تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پاٹْنا

پانی دینا ؛ سین٘چنا ، پٹانا .

زَمِین پاٹْنا

زمین بھرنا، خلا پُر کرنا، بچھانا، ہموار کرنا، ڈھیر لگانا

چَھت پاٹْنا

چھت پٹنا کا تعدیہ

پِیٹْنا پاٹْنا

مارنا کوٹنا ؛ چپٹا کرنا ، چوڑا کرنا ، کوٹنا کاٹنا.

پیٹ پاٹْنا

پیٹ بھرنا، تنگی ترشی کی حالت میں یا بھوک میں جیسا برا بھلا ملے اسی کو سیر ہو کر کھا لینا، اوجھ بھرنا

گَڑھا پاٹْنا

گڑھا بھرنا ، گڑھے کو مٹّی سے پُر کرنا .

گَڑھے پاٹْنا

گڑھا بھرنا ، گڑھے کو مٹی وغیرہ سے بھرنا .

خَلِیج پاٹْنا

فاصلے کو عبور کرنا ، درمیانی رکاوٹ دور کرنا ، اختلافات ختم کرنا .

گَنج پاٹْنا

چھوٹا سا بازار یا منڈی بنانا ، چھت دار منڈی.

پیٹ کی دوزَخْ پاٹْنا

رک : پیٹ پاٹنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاٹْنا کے معانیدیکھیے

پاٹْنا

paaTnaaपाटना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

Roman

پاٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پانی دینا ؛ سین٘چنا ، پٹانا .
  • (چھت) چھانا ، ڈالنا .
  • (گڑھے یا نشیب وغیرہ کو) مٹی یا کوئی چیز ڈال کر بھرنا یا ہموار کرنا .
  • (کس چیز کی) ریل پیل کر دینا ، ڈھیر لگا دینا .
  • ادا کرنا .
  • نہال کرنا ، مالا مال کرنا .
  • ڈھان٘کنا ، افراط سے کوئی چیز ڈال دینا .

شعر

Urdu meaning of paaTnaa

Roman

  • paanii denaa ; siinchnaa, paTaanaa
  • (chhat) chhaanaa, Daalnaa
  • (ga.Dhe ya nasheb vaGaira ko) miTTii ya ko.ii chiiz Daal kar bharnaa ya hamvaar karnaa
  • (kis chiiz kii) rel pel kar denaa, Dher laga denaa
  • ada karnaa
  • nihaal karnaa, maalaamaal karnaa
  • Dha.nknaa, ifraat se ko.ii chiiz Daal denaa

English meaning of paaTnaa

Transitive verb

  • fill a ditch
  • fill a house with luxuries, enrich, irrigate
  • roof, cover
  • to bridge, make a bridge, put planks or slabs on a bridge

पाटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कमरे के संबंध में उसकी चारों ओर की दीवारों के ऊपरी भाग के खुले अवकाश को बंद करने के लिए उस पर छत या पाटन बनाना।
  • खाई, गड्ढे आदि में इतना भराव भरना जिससे वह आस-पास की जमीन के बराबर और समतल हो जाय।
  • गड्ढे या असमतल भूमि को मिट्टी-पत्थर आदि से भरकर आस-पास की समतल भूमि के बराबर करना
  • कमरे को छतदार बनाना
  • {ला-अ.} किसी वस्तु की भरमार या बहुतायत होना; विवाद का निपटारा; ऋण का चुका दिया जाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاٹْنا

پانی دینا ؛ سین٘چنا ، پٹانا .

زَمِین پاٹْنا

زمین بھرنا، خلا پُر کرنا، بچھانا، ہموار کرنا، ڈھیر لگانا

چَھت پاٹْنا

چھت پٹنا کا تعدیہ

پِیٹْنا پاٹْنا

مارنا کوٹنا ؛ چپٹا کرنا ، چوڑا کرنا ، کوٹنا کاٹنا.

پیٹ پاٹْنا

پیٹ بھرنا، تنگی ترشی کی حالت میں یا بھوک میں جیسا برا بھلا ملے اسی کو سیر ہو کر کھا لینا، اوجھ بھرنا

گَڑھا پاٹْنا

گڑھا بھرنا ، گڑھے کو مٹّی سے پُر کرنا .

گَڑھے پاٹْنا

گڑھا بھرنا ، گڑھے کو مٹی وغیرہ سے بھرنا .

خَلِیج پاٹْنا

فاصلے کو عبور کرنا ، درمیانی رکاوٹ دور کرنا ، اختلافات ختم کرنا .

گَنج پاٹْنا

چھوٹا سا بازار یا منڈی بنانا ، چھت دار منڈی.

پیٹ کی دوزَخْ پاٹْنا

رک : پیٹ پاٹنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone