ، فرن٘گ ، باد فرن٘گ فرن٘گ باو، داء الزہری.

داءُ الْخَنازِیر

(لفظاً) سُؤر کی بیماری ؛ (طب) کنٹھ مالا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داء)

نام

ای-میل

تبصرہ

داء

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone