تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با کے معانیدیکھیے
با کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : ’ب‘ جس کا یہ فارسی و عربی نام اور اردو میں مستعمل ہے.
- رک : (عربی) ابا (’ابو‘ کی مغیرہ صورت) جس کی یہ تخقیف اور اردو میں استعمال ہونے والے اعلام میں مستعمل ہے ، جیسے : بایزید ، با وہاب.
- سے (کے ذریعے) ، ساتھ (معیت) ، جیسے : با طہارت ، با ایمان
- باوجود ، جیسے : با ایں ہمہ (رک).
- صاحب ، والا ، جیسے : با اثر ، با وفا
- اسم فاعل کے معنی میں ، جیسے : باخبر (= خبر رکھنے والا)
- قسم ، جیسے : باخدا (رک).
اسم، مؤنث
- رک : بابا (۲).
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
دلا اٹھائیے ہر طرح اس کی چشم کا ناز
زمانہ بہ تو نسازد تو با زمانہ بساز
English meaning of baa
Noun, Masculine, Inexhaustible
- with, by, of
Preposition
- by, with, possessed of
बा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, अव्यय
- संज्ञा शब्दों के साथ मिलकर साथ, सहित, सामने, समक्ष का अर्थ देता है, जैसे- अदब; इज़्ज़त; ख़ुशी।
- कर्ता-संज्ञा के अर्थ में, जैसे : बाख़बर ( ख़बर रखने वाला)
- साहिब, वाला, जैसे : बाअसर, बावफ़ा
- बावजूद, जैसे : बा ईं हमा
- शब्द के आरंभ में आकर, साथ, वाला, पूर्ण, आदि का अर्थ देता है, जैसे--‘बा आबो ताब', चमक- दमक के साथ, बाईमान, ईमानवाला, बाअसर, प्रभावपूर्ण
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बा, बाबा का संक्षिप्त
- बाबा
با کے مترادفات
با کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با)
با
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔