تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پا لینے کی مَچْھلی اور دے لینے کے کانْٹے" کے متعقلہ نتائج

پا لینے کی مَچْھلی اور دے لینے کے کانْٹے

اپنا فائدہ اور دوسرے کا نقصان، خود لینا ہو تو بہترین حصہ لیا جائے دوسرے کو دینا ہو تو بد ترین حصہ دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں پا لینے کی مَچْھلی اور دے لینے کے کانْٹے کے معانیدیکھیے

پا لینے کی مَچْھلی اور دے لینے کے کانْٹے

paa lene kii machhlii aur de lene ke kaa.nTeपा लेने की मछली और दे लेने के काँटे

نیز - پا لینے کی مَچْھلی اور دینے کا کان٘ٹا

ضرب المثل

پا لینے کی مَچْھلی اور دے لینے کے کانْٹے کے اردو معانی

  • اپنا فائدہ اور دوسرے کا نقصان، خود لینا ہو تو بہترین حصہ لیا جائے دوسرے کو دینا ہو تو بد ترین حصہ دیا جائے

    مثال - کیا مساوات کی تعلیم کے یہی معنی ہیں، پا لینے کی مچھلی اور دینے کے کانٹے اسی کا نام ہے.(۱۹۳۶، راشدالخیری، نالۂ زار، ۵۲).

English meaning of paa lene kii machhlii aur de lene ke kaa.nTe

  • sarcastic comment on selfishness

पा लेने की मछली और दे लेने के काँटे के हिंदी अर्थ

  • स्वयं का लाभ और दूसरे की हानि, स्वयं लेना हो तो सब से अच्छा भाग लिया जाये एवं दूसरे को देना हो तो सब से ख़राब भाग दिया जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پا لینے کی مَچْھلی اور دے لینے کے کانْٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پا لینے کی مَچْھلی اور دے لینے کے کانْٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words